1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟۔۔۔۔Agreeeeeee

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از دُعا, ‏4 جولائی 2015۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
    میں بہت کول رہتا ہوں اور اس لئے کوئی دوا نہیں کھاتا۔ مطلب صحت مند ہوں۔
     
    ھارون رشید اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہا
    شکر ہے مگر آپ کے کمنٹ سے لگ رہا تھا جیسے آپ hyper ہورہے ہیں۔۔۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی میں نے ہائپر ہونا چھوڑ دیا ہے کہ اپنا ہی نقصان ہوتا ہے اس کھیل میں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھی بات ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مکر بہت دیر سے احساس ہوا۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    دیر سے بھی ہوا مگر ہوا تو سہی۔۔
    کچھ لوگوں کو ساری عمر نہیں ہوتا۔۔۔
     
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    احساس ہونا بھی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ صحیج کہتی ہیں کچھ لوگ پوری عمر ہی گنوا دیتے ہیں
    میں سمجھتا ہوں اپنی غلطی کو ایڈمٹ کرنا اور پھر اس کا تدارک کرنا عقلمندی اور زیرک سوچ ہونے کا ثبوت ہے جبکہ ضد پر قائم رہنا اپنے لئے ہی خسارے کا باعث ہوتا ہے۔
     
    ملک بلال اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویری ویل سیڈ۔۔۔:):):)
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تھینکس
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ویلکم۔۔۔:)
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس بات کو کئی پہلوؤں سے دیکھا جا سکتا ہے اور لمبی گفتگو ہو سکتی ہے۔ مختصرا جو ذہن میں آ رہا ہے بیان کرنے کی کوشش کرتاہوں۔
    میرا خیال ہے انسان کو ان دیکھی ان جانی چیزوں میں فطری طور پر زیادہ دلچسپی ہے۔ جب ایک چیز کو انسان کو حاصل ہو جائے یا اس کے بارے میں مکمل جانکاری ہو جائے تو اس کا تجسس اس چیز میں سے کم ہوتا چلا جاتا ہے۔ عام زندگی میں بھی کئی مثالیں دی جا سکتی ہیں۔ جیسا کہ اکثر لوگوں کو نئے سے نیا موبائل لینے کا شوق ہوتا ہے لیکن کچھ عرصہ بعد ہی ان کو اس سے جدید یا مختلف موبائل کا شوق ہو جاتا ہے۔ اس بات کو اگر دوانسانوں پر لاگو کیا جائے تو یہاں بات احساسات کی آ جاتی ہے۔ اگر دونوں فریقین کے درمیان ہم آہنگی پائی جاتی ہے تو وہ بجائے دور ہونے کے نزدیک ہوتے جائیں گے۔ برعکس اس کے ایسا بھی دیکھنے میں آتا ہے کہ کئی لوگ زندگی کا ایک عرصہ ساتھ گزار کر بھی کسی حد تک ایک دوسرے سے اجنبی ہی رہتے ہیں کیوں کہ ان کے درمیان وہ ہم آہنگی نہیں ہوتی جو ایک رشتے کی مضبوطی کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ یا ان کی ترجیحات ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔ جیسا کسی شاعر نے کہا
    مجھ کو بھی شوق تھا نئے چہروں کی دید کا
    رستہ بدل کے چلنے کی عادت اسے بھی تھی
    کیا کہتے ہیں غوری جی اور ادب دوست جی۔
    اور میشی وش آپ کا کیا خیال ہے؟
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی کا موضوع ہے:

    جس کو جتنا جانو گے اُتنا ہی دور ہوتے جاؤگے؟؟؟؟

    عقل مند لوگ رسمی تعلقات کو طویل مدت تک بہت اچھے سے نبھا لیتے ہیں
    جبکہ
    میرے جیسے اپنے چاہنے والوں کی ذاتی زندگی کے بارے میں کرید کرید کر معلومات اکٹھا کرتے رہتے ہیں
    اور
    پھر یکے بعد دیگرے چند ایک احباب نے ان کے چاہنے والوں کی برائی کردی، تو پھر یہی قربت فرقت میں تبدیل ہوجاتی ہے۔

    اس لئے سب سے بہتر یہ ہے عام لوگوں سے ایک فاصلہ رکھتے ہوئے تعلقات استوار کئے جائیں اور دنیا داری کو قائم رکھتے ہوئے خوشی و غمی میں اپنے جاننے والے لوگوں کی دل جوئی کرنا نہ بھولیئے۔

    لوگوں کو معاف کرنے کا عمل سیکھنا بہت ضروری ہے اور اس سے بھی بڑھ کر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ اپنے پیاروں کو ان کی کوتاہیوں کے ساتھ قبول کرنا چاہیے۔۔

    ورنہ کیا ہوگا کہ

    جس کو جتنا جانو گے اُتنا ہی دور ہوتے جاؤگے؟؟؟؟
     
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں پاکستانی55 بھائی نے بہت اچھا جواب دیا ہے ۔۔۔۔۔ میں متفق ہوں۔۔۔ اور میری بھی رائے وہی ہے جو پاکستانی بھائی کی ہے۔۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی میں نے آپ کی صحت مندی ہی دیکھی ہے
     
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قلفی پرات تو یاد ہوگی نا۔
    کس نے دیا تھا آپ کا ساتھ؟
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پرتکلف دعوت کا ذکر ہے۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس بھائی ایک اور ماڑا سا بندہ تھا میری طرح کا
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا
     
    دُعا اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات آپ کے دل کو لگی ہے

    کیا آپ اتفاق کرتے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سر جی سب سے پہلے تو آپ کا شکریہ۔
    میں سمپلی ایک بات کہوں گی۔۔اور وہ یہ کہ
    " پہلے ہم کسی چیز کے لیے تگ ودو کرتے ہیں مگر جیسے ہی وہ چیز مل جاتی ہے ہماری دلچسپی اس میں ختم ہوجاتی ہے شاید ہمیں قدر نہیں رہتی اس جیز کی "
    یہ تو ایک عام طور پر دیکھی گئی بات ہے ۔۔
    اب رہی بات اس سوال کی بات صرف ہم آہنگی کی نہیں ہے اکثر بہت زیادہ انڈرسٹیندنگ کے بعد بھی ایسا ہوجاتا ہے کہ ہم ایک دوسرے سے دور ہوجاتے ہیں ۔اکثر لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ جیسے ہی ایک لڑکے ،لڑکی کا رشتہ طے کیا جائے تو انہیں آپس میں بات کرنی چاہیئے تاکہ انڈرسٹینڈنگ ہو سکے یا ان کے درمیان ہم آہنگی قائم ہوسکے۔۔مگر پھر کیا ہوتا ہے جب کچھ عرصہ باتیں کرلیتے ہیں تو پھر انڈرسٹینڈنگ ڈیویلپ ہونے کے بجائے لڑائی جھگڑے کی نوبت آجاتی ہے اور اکثر صورتوں میں تو رشتہ ہی ختم کر دیا جاتا ہے(یہ میرا آنکھوں دیکھا حال ہے اور بہت بار اس بات کا تجربہ بھی ہوا ہے)
    دوسرا پوائنٹ آپ کا بالکل ٹھیک ہے کہ ان کی ترجیحات مختلف ہوتی ہیں
    یہ واقعی ایک قابل غور بات ہے ۔ہم انسانوں کی نفسیات بہت عجیب ہے ہم چاہتے ہیں جیسا ہم چاہیں ہمیں دوسرا بھی ویسا ہی نظر آئے اگر وہ ویسا نظر نہیں آتا تو سب سے پہلی بات یہی ہوتی ہے ہم غیر ارادی یا ارادی طورپر اس سے دور ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔
    ویل گفتگو بہت لمبی ہے ۔۔مزید اس کو واضح کرتے ہیں ۔دوسروں کے مزید کمنٹس کے بعد۔
    شکریہ سر جی
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    گریٹ ۔۔۔بہت اچھی بات کہی آپ نے بھائی ۔۔
    لاسٹ لائنز بالکل درست کہیں۔۔کیونکہ اس دنیا میں کوئی بھی پرفیکٹ نہیں کسی کی بھی شخصیت کامل نہیں سوائے ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے۔۔(بے شک)
    آپ نے صحیح کہا کہ اپنے پیاروں کو ان کی کوتاہیوں کے ساتھ قبول کرنا چاہیئے ورنہ پھر واقعی میں یہی ہوگا
    " جس کو جتنا جانو گے اُتنا ہی دور ہوتے جاؤ گے"
    کیونکہ ہر انسان کی اپنی ایک الگ فطرت ہے اور یہ تو سب کو ہی معلوم ہے
    " بیسک نیچر کین ناٹ بی چینجڈ"
    پھر سب کا مینٹیلٹی لیول بھی چینج ہوتا ہے ہر انسان ہر بات ہر کام کو اپنے سمجھ کے مطابق کرتا ہے ۔اب دوسرے اس کے ساتھ یا جو بھی کہہ لیں عزیز وہ کس انداز میں لیتے ہیں یہ بھی انکی اپنی سمجھ ہوگی۔
    خیر گفتگو پھر کافی لمبی ہوگئی ہے
    دیکھتے ہیں پھر اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے ۔واقعی میں ایسا ہوتا ہے یا نہیں۔۔
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔
    اور میں نے بھی آپ دونوں کی صحت بہت بہت بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔مندی دیکھی ہے کچھ کھایا پیا کریں۔۔:nty::nty::nty:
     
  25. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا۔۔۔۔
    ھارون بھائی رمضان میں جھوٹ نہیں بولتے۔۔:p
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل کرتے ہیں
    مگر کون سی۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟
    :84::84::84:
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں جی پردے والی بات ہے یا پھر پرات والی ہے
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شاید دونوں ہی ہوں
     
  29. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی "آپاں "تو نا کہا کریں ۔میں تو چھوٹی ہوں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تو میں کیا موٹا ہوں
     
    دُعا اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں