1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالٰی ان کو جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے اور ان کے لواحقین کو صبروتحمل عطافرمائے آمین
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی اُن کے گھر والوں کو صبر دے۔اور اُن کو جنت میں جگہ دے،آمین ثم آمین
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہِ راجعون

    اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائیں اور پس ماندگان کو صبر جمیل اور اجر جزیل عطا فرمائیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ سب کا بہت شکریہ، کچھ عزیزوں سے خونی تعلق نہ ہونے کے باوجود ان کی وفات کا بے حد دکھ ہوتا ھے ، آپ سب کا بہت شکریہ
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    [نا للہ و انا الیہ راجعون
    خوشی آپی ۔ اللہ تعالی آپکے مرحوم عزیز کی بخشش و مغفرت فرمائے۔ اور انکے پسماندگان کو صبر دے۔آمین ثم آمین
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    السلام علیکم۔

    زاہرا آپی ۔ میری بھی حاضری لگالیں۔
    اور پلیز میری غیرحاضریاں نہ لگایا کریں۔
    شکریہ ۔
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم :car:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    میں پھر آگیا ہوں :neu:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    :a191:

    مس جی میری حاضری لگا دیں
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    :a191:
    حاضر تو ہوں مگر
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام نور۔
    مجھے آپکی مصروفیات کا علم ہے۔ اس لیے غیر حاضری تو نہیں لگتی
    لیکن فائنل رزلٹ پر اثر ضرور پڑے گا۔ یاد رکھنا :hpy:

    تشریف آوری کا شکریہ ۔
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔
    محبوب خان، ہارون رشید، حسن رضا، خوشی بہن
    اور حاضری نہ لگوانے والے "موجود" صارفین ۔
    سب کی حاضری لگ گئی ۔

    پھر ملاقات ہوگی ۔ انشاءاللہ

    والسلام
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔

    لبیک میڈم جی ۔ :139:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    میں لوٹ آیا ہوں :happy:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ۔
    آپ کیا کوہ قاف گئے ہوئے تھے ؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں آج ایک بارات میں گیا تھا کسی کو بتانا نہیں :suno:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے بتائیں کہ بارات کس کی تھی ؟
    اور بھابھی جی بھی ساتھ گئی تھیں یا آپ اکیلے اکیلے ہی ہو آئے ؟
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پیارے دوست کے بھائی کی بارات تھی اور میں کلا کلا ہی آہو

    :happy:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :a191:

    حاضر تو ہوں


    ہارون جی اگر بارات واقعی دوست کی تھی تو کسی کو بتانا کیوں نہیں :soch:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے ہی الزام لگا نا ہے بہت کھاتے ہو بس اب اور کچھ نہ پوچھنا :no:
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :zuban: :zuban: :zuban:
     
  22. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم
    جناب میری حاضری لگا دیجئے گا
    شکریہ
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    حاجری نہ لگائیں تو
     
  24. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    میری وی لگا دو خاصری جی :201: :201:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔

    لبیک میڈم جی ۔ :139:
    میڈم جی ۔ اگر آپ کہیں تو میں‌کسی اور زبان میں حاضری لگوا دیا کروں۔
    تاکہ میری حاضری بھی خاص طور پر لگ جایا کرے ۔ :hpy:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    نعیم بھائی آپ نے کافی عرصہ سے اپنی خود ساختہ عربی نہیں لکھی :soch:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام۔ ہارون بھائی ۔
    یہاں پر کچھ لوگ کہتے ہیں عربی زبان کو مذاق میں‌ بھی غلط نہیں بولنا چاہیے۔
    میں‌ ان پڑھ آدمی ہوں۔ بھولا بھالا ہوں۔
    ڈر گیا ۔ :212:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں حساب آکر عربی میںہی دینا پڑے گا :suno:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں۔ لیکن سنا ہے وہاں تو عربی زبان اللہ تعالی خود ہی سکھادے گانا۔
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم :computer:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں