1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوئی بات کرو۔۔!

Discussion in 'گپ شپ' started by عبدالجبار, Aug 23, 2006.

  1. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اور جب آپ نے کوئی تجربہ کر لیا تو وہ آپ کا کارنامہ ہو گا
     
  2. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    حسن رضا ۔ آپ کہاں‌چلے گئے ؟
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی کے بغیر اب یہاں خوشبو کی بات بھی کوئی نہیں کرتا۔ :rona:
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    سید جی آئیں گے‌آخر کبببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببببب
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ان کو فون کیوں نہیں کرتے یا مجھے ان کا نمبر ذپ کریں پلیز :neu:
     
  6. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    نیلو آپی آپ کو نہیں پتہ :nose:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ ان کو فون کیوں نہیں کرتے یا مجھے ان کا نمبر ذپ کریں پلیز :neu:[/quote:1zxpq5q1]


    آپ ابھی تک نمبر پہ ہی اٹکے ہوئے ھیں اب تو سید جی آنے والے ھیں
     
  8. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نیلو آپی آپ کو نہیں پتہ :nose:[/quote:3369gqfq]


    نادیہ بہن آپ تو ان کو ایسے کہہ رہی ھیں جیسے حسن ان کا جڑواں بھائی ہو :soch:
     
  10. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    نیلو آپی آپ کو نہیں پتہ :nose:[/quote:3gv592ty]


    نادیہ بہن آپ تو ان کو ایسے کہہ رہی ھیں جیسے حسن ان کا جڑواں بھائی ہو :soch:[/quote:3gv592ty]
    :hasna:
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ان کو فون کیوں نہیں کرتے یا مجھے ان کا نمبر ذپ کریں پلیز :neu:[/quote:2kxywx7f]


    آپ ابھی تک نمبر پہ ہی اٹکے ہوئے ھیں اب تو سید جی آنے والے ھیں[/quote:2kxywx7f]
    اچھا جی

    اچھی خبر سنانے کا شکریہ :dilphool:
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    یہ خبر نہیں سنائی پشین گوئی کی ھے :yes: :yes:
     
  13. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کیا ہوا مبارز جی
     
  15. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    کوئی بات کریں جناب۔۔
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کون سی بات
     
  17. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    کوئی سی بھی بات۔۔۔
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ کوئی بات کریں میں تو بہت کم گو ہوں مجھ سے امید مت رکھیں کہ میں کوئی بات کروں گی مجھے بولنا نہیں‌آتا اتنا زیادہ جتنی زیادہ باتیں‌آپ لوگ کرتے ھیں میں تو ایک جملہ لکھ کے گھنٹوں سوچتی رہتی ہوں اب آگے کیا لکھوں اور‌آپ لوگ ھیں کہ لکھتے ہی چلے جاتے ھیں چاہے کوئی پڑے یا نہ پڑھے، میں بھی کوشش کرتی ہوں کہ کوئی بات کروں مگر مجھے باتیں آتی ہی نہیں ، آپ کوئی بات کریں ناں ورنہ تو خاموشی ہو جائے گی یہاں
     
  19. عدنان بوبی
    Offline

    عدنان بوبی ممبر

    Joined:
    Feb 1, 2009
    Messages:
    1,777
    Likes Received:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہنا جی ابھی آپ بولتی نہیں ہیں جب بولنا اسٹارٹ کریں گی تب کیا ہو گا :hasna:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے کیا پتہ
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں پتا تو























    موجاں ای موجاں :201: :201: :201: :201: :201:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے نئی جاب جس دن ملی فل ٹائم کی میں نے اسی دن فورم چھوڑ دینا ھے یاد رکھنا آپ میری یہ بات ، مگر میرے جیسے کم گو کے جانے سے فرق کیا پڑے گا :neu:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی بہن ایسی دھمکیاں تو نہ لگا یا کریں :neu:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    سچی یہ دھمکی نہیں ھے حقیقت ھے ویسے میری کم گوئی کی وجہ سے کوئی فل ٹائم جاب نہیں ملتی :neu:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اللہ کریم آپ کے روزگار کا بندو بست فرمائیں مگر ایک وعدہ کریں تھوڑا سا ٹائیم آپ ضرور دیا کریں گی :neu:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جی انشاءاللہ وہ بھی صرف آپ کے کہنے پہ
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ آپ کو سلامت رکھے تاکہ آپ بھائیوں کیلئے دعائیں کرتی رہیں :dilphool:
     
  28. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    انشاءاللہ‌ضرور بہنوں کی دعائیں تو ہوتی ہی بھائیوں کے لئے ھیں
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی پیاری بات ہے خوشبو جیسی :dilphool:
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    آپ بھی مجھ سے کچھ سیکھیں :201: :201:
     

Share This Page