1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از اقرا99, ‏13 نومبر 2008۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سسٹر بہت خوب۔۔۔

    لیکن میرے خیال میں‌کشکول جی بھائی ہیں۔۔ بہن نہیں۔۔۔ :dilphool:
     
  2. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    لاحول ولہ قوت

    اقرا بہناں کیوں میری جنس تبدیل کرنے پہ تلی ہی ہو آپ
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء بہن۔ بہت خوبصورت کلام ہے۔
    تخیل اور لفاظی بہت خوب ہے۔
    بہت سی داد قبول فرمائیے۔






    کاش ہم سب صرف متعلقہ شاعر کے کلام پر ہی تبصرہ و گفتگو کریں۔
     
  4. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0


    بہت معزرت کشول برو

    مجھے غلط فہمی ھوگئ تھی ۔
     
  5. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اقراء بہن۔ بہت خوبصورت کلام ہے۔
    تخیل اور لفاظی بہت خوب ہے۔
    بہت سی داد قبول فرمائیے۔





    جی بہت نوازش نعیم برو ۔ ۔
    آپکی ، زاھرا اور این آر راھی کی رائے کا مجھے ھمیشہ انتظار رہتا ھے :dilphool:

    بہت شکریہ نظر فرمائ کا ۔ ۔ ۔ : :happy:
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، انداز، روانی، الفاظ کا چناؤ اور منظر کشی، سب بہت خوب ہیں۔ مزید شئیر کرتی رہیں۔
    :a180:
     
  7. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    Re: میرے قلم ‌سے

    :a191:
    :mashallah: :dilphool: :dilphool:
    بہت خوب اقراء۔ بہت ہی خوبصورت شاعری ہے۔ اللہ آپ کو مزید ترقی عطا کرے آمین
    شاعری تو ہر کوئی کر لیتا ہے، ہم جیسے بے ذوق بھی مگر وزن کا خیال رکھتے ہوئی شاعری کرنا با ذوق لوگوں کا کام ہے۔ ماشاءاللہ
     
  8. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    واہ، انداز، روانی، الفاظ کا چناؤ اور منظر کشی، سب بہت خوب ہیں۔ مزید شئیر کرتی رہیں۔
    :a180:[/quote:2sernetf]


    (ناز)[/color][/align][/quote]
    :mashallah: :dilphool: :dilphool:
    بہت خوب اقراء۔ بہت ہی خوبصورت شاعری ہے۔ اللہ آپ کو مزید ترقی عطا کرے آمین
    شاعری تو ہر کوئی کر لیتا ہے، ہم جیسے بے ذوق بھی مگر وزن کا خیال رکھتے ہوئی شاعری کرنا با ذوق لوگوں کا کام ہے۔ ماشاءاللہ[/quote]


    بھت نوازش این آر راھی اور فیصل جی ۔ ۔ ۔

    آپکا حسن نظر ھے : :a191:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اقرا آپی ۔ بہت دنوں سے آپ کا کوئی تازہ کلام پڑھنے کو نہیں ملا۔
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو آتی ہی نہیں ہیں تازہ کلام کیسے آئے گا :soch:
    کوئی جادو کریں :133:
     
  11. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    ار ے بھائی جی مایوس نہ ھوں زرا مصروفیت رھی تھی آتے رہینگے :happy:

    نور جی شکریہ یاد کرنے کا :dilphool:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اقرا جی ۔ انکے کہنے کا مطلب تھا کہ اپنی شاعری نہ سہی ،
    لیکن دوسری لڑیوں میں دیگر شاعری پر اپنے تاثرات کا اظہار کرکے اپنی موجودگی کا احساس تو دلاتی رہا کریں نا۔
    :a191:
     
  13. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    جی جناب کوشش کرونگی ۔ ۔

    بس اردو لکھنا وقت لیتا ھے اور وقت زرا مشکل سے ملتا ھے ،میں ایک اور سائیٹ کی موڈ ھوں۔

    یہ تو بس اتّفاقا ً یہاں آنا ھوا ، اور آپکی محبّتوں نے مجھے پکڑ لیا ۔ ۔

    ایک شعر آپ سب دوستوں کے نام ۔ ۔

    جہاں کہیں بھی رہینگے،جہاں بھی جائنگے
    تمہار ے واسطے دست دعا اٹھا ئینگے
    تمھارا پیار محبّت خلوص اور چاہہت
    تمہی بتاؤ ، بھلا کیسے بھول پائینگے ؟

    :dilphool:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    واہ ۔ بہت خوب اقرا جی ۔ لگتا ہے فی البدیہہ آمد ہوئی ہے۔
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اقرا جی بہت خوب :a165: :dilphool:
     
  16. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت نوازش نعیم بھائ،اور حسن ۔ ۔

    ایک تازہ کلام حاضر ھے،امّیدھے اسے غزل میں شمار کیا جائیگا ۔ ۔ :happy:

    :flor: :flor: :flor: :titli: :flor: :flor: :flor:

    آئی تمہاری یاد،کہوں کس طر ح تمہیں ؟
    میں ھوں بہت اداس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

    یہ پیار تھا،یا خواب،یا میری کوئی خطا ۔ ۔
    کیوں دوریاں ھیں آج،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

    سیراب ھورہی ھے فضا بارشوں کے ساتھ
    من میں لگی ھے پیاس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

    یہ زخم میر ے سینے میں جلتے ھیں اس طر ح
    جیسے کوئی چراغ،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

    اشکوں کے بیچ تیرتی سپنوں کی کشتیاں
    کرتی ھیں کچھ تلاش،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

    مرنے کی چاہ میں نہ ابھی پھر سے جی اٹّھوں
    آؤ نہ اتنے پاس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

    اے درد ھجر یاد نہ کر،الفتوں کا دور
    ھے شب بہت اداس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

    یہ دل کا مدّعا ھے،بہت ناز سے صنم
    لوٹ آؤ میر ے پاس،کہوں کس طر ح تمہیں ؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ اقرا جی بہت خوب :a165: :dilphool:
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت خوب اقرا ناز ۔
    آپ تو ماشاءاللہ بہت اچھی شاعری کرتی ہیں۔
    :a180:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت اچھے اقرا جی :a180:
     
  20. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/align][/color][/quote]
    واہ اقرا جی بہت خوب :a165: :dilphool:[/quote]



    بھت بھت نوازش جناب :dilphool:
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت خوب اقراء بہن :happy:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ اقراء بہن۔
    اچھا کلام ہے۔ میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ آپ کے پاس "احساس" کی اچھی مقدار دستیاب ہے۔ ماشاءاللہ ۔

    لیکن۔۔۔
    " کہوں‌کس طرح تمھیں " ۔۔۔ میرے خیال میں وزن میں اور مصرعے کی روانی میں خلل ڈالتا ہے ۔

    اس کی جگہ اگر

    " کیسے کہوں تمھیں " یا " کیسے کہیں تمھیں "

    ہوتا تو شعری روانی اور سلاست میں بہتری آسکتی تھی ۔

    اگر میری گذارش ناگوار گذرے تو پیشگی معذرت۔

    والسلام
     
  23. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم اقرا بہن ۔
    آپ کی شاعری بہت عمدہ ہے۔ ماشاءاللہ
     
  24. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پیاری اقرا ناز !
    آپ نے ہمیشہ کی طرح اچھی شاعری ارسال کی ہے۔
    لیکن تھوڑی سی اصلاح لینے پر بھی توجہ دیتی رہیے۔
    شکریہ
     
  25. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم۔ اقراء بہن۔
    اچھا کلام ہے۔ میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ آپ کے پاس "احساس" کی اچھی مقدار دستیاب ہے۔ ماشاءاللہ ۔

    لیکن۔۔۔
    " کہوں‌کس طرح تمھیں " ۔۔۔ میرے خیال میں وزن میں اور مصرعے کی روانی میں خلل ڈالتا ہے ۔

    اس کی جگہ اگر

    " کیسے کہوں تمھیں " یا " کیسے کہیں تمھیں "

    ہوتا تو شعری روانی اور سلاست میں بہتری آسکتی تھی ۔

    اگر میری گذارش ناگوار گذرے تو پیشگی معذرت۔

    والسلام[/quote]


    وعلیکم اسّلام

    نعیم بھائی آپکا کہنا صحیح ھے ،، کیسے کہوں تمہیں ،، زیادہ رواں اور مناسب لگ رھا ھے :happy:

    آپ اگر غزل میں درستی فرمادیں تو ممنون رھونگی، اور ناگواری کیوں ؟ یہ تو میری خوشنصیبی ھوگی،

    بھت شکریہ نوازش :dilphool:
     
  26. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0



    جی جناب بھت شکر یہ آپ بہنوں کا :a191: :dilphool:
     
  27. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    اقراء بہن بہت خوب :a165:
     
  28. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بھت شکریہ برادر :dilphool:

    :a191:
     
  29. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اقراء بہن بہت خوب :a165:[/quote:3brpce67]


    بھت نوازش نادیہ ڈئیر :dilphool: :a191:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم اسّلام
    نعیم بھائی آپکا کہنا صحیح ھے ،، کیسے کہوں تمہیں ،، زیادہ رواں اور مناسب لگ رھا ھے :happy:
    آپ اگر غزل میں درستی فرمادیں تو ممنون رھونگی، اور ناگواری کیوں ؟ یہ تو میری خوشنصیبی ھوگی،
    بھت شکریہ نوازش :dilphool:[/quote]
    السلام علیکم۔ اقراء ناز بہن۔
    تجویز پسند فرمانے کا شکریہ ۔
    اگر آپ کو میری مجوزہ تبدیلی پسند ہے تو انتظامیہ سے کہہ کر " کہوں‌کس طرح تمھیں" کی جگہ " کیسے کہوں تمھیں" کروا سکتی ہیں۔
    مزید اصلاح کے لیے کسی اچھے شاعر سے رابطہ کر لیجئے۔
    مجھ میں اتنی قابلیت نہیں۔ :no:

    دعاؤں میں یاد رکھا کیجئے۔ شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں