1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    پریزنٹ میڈم
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم۔ محترم برادر صاحب۔
    طویل عرصہ بعد آپ کی تشریف آوری پر بہت شکریہ ۔
    آپ کی آمد ہمیشہ ہمارے لیے اسلامی تعلیمات کے سیکشن میں‌کچھ راہنمائی کا باعث بنتی ہے۔
    آتے رہا کریں۔ شکریہ
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم جناب مرزا عادل صاحب۔
    آ پ کی نہیں لگائی ، حاضری ۔

    اور کوئی حکم ؟
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام حسن رضا صاحب۔
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
    کالا کولا قبول کرلینے کا شکریہ ۔
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    وعلیکم السلام جناب بھائی ہارون صاحب۔
    لیٹ ہونے کے علاوہ کوئی "نوی گل" بھی کیا کریں۔ :hasna:
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    عادل بھائی آپ میرے چھوٹے بھائی ہو اور مجھے آپ کو ڈانٹنے کا حق ہے یہ اپر لکھی ہوئی بات پڑھ لیں کیا یہ اردو ہے ؟[/quote:3l0vh0mh]
    السلام علیکم جناب انجم رشید صاحب۔
    مرزا عادل نذیر صاحب کو سمجھانے کے بہانے آپکی حاضری بھی ہوگئی ۔ :hands:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم۔ جناب محبوب خان صاحب۔
    تشریف آوری کا بہت شکریہ ۔
     
  8. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    :salam:
    میں بھی حاضر ہوں
     
  9. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    :salam:
    عزیز ہم وطنو !
    خوشیاں مناؤ
    نعرے لگاؤ
    ہمارے راہوں میں آنکھیں بچھاؤ
    مابدلوت آج پھر بنفسِ پلید آپ کے درمیان تشریف لاچکے ہیں۔
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    :salam:

    زاہرا آپی ۔ میری حاضری بھی لگالیں۔
    شکریہ
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    حاضر ہوں :computer:
     
  12. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    پریزنٹ میڈم
     
  13. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    السلام علیکم! اہل چوپال
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    :salam:

    :a191:

    مس جی حاضری لگا دیں
     
  15. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    :salam:
    میں بھی حاضر ہوں
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    :salam:
    میں بھی ابھی ابھی پہنچا ہوں :a191:
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    :salam:
    حاضر ہوگیا ہوں۔۔
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    میری بھی لگانا جی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    :salam:
    آج میں لیٹ نہیں ہوا :happy:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    :salam:

    :a191:

    مس جی حاضری لگا دیں

    مس جی ایک صارفہ کل نہیں آئیں تھی :no:
     
  21. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    پریزنٹ میڈم
     
  22. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    :salam:
    حاضر ہوں۔۔۔ :hpy:
     
  23. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم۔
    محترم عبید اللہ صاحب۔ طویل عرصہ بعد یہاں تشریف آوری پر بہت خوش آمدید اور شکریہ ۔
    آپکی شروع کردہ "آئیے درود و سلام پڑھیے" ہماری اردو کی مقبول ترین اور بہترین لڑیوں میں سے ایک لڑی ہے۔ :mashallah:
    جو ہمیں ہمیشہ آپکی یاد دلاتی رہتی ہے۔

    امیدہے آپ آئندہ ہمیں اپنی تشریف آوری سے نوازتے رہیں گے۔ انشاءاللہ
     
  24. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم۔
    جناب انجم رشید، بھائی ہارون رشید، حسن رضا، مسزمرزا بہن، مرزا عادل نذیر، حسن رضا، بےمثال، محبو ب خان، احمد کھوکھر ،جناب عبید اللہ ، نور العین بہن، نادیہ رضا، اور نعیم رضا صاحب
    اور چوپال پر موجود دیگر صارفین و صارفات ۔
    آپ سب کی تشریف آوری اور حاضری کا بہت شکریہ ۔

    دعا کیجئے اللہ تعالی ہمارے پیارے وطن کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین

    والسلام
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اللہ مالک ہے ہمارے پاکستان کا زہرا جی ہماری تو دعا ہی دعا ہے جی آمین ثم آمین جی
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    آمین ثم آمین
     
  27. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    آمین ثم آمین[/quote:1qycb7hk]
    آمین ثم آمین
     
  28. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    میری بھی لگادیا مین اب چلا جی
     
  29. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    امن بھائی کہاں ہیں آپ یہاں حاضری لگوا لیں
     
  30. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں