1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟۔۔۔۔Agreeeeeee

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏4 جولائی 2015۔

  1. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    آج ایک نیا ٹاپک شروع کرتے ہیں گپ شپ میں۔۔۔
    کچھ ایویں سا بھی ہے کچھ قابلِ غور بھی۔۔۔۔۔۔۔
    کیا خیال ہے آپ کا

    جس کو جتنا جانو گے اُتنا ہی دور ہوتے جاؤگے؟؟؟؟
    دیکھتے ہیں اب آپ کی کیا رائے ہے اس بارے میں۔۔۔۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏5 جولائی 2015
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ کیا اچھا موضوع منتخب کیا ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔۔واہ جی
    اچھا پھر اب پر کریں ڈسکشن سٹارٹ۔۔۔
    کیا کہتے ہیں آپ اس بارے میں؟
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا یو پی ایس چلا رہا ہے کیونکہ میں چالیس انچ کے مانیٹر کو استعمال کررہا ہوں۔ کوشش کرتا ہوں لیپ ٹاپ پر حاضر ہوں۔ جسٹ ویٹ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اٹس اوکے۔۔نو پرابلم۔۔
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی فرمائیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہ۔۔۔۔:eek:
    میں نے نہیں آپ نے اب فرمانا تھا ۔۔:nty::nty::nty:
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری زندگی میں انگنت لوگ ایسے ہیں جن پہ میں اعتبار کیا اور خلوص نیت اور صدق دل سے ان کی مدد کی؛ مگر وہی ہوا جو اس لڑی کا موضوع ہے۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔۔
    پھر تو یہ بات 90٪ تو صحیح ہے۔۔۔
    مگر سب ایک جیسے بھی نہیں ہوتے ۔۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں جاب کے دوران ایک صاحب انٹرویو کے لئے آئے اور مجھ سے معلومات حاصل کرنے لگے۔ انٹرویو کے بعد پھر ملنے آئے اور میری خوش اخلاقی اور مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرنے لگے۔

    وقتا فوقتا فون کرتے اور یہ کہتے کہ وہ جس کمپنی میں کام کرتے ہیں اس کے مالکان اور میری کمپنی کے مالکان آپس میں رشتہ دار ہیں اور ممکن ہے میری کمپنی کے ایم ڈی اس وجہ سے انھیں ریجیکٹ کردیں۔

    میں نے ہمت بڑھائی اور کہا کہ اللہ تعالی پہ بھروسہ کیجئے جو بہتر ہوگا وہی ہوکر رہے گا۔

    پھر ایک دن آئے اور اپنا دکھڑا سنانے لگے کہ میں نیویارک میں رہا اور افریقہ بھی رہا اور نیویارک میں شادی کرلی اور سارا پیسہ پاکستان بھیجتا رہا اور مستقل پاکستان آنے کے بعد والدہ نے عاق کردیا کہ تم نے اپنی پسند سے شادی کی اور ہاتھ اٹھا لیا۔

    پھر ایک دن وہ صاحب آئے اور مجھ سے کہا کہ وہ گوجرانوالہ میں اپنے پلاٹ کو سیل کرنے جارہے ہیں انھیں چند ہزار روپوں کی ‎سخت ضرورت ہے فوری مطالبہ کیا اور گوجرانوالہ سے واپسی پر لوٹانے کا وعدہ کرنے لگے۔

    میں گھر گیا اور اچھی خاصی رقم کو لفافہ میں بند کے انھیں دی اور رخصت کردیا۔

    میں نے ان کا آفس تو نہیں دیکھا تھا مگر گھر ایک مرتبہ دیکھنے کا اتفاق ہو۔

    چند دن انتظار کرنے بعد جب ان کے گھر گیا تو اوپر کھڑکی میں سے ایک خاتون نے سخت جملوں سے مجھے مخاطب کیا میں جھلا گیا۔ اور جب میں نے کہا کہ صاحب کہاں ہیں تو وہ خاتوں آگ بگولہ ہوگئیں اور پھر اول فول کہنے لگیں۔

    میں خود حیران پریشان ہوگیا۔

    ان کے پوچھنے پر بتایا کہ میں پیسے لینے آیا ہوں۔

    یہ کہنا تھا کہ خاتون مہربان ہوگئیں اور کہنے لگیں کہ اوپر آجاومل کر روتے ہیں۔

    میں مزید کنفیوژ ہوگیا۔

    کہنے لگیں کہ پچھلے دس ماہ کا کرایہ نہیں دیا اور قریبی پان والے سے اپنی بیگم کی بیماری ظاہر کرکے بہت سے پیسے بٹور کرکے راتوں رات گھر سے فرار ہوگئے۔

    میں اپنا سا منہ لے کر گھر لوٹ آیا۔

    اس کے بعد سے آج تک ان کا کوئی علم نہیں۔۔۔۔

    یہ تو صرف ٹریلر ہے فلم ابھی پوری باقی ہے۔
     
    Last edited: ‏5 جولائی 2015
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک

    اور یہی وجہ ہے کہ میری زندگی ابھی بھی رواں دواں ہے۔۔
    لوگوں سے اتنا کچھ نقصان اٹھانے کے بعد بھی لوگوں پر اعتماد کرتاہوں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ادب دوست
    آف لائن

    ادب دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2015
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بحث جاری ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اس بحث میں حصہ بھی لیں نہ آپ
    ادب دوست
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا موضوع ہے ۔اگر کسی اچھے انسان سے ملاقات ہو تو پھر اس سے دور نہیں رہا جا سکتا لیکن اگر کسی ایسے شخص سے ملاقات ہو کہ اس سے نقصان کا ڈر ہو تو یہی کوشش ہوتی ہے کہ اس سے دور رہا جائے ۔اور اگر کسی میں کوئی ذاتی برائی ہے اور وہ نقصان دہ نہیں ہے تو کوشش ہوتی ہے کہ اسکی برائی دور ہو جائے ۔اور اگر ایسا نہیں ہو سکتا تو اسکی برائی سے نفرت ہو جاتی ہے ۔اس سے نہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہمم۔۔۔۔بالکل ٹھیک۔۔کہتے ہیں کہ گناہ سے نفرت کرو گناہ کرنے والے سے نہیں۔۔۔
    پسند کرنے کا شکریہ۔۔۔
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اب میں ایک بات کہنا چاہوں گی
    موضوع گفتگو ہے کہ
    "جس کو جتنا جانو گے اُتنا ہی دور ہوتے جاؤگے"
    آپ نے اس کے مطابق جواب دیا ہے پاکستانی بھائی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ۔۔۔آپ کی اس بات سے پتہ چلتا ہے آپ بھی لوگوں پر بہت جلدی ٹرسٹ کر لیتے ہیں۔۔۔
    رہی بات اس نے ایسا کیا آپ کے ساتھ۔۔۔
    تو میں یہی کہوں گی اللہ کا شکر ادا کریں کہ اس کے بدلے اللہ نے آپ کو نوازہ کتنا ہے۔۔۔شکر الحمد اللہ
    اور جو آپ کے پیسے لیکر گیا اور آج تک اس کا آپ کو علم نہیں کون تھا کہاں گیا ۔۔واٹ ایور۔۔
    اللہ نے اس کے بدلے آپ کو بہت نواز دیا۔۔۔
    اور اس شخص کا ان پیسوں سے کتنے دن گزارا ہوا ہوگا۔۔
    دکھ بھی ہوتا ہے پریشانی بھی بہت زیادہ ہوتی ہے۔۔
    مگر پھر بھی اللہ تعالیٰ نے آپ کو بہت نوازاہے
    بات ذرا ٹاپک سے ہٹ گئی ہے
    آپ نے جو لکھا اس میں یہ عنصر نمایاں ہے کہ آپ کسی پر اعتبار کرتے ہیں اور وہ آپ کو دھوکہ دیتا ہے
    جب کہ میرا سوال یہ ہے
    "جس کو جتنا جانو گے اُتنا ہی دور ہوتے جاؤگے"
    آپ اس کے مطابق اس کا جواب دیں
    غوری
    بہت شکریہ۔۔۔۔
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے اپنے مزاج کے مطابق لکھا ہے کہ اگر کسی اچھے انسان سے ملاقات ہو تو اس سے دور نہیں رہا جا سکتا ۔باقی تو آپ سمجھ گی ہوں گی
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو کچھ بھی نہیں لوگوں نے میرے لاکھوں روپے ہڑپ کئے اور ہائسٹ رقم ہے چار کلو گرام خالص سونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بہت کچھ۔ خیر کوئی بات نہیں لوگ ویسا کرتے رہیں گے اور ہم ایسا کرتے رہیں گے۔ لوگوں کے ظلم کی وجہ سے میں نے اپنا رویہ قطعی نہیں تبدیل کیا۔

    آپ کے دیئے گئے موضوع پر بھی بہت کچھ ہے میرے لئے کہنے کو مگر احباب کی رائے دیکھ لیتے ہیں ۔۔۔
     
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو اتفاق نہیں کرتا
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو بتائیں نا ہارون بھائی؟
    اگر یہ صحیح ہے تو کس طرح سے اگر آپ اتفاق نہیں کرتے تو کیوں نہیں کرتے؟
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھائیاں ہمیشہ خفیہ ہوتی ہیں اور برائیاں ظاہر ہوتی ہیں
     
    پاکستانی55 اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل کے دور میں الٹ چل رہا ہے۔۔۔
    کسی کی برائی ہمیں ساری زندگی ساتھ رہ کر بھی نہیں پتہ چلتی۔۔۔
    لوگ ظاہر میں بہت اچھے اور مخلص لگتے ہیں مگر باطن میں وہ بہت زیادہ منافقت پرست ہوتے ہیں۔۔۔میری تو آزمائی ہوئی ہے یہ بات۔۔۔
    خیر سب کا اپنا اپنا تجربہ۔۔۔
    آپ کافی لائف گزار چکے ہیں آپ کا تجربہ بھی زیادہ ہوگا۔۔۔
    :)
     
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست ہے آج کل ایک روپے کی اچھائی کی جاتی اور اس کے لئے ڈھنڈورا پیٹنے کے لئے ہزار روپے برباد کردیئے جاتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بندے کا اپنا تجربہ ہے مگر میں نے دیکھا ہے کہ جو لو گ پہلی نظر مین اچھے لگتے ہیں وہ اکثر اچھے ہی ثابت ہوتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    100٪ درست۔۔۔
     
  27. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    گڈ پوائنٹ۔۔۔۔
    مگر لوگوں کو جاننے کےے بعد رائے بھی بدل جاتی ہے۔۔۔
    میں یہاں کسی کی برائی نہیں کر رہی ۔۔۔
    مگر ہماری نظر بہت کمزور ہے ہم کسی کو پہلی نظر میں ہی judge نہیں کرسکتے۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہزار چہرے چھپے ہوتے ہیں ایک چہرے میں۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں دھوکہ وہی دیتے ہیں جو پہلی نظر میں اچھے لگتے ہیں۔ اور ہم انھیں اپنے جیسا سمجھتے ہوئے ان سے روابط بڑھانا شروع کردیتے ہیں اور انھیں بخوبی اندازہ ہوجاتا ہے کہ سامنے والا اندھا اعتماد کرنے والا ہے یا پھر یوں کہ اب ہم نے اپنا اعتماد اچھی طرح قائم کرلیا؛ کیوں نہ بکرا یا بکری قربان کرلی جائے۔ اس طرح یہ لوگ اپنے مذموم ارادے پایا تکمیل تک لے جاتے ہیں اور ہمیں ان کے رفوچکر ہونے کی نا تو خبر ہوتی ہے اور نا ہم یہ جانتے ہیں کہ حرامیوں کے پیٹ سے کیسا اپنا حق حلال کا پیسہ نکلوایا جائے۔۔۔۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی آپ تو بہت سیریس ہوگئے ہیں۔۔۔۔
    کول ڈاٖٖؤن پلیز۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں