1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اردو میں اردو شاعری

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏31 مئی 2016۔

  1. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    قفس اداس ہے یارو صبا سے کچھ تو کہو
    کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
     
  2. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    اب تیری چاہ سے رخصت طلب ہوں میں
    اس بار میرے دل سے تو سچ مچ اتر گیا
     
  3. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    شب کی تنہائی میں اب تو اکثر
    گفتگو تجھ سے رہا کرتی ہے !!
     
  4. صحیح انسان
    آف لائن

    صحیح انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں
    سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر
     
  5. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    فراق کیا ہے اگر ، یاد یار دل میں رہے
    خزاں سے کچھ نہیں ہوتا ، بہار دل میں رہے
     
  6. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    ‏وہ جو آ جاتے تھے آنکھوں میں‌ ستارے لے کر
    ‏جانے کس دیس گئے ، خواب ہمارے لے کر
     
  7. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    رائج ہے میرے دیس میں نفرت کا قائدہ
    ہو جس سے اختلاف اسے مار ڈالیے
     
  8. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ منتظر تھے کہ ہمیں ٹوٹتا دیکھیں
    ہم ضبط کرتے کرتے پتھر کے ہو گئے
     
  9. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    اٹھ کر تو آگئے ہیں تیری بزم سے مگر ۔ ۔
    کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں
     
  10. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    میں کس طرح سے گزاروں گا عمر بھر کا فراق
    وہ دو گھڑی بھی جدا ھو تو جان جاتی ہے
     
  11. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ترس رہا ہوں مگر تو نظر نہ آ مجھ کو
    کہ خود جدا ہے تو مجھ سے نہ کر جدا مجھ کو​
     
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یا رب کسی کے رازِ محبت کی خیر ہو
    دشتِ جنوں رہے نہ رہے ، آستیں رہے
    اس عشق کی تلافیِ مافات دیکھنا
    رونے کی حسرتیں ہیں جب آنسو نہیں رہے

    جگر مراد آبادی​
     
  13. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
    ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کے فرائض بہت
     
  14. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    پِھر تیرے نہ آنے کی خبر شام میں آئی
    زہراب کی تلخی سی مرے جام میں آئی​
     
  15. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے جام چھلکانے کی عادت سی ھو گئی ہے
    جب سے چھوڑا ہے تنہا تو نے مجھے زمانے میں
     
  16. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ِاک شخص کر رہا ہے ابھی تک وفا کا ذکر
    کاش اُس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئ:p_wife:

     
  17. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    باطل کیا دبا سکتا ہےمیرےارادوں کو
    میں نے نہ بکنےکی قسم کھائی ہے
     
  18. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    تصور میں چلے آئو زرا دیدار ہی کر لیں
    تمنا تم سے ملنے کی تو پوری ھو نہیں سکتی
     
  19. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی تیری قربت کے کچھ امکاں نظر آئے
    ہم خوش ہوئے اتنے کی پریشان نظر آئے
     
  20. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    کٹی پتنگ کا رخ تھا میرے گھر کی جانب
    اسے بھی لوٹ لیا اونچے مکان والوں نے
     
  21. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تجھے بھولنے کی سوچیں گے
    ‏جب کبھی دل پہ اختیار ہو گا ۔ ۔ ۔
     
    ظہیر عباس ورک نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پہلا انسان
    آف لائن

    پہلا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2016
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بار پھر سے ابھروں گا میں آفتاب بن کر
    میرے رقیبوں سے کہہ دو روک سکو تو روک لو
     
  23. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں میں چبھ گئیں تیری یادوں کی کرچیاں
    کاندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے
     
  24. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو یک مشت اسے سونپ دوں سب کچھ لیکن
    ایک مٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں !!!
     
  25. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    تم آخری منزل ہو میرے سارے سفر کی
    ‏اب مجھ سے کوئی نقل مکانی نہیں ہوگی
     
  26. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
    آخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
     
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    میری آنکھوں میں آنسو پگھلتا رہا، چاند جلتا رہا
    تیری یادوں کا سورج نکلتا رہا،چاند جلتا رہا
    کوئی بستر پہ شبنم لپیٹے ہوئے خواب دیکھا کیا
    کوئی یادوں میں کروٹ بدلتا رہا،چاند جلتا رہا
    میں تو یہ جانتا ہوں جس شب مجھے چھوڑ کر تم گئے
    آسمانوں سے شعلہ نکلتا رہا ،چاند جلتا رہا
    رات آئی تو کیا کیا تماشے ہوئے تجھ کو معلوم ہے؟
    تیری یادوں کا سورج ابلتا رہا،چاند جلتا رہا
    رات بھر میری پلکوں کی دہلیز پرخوب گرتے رہے
    دل تڑپتا رہا،ہاتھ ملتا رہا۔چاند جلتا رہا
    یہ دسمبر کہ جس کی کڑی دھوپ بھی میٹھی لگنے لگی
    تم نہیں تو دسمبر سلگتا رہا،چاند جلتا رہا
    آج بھی وہ تقدس بھری رات مہکی ہوئی ہے وصیؔ
    میں کسی میں ۔کوئی مجھ میں ڈھلتا رہا۔چاند جلتا رہا

    وصی شاہ
     
  28. تیسرا انسان
    آف لائن

    تیسرا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2016
    پیغامات:
    454
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    خواب لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے
    کاش ! آنکھیں پڑھا کرے کوئی
     
  29. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نہ رہی وہ بزمِ عشرت،نہ وہ عیشِ جاودانہ
    تیری اک نظر نے لُوٹا میری عمر کا خزانہ
    نہ کہیں کا تُونے چھوڑا مجھے گردشِ زمانہ
    نہیں ڈھونڈنے سے ملتا کہیں اب کوئی ٹھکانہ
    سید نصیرالدین نصیرؔ
     
  30. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی تنہائیوں کا مداوا نہیں
    گھوم کے دیکھے ہیں میلے بہت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں