1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از اقرا99, ‏13 نومبر 2008۔

  1. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    اقرا صاحبہ ۔ آپ کی شاعری اچھی ہوتی ہے۔ ہم کو پسند آئی
     
  2. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    بھت نوازش جناب :flor:

    آپ واقعی زرداری ھیں ؟اصلی والے ؟؟؟ :soch:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: ہماری اقراء بہن کتنی بھولی ہیں۔ :hasna:
    ہماری اردو کے صارف کو " زرد-آری " سمجھ بیٹھی ہیں۔
     
  4. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    اوہ ۔ ۔ ۔ شکریہ نعیم بھائی

    غلط فہمی دور کرنے کا ۔ ۔ :serious:
     
  5. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :a165: :a165:
    مرنے کی چاہ میں نہ ابھی پھر سے جی اٹّھوں
    آؤ نہ اتنے پاس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

    اے درد ھجر یاد نہ کر،الفتوں کا دور
    ھے شب بہت اداس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

    یہ دل کا مدّعا ھے،بہت ناز سے صنم
    لوٹ آؤ میر ے پاس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟
    ۔۔۔۔
    اقرا جی السلام علیکم : آج آپ کا کلام پڑھنے کا اتفاق ہوا، غم روزگار سے فرصت کم کم ملتی ہے ، اس لیے دیر ہوئی ۔ مگر پڑھ کر یوں محسوس ہوا کہ آپ کے جذبات اور احساسات کسی بھی اچھے شاعر سے کم نہیں ۔میری طرف سے مبارک باد قبول فرمائیں ۔
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :a180: :a165:
     
  7. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھت شکریہ بے باک اور راشد بھائی :a191:
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت خوب اقرا جی، آپ کی کئی ترکیبات تو انتہائی عمدہ ہوتا ہیں۔ بہت مزہ آیا پڑھ کر۔ واہ، 'اشکوں کے بیچ تیرتی سپنوں کی کشتیاں'، اشک اور سپنے دونوں آنکھوں میں ہوتے ہیں، اور آپ نے بہت ہی خوبصورت انداز میں دونوں کو جمع کیا ہے۔ یہ مصرع تو ہمیں برسوں یاد رہے گا۔ :101: :101:
     
  9. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب اقرا جی، آپ کی کئی ترکیبات تو انتہائی عمدہ ہوتا ہیں۔ بہت مزہ آیا پڑھ کر۔ واہ، 'اشکوں کے بیچ تیرتی سپنوں کی کشتیاں'، اشک اور سپنے دونوں آنکھوں میں ہوتے ہیں، اور آپ نے بہت ہی خوبصورت انداز میں دونوں کو جمع کیا ہے۔ یہ مصرع تو ہمیں برسوں یاد رہے گا۔ :101: :101:[/quote:1nk9w38k]


    بھت شکریہ جناب آپکی نوازش ھے :dilphool:
     
  10. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک تازہ کلام

    جہانِ حرص و ہوس میں کسی کو پیار نہیں
    یھاں خلوص و محبت پہ اعتبار نہیں ۔ ۔ ۔


    ملے ھیں دوست بھی کچھ اس طر ح زمانے میں
    سبھی ھیں اھل جفا،کوئی غمگسار نہیں ۔ ۔ ۔


    گلہء ترکِ تعلق وہ کر گیا ہم سے
    جو اپنی راہ بدل کے بھی شرمسار نہیں


    میرا جنوں رھا ایسا طریقِ الفت میں
    تمھاری چاہ میں خود پر بھی اختیار نھیں


    قدم سنبھال کے رکھنا،بکھر نہ جائے کہیں
    یہ میرا دل ھے صنم،کوئی رھگزار نہیں ۔ ۔


    چلیں کچھ ایسی ہوائیں کہ دشتِ فرقت میں
    خزاں خزاں ھے چمن اور کہیں بہار نھیں ۔ ۔


    محبّتوں کے سفر پہ بہت تھا ناز ھمیں
    ملے ھیں دکھ مگر اتنے کہ کچھ شمار نہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



    بھت شکریہ
    نعیم بھائی تصحیح کرنے کا ۔ ۔ :flor:

    اللہ تعالٰی آپکو بمع فیملی خوش و خرّم رکھّے آمین​
     
  11. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملے ھیں دوست بھی کچھ اس طر ح زمانے میں
    سبھی ھیں اھل جفا،کوئی غمگسار نہیں ۔ ۔ ۔

    گلہء ترکِ تعلق وہ کر گیا ہم سے
    جو اپنی راہ بدل کے بھی شرمسار نہیں

    اقراء ناز بہن ۔ بہت اچھی غزل ہے۔ اسلوبِ بیاں بہت اچھا ہے۔
    اللہ مزید صلاحیت و نکھار عطا فرمائے۔ آمین ۔
     
  13. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اقراء آپی بہت خوب واہ
     
  14. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a180: :a165:[/quote:1roep08e]
    ایک شاہکار غزل ہے ،کہوں‌کس طرح تمہیں
    بہت زبردست اقراء جی،بہت اچھے
     
  15. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب اقرا جی۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ اقراء ناز بہن۔
    ماشاءاللہ ۔ ایک مرتبہ پھر بہت عمدہ غزل لکھی ہے۔
    ماشاءاللہ ہر نئے کلام میں نیا رنگ اور پرفیکشن نظر آ رہی ہے۔
    بہت سی داد قبول کیجئے۔
    :mashallah:
     
  17. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اقرا ناز بہن۔
    پہلے کی طرح ایک بار پھر آپ نے بہت اچھا کلام تخلیق کیا ہے۔
    بہت اچھا لگا۔ :mashallah:
     
  18. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0


    بھت شکریہ سسٹر :a191:
     
  19. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم۔ اقراء ناز بہن۔
    ماشاءاللہ ۔ ایک مرتبہ پھر بہت عمدہ غزل لکھی ہے۔
    ماشاءاللہ ہر نئے کلام میں نیا رنگ اور پرفیکشن نظر آ رہی ہے۔
    بہت سی داد قبول کیجئے۔
    :mashallah:[/quote:1wzz7zdw]


    نعیم بھائی آپکی توجّہ اور رائے میر ے لئے اعزاز ھے :dilphool:

    بھت نوازش جناب :a191:
     
  20. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    ایک شعر

    کچھ اس طرح سے بجھا یا ہے میرے اپنوں نے

    چراغ دل میں کبھی پھر سے روشنی نہ ہوئ
     
  21. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک قطعہ

    پھر بہاریں چمن میں آئ ہیں

    پھول کلیاں بھی مسکرائیں ہیں

    دل کا دیپک جلائے رکھا ہے

    اس گماں پر کہ تم بھی آجاؤ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  22. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایک شعر

    بھت چاہا تھا جسکو زیست میں، اور بھولنا چاہا

    بڑی شدّت سے مجھکو آج وہ بے درد یاد آیا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  23. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  24. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ،،ایک بے حس لڑکی ،،


    اسے کچھ لوگ کہتے ھیں ۔ ۔

    بہت بے حس سی لڑکی ھے،

    سدا خاموش رھتی ھے

    بہت کم مسکراتی ھے

    نمی آنکھوں میں رھتی ھے

    بھت سوچوں میں رھتی ھے

    بسی آنکھوں میں ویرانی

    چھپی چہر ے پہ حیرانی

    اگر کوئی جو کچھ پوچھے

    جوابی بات کہکر ۔ ۔ پھر

    یونہی خامو ش رھتی ھے

    بڑی بے حس سی لڑکی ھے

    خود ھی میں گم ھی رھتی ھے

    یہ کچھ مغرور لڑکی ھے ۔ ۔ ۔

    .....................

    یہ لوگوں کے کمنٹس سن کر

    اسے پھر یاد آتاھے ۔ ۔ ۔

    کبھی یہ لوگ کہتے تھے ۔ ۔

    بڑی چنچل سی لڑکی ھے

    ھمیشہ مسکراتی ھے ۔ ۔

    اور اکثر گنگناتی ھے ۔ ۔

    چمکتا چاند سا چہرہ

    کھنکتا شو خ سالہجہ

    دیے جلتے ھیں آنکھوں میں

    بڑی شوخی ھے باتوں میں

    فضائیں دیکھ کر اسکو

    خوشی سے جھوم جاتی ھیں

    چمکتی رات اسکے نین میں
    سپنے جگاتی ھے ۔ ۔ ۔

    تمازت دھوپ کی چہر ے پہ اسکے
    گل کھلاتی ھے ۔ ۔ ۔

    کبھی بارش کا موسم میں

    سہانے کھیل کشتی کے

    کبھی گڑیوں کی شادی ھو

    کبھی گیتوں کی بازی ھو

    یہ ھر دم پیش رھتی ھے

    بڑی الہّڑ سی لڑکی ھے

    یہ کتنی شو خ لڑکی ھے ؟

    .............

    مگر اب لوگ کہتے ھیں ۔ ۔

    عجب بے حس سی لڑکی ھے

    بہت کم مسکراتی ھے ،

    سدا خاموش رھتی ھے

    ..........

    انہیں معلوم کیسے ھو ؟

    وفا کے قید خانے میں ۔ ۔

    فرائض کے نبھانے میں

    جو لڑکی دار چڑھتی ھے

    جسے سپنوں کے بننے کی

    سزائیں وقت نے دی ھو ں ،

    جو رسموں اور رواجوں کے
    الاؤ میں سلگتی ھو ۔ ۔ ۔

    لبوں کی نوک پر جسکے ۔ ۔

    گلے بے جان ھوتے ھوں

    جسم کی قید میں ۔ ۔

    جب روح اکثر پھڑپھڑاتی ھو

    تو اک کمزور سی لڑکی ۔ ۔

    یونہی بے موت مرتی ھے

    تو پھر یوں لوگ کہتے ھیں ۔ ۔

    بہت سنجیدگی اوڑھے ۔ ۔

    عجب بے حس سی لڑکی ھے

    بھت کم مسکراتی ھے ۔ ۔

    سدا خاموش رھتی ھے ۔ ۔ ۔
    .......................
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت ہی خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت‌خوب اقرا جی :a180:
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اقراء بہن۔ لاجواب شاعری پر بےحد داد پیش خدمت ہے۔ قبول کیجئے۔ :a180:
     
  28. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان


    سیم ٹو
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:


    یہ بہنا ولا لفظ نکال کر :201: :201: :201:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ اقراء بہن۔ بہت قابل تعریف انداز ہے۔ :mashallah:
    نظم بہت اچھی لگی ۔ داد قبول فرمائیے۔
     
  30. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھت شکریہ مرزا عادل ، خوشی ، زہرا ، مبارز ، اور نعیم بھائی :dilphool:

    :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں