1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by اقرا99, Nov 13, 2008.

  1. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2009
    Messages:
    1,091
    Likes Received:
    1
    اقراء آپی بہت خوب شاعری ہے :a191: :a180:
     
  2. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    پیاری اقراء بہن ۔ آپ کی شاعری لاجواب ہے۔ :a180: :a165: :a180:
     
  3. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    بہت اچھے
     
  4. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    اقرا ء جی بہت‌خوببرت خیالات، انداز اور الفاظ کا انتخاب بھی خوب ہے۔


    کہیں کہیں ہلکا سا جھول نظر اآتا ہے اگر آپ خود بھی ذرا غور فرمائیں گی تو تصحیح فرما سکتی ہیں۔

    مجموعی طور پر پر اثر شاعری ہے آپکی

    مبارکباد اور داد قبول فرمائیں
     
  5. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    واہ اقرا جی، بہت خوبصورت اور پُر اثر کلام ہے۔ ہمارے معاشرے میں واقعی لڑکیوں کو بہت سے معاملوں میں رائے رکھنے کا حق نہیں‌ دیا جاتا۔
     
  6. اقرا99
    Offline

    اقرا99 ممبر

    Joined:
    Nov 9, 2008
    Messages:
    118
    Likes Received:
    0
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وعلیکم السلام


    نہیں اقراجی :mashallah: آپ خوب کہتی ھیں اسی طرح کوشش کریں :mashallah: بہت سے لوگوں سے زیادہ اچھی شاعری ھے آپ کی ،
     
  8. علی عمران
    Offline

    علی عمران ممبر

    Joined:
    Feb 28, 2009
    Messages:
    677
    Likes Received:
    2
    بہت خوب اقراء جی کافی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ آپ کی شاعری دیکھوں مگر وقت اتنا ملتا تھا کہ آیا اور گیا۔ مگر آج شاعری دیکھ کر محسوس ہوا کہ خوامخواہ اتنے دن ضائع کئے۔ بہت عمدہ لکھا ہے آپ نے :a180: :a165: :a165:
     
  9. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    ویلکمممممممممم اقراجی
     
  10. اقرا99
    Offline

    اقرا99 ممبر

    Joined:
    Nov 9, 2008
    Messages:
    118
    Likes Received:
    0

    بھت شکریہ نظر فرمائی کا ۔ ۔ :a191:

    خوش رہیں :dilphool:
     
  11. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    اقراء ناز بہن۔ آپ نے بہت اچھا شاعرانہ ذوق پایا ہے۔ :a180:
     
  12. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    اقرا جی یہ نیلو مرزا نذیر نہیں ہیں وہ وہ ہیں میں میں ہوں
    :nose: :nose: :nose: :nose: :nose: اس میں سپیس ڈالنی چاہیے تھی اپ کو ال لوگ کیا سمجھے گے :takar:
     
  13. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    بہت خوب اقرا ء جی ، کمال کی شاعری ہے آپ کی، بہت ہی خوب
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اقرا جی یہ نیلو مرزا نذیر نہیں ہیں وہ وہ ہیں میں میں ہوں
    :nose: :nose: :nose: :nose: :nose: اس میں سپیس ڈالنی چاہیے تھی اپ کو ال لوگ کیا سمجھے گے :takar:[/quote:3uoprrhe]


    کامل کی شاعری تو ھے اقرا جی کی مگر عادل جی کی نظر بھی کمال کی ھے اس کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی
     
  15. اقرا99
    Offline

    اقرا99 ممبر

    Joined:
    Nov 9, 2008
    Messages:
    118
    Likes Received:
    0
    اقرا جی یہ نیلو مرزا نذیر نہیں ہیں وہ وہ ہیں میں میں ہوں
    :nose: :nose: :nose: :nose: :nose: اس میں سپیس ڈالنی چاہیے تھی اپ کو ال لوگ کیا سمجھے گے :takar:[/quote]


    کامل کی شاعری تو ھے اقرا جی کی مگر عادل جی کی نظر بھی کمال کی ھے اس کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی[/quote]


    خوشی ڈئیر بھت شکریہ ۔ ۔

    میں تو اجنبی سی ھوں یہاں جناب ،یہ تو آپ لوگوں کا اپنائیت بھرا خلوص ھے جو مجھے یھاں کھینچ لاتا ھے ۔ ۔ ۔ھمیشہ خوش رھیں آپ سب ۔ ۔ :dilphool:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کچھ مزید لکھیں اقرا جی پلیززززززز
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء بہن ۔
    جہاں اپنائیت بھرا خلوص ہو ۔۔ وہاں اجنبیت نہیں رہتی ۔
    خلوص جیسی نایاب نعمت کی قدر و قیمت آپ جیسی شاعرہ بخوبی جانتی ہیں۔
    اس لیے پلیز اجنبیت کے احساس کو ختم کرکے ہماری بزم کا حصہ بن کر ہمیں اپنے کلام سے شرف یاب کرتی رہیے ۔ شکریہ
     
  18. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء ناز بہن ایسے کلام کے لئے بہت مبارک باد کی اپ مستحق ہیں آج پہلی بار آپ کا کلام پڑھنے کا موقع ملا اور پڑھتا چلا گیا کیا ربط اور تسلسل کے ساتھ لفظوں کا احاطہ کرتی ہیں شعر تو وہ ہے جو دل میں اتر جائے نہ کہ الفاظ سر پہ بھاری ہو جائیں
    بہت خوب! دعا ہے آپ اسی طرح لکھتی رہیں۔
     
  19. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء جی بہت اچھا لکھتی ہیں آپ ۔
    پڑھ کر دل خوش ہو گیا ۔ شئیرنگ کے لیئے شکریہ ۔
    جیتی رہیں ، خوش رہیں ۔
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقرا ناز بہن۔
    کافی دنوں سے کوئی تازہ کلام نہیں سنا آپ سے۔
    پلیز کچھ سنائیے۔ شکریہ
     
  21. شام
    Offline

    شام مہمان

    very nice sharing
    thanks
     
  22. شکیراشکیرا
    Offline

    شکیراشکیرا ممبر

    Joined:
    Sep 23, 2008
    Messages:
    87
    Likes Received:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    اقرا جی آپ کمال کے شعر کہتی ہیں
    کیا اشعار ہیں
     
  23. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    اسّلام علیکم دوستو

    امید ھے مزاج گرامی بخیر ھونگے ۔ ۔ رمضان مبارک

    میں بھت لمبی مسافت طے کر کے آپ تک پہنچی ھوں ۔ ۔ میرا پچھلا نام تجدید نھیں ھو رھا تھا مجھ سے ۔ ۔ تو بھت انتظار کے بعد میں یہ نئے نام سے رجسٹر ھوئی ۔ ۔ ۔
    کیا کرتی آپ سب کی محبّتوں کے بغیر رھنا مشکل تھا مجھے ۔ ۔ :happy:

    خیر مجھے آپ سب نے یاد رکھّا اسکا بھت شکریہ ۔ ۔
    انشاء اللہ جلد ھی اپنی نئی کوشش کے ساتھ ھاضر ھونگی ۔ ۔

    اللہ حافظ ۔ ۔ ۔ اقرا ناز
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم اقرا بہن۔
    بار دیگر خوش آمدید ۔ :222:

    تازہ کلام کا انتظار رہے گا۔
     
  25. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    :salam:جناب تازہ کلام کے ساتھ حاضر ھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy:

    اگر اجازت ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تمھار ے خواب سجالوں اگر اجازت ھو
    مقام دل میں بنالوں ، اگر اجازت ھو

    تمھار ے پیار کی آسودگی کے سائے میں
    زرا سا وقت گزاروں ، اگر اجازت ھو

    تمھاری زیست کے باغیچئہ محبّت میں
    وفا کے پھول کھلادوں ، اگر اجازت ھو

    تمھار ے شہر کا موسم بہت حسین سا ھے
    میں ایک شام چرا لوں اگر اجازت ھو ۔ ۔ ۔

    تمپھار ے من کے شبستاں میں اپنی چاھت کے
    کوئی چراغ جلا دوں ، اگر اجازت ھو ۔ ۔ ۔

    تمھارا ساتھ جو مل جائے عمر بھر کے لیئے
    یہ ناز جان لُٹا دوں ، اگر اجازت ھو ۔ ۔ ۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء ناز بہن ۔بہت اچھی کاوش ہے۔
    دلی جذبات کا خوبصورت اظہار ہے۔

    مقطع کے مصرعہ اخریٰ کا وزن کچھ غیر متوازن ہے۔ اسے ذرا دیکھ لیجئے گا۔
     
  27. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اقرا بہن خوب لکھتی ہیں جاری رکھئے اللہ آپ کو خوش رکھے
     
  28. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    پیاری بہن اقراء ۔
    بہت دنوں بعد آپ کی خوبصورت شاعری پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
    بہت سی داد حاضر ہے۔
     
  29. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    بھت شکریہ جناب آپ سب کا ۔ ۔ ۔:a191:

    نعیم بھائی آپ تصحیح کردیا کریں ، مہر بانی ھو گی :222:
     
  30. طاہرہ مسعود
    Offline

    طاہرہ مسعود ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2006
    Messages:
    293
    Likes Received:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خووووب!!!!!!!!!! اقراء ناز جی ماشاء اللہ

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ آمین :flor::flor::flor:
     

Share This Page