1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    میں پہنچ گیا ہوں میری حاضری لگا دیں تاکہ میں دوسری لڑیوں میں حاضر ہوسکوں :a191:
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام حسن رضا جی
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
    نہیں ۔ مجھے خوشی بہن کی طرف سے کوئی اطلاع نہیں۔ :no:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    میڈم کل نا ایک میٹنگ ہے تو اس کی تیاری کررہا ہوں :computer: ۔۔۔۔۔درمیان میں طبیعت کو بحال کرنے کے لیے ہماری اردو کا چکر لگا رہا ہوں۔۔۔۔۔بس مرزا صاحب آگئے تو سوچا کہ کلاس میں‌کوئی نہیں ہے سو گپیں لگانی شروع کردی۔[/quote:2fuq9lft]
    السلام علیکم۔ لگتا ہے آج محبوب خان صاحب کہیں مصروف ہیں۔ :soch:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام بھائی ہارون صاحب۔
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
    اور دوسری لڑیوں میں " تشریف جاوری" کا بھی شکریہ ۔ :hpy:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام احمد کھوکھر جی
    تشریف آوری کا شکریہ ۔ :flor:
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم جناب
    آپ کی بھی لگا دی ۔

    مزید حکم ؟
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام جناب انجم رشید صاحب
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
    آپ کے تجزیے بہت معلومات افزا ہوتے ہیں۔ ماشاءاللہ ۔
    :dilphool:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔

    میڈم جی ۔ آپ نے میری حاضری پھر نہیں لگائی ۔ :rona: :rona: :rona:
     
  9. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    میں بھی حاضر ہوں
    زہرا جی بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  11. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے۔
    یہاں کیا کرنا ہے ؟ :nose:
     
  12. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم نیلو رانی بہن۔
    آپ جب بھی فورم پر تشریف لائیں تو اس حاضری کلاس میں اپنی موجودگی کا احساس ضرور دلا جایا کریں۔
    بس یہی کرنا ہے یہاں۔ :hands:
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام انجم رشید صاحب۔
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
    میں نے حق لکھا تھا۔ :suno:
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    پریزنٹ میڈم

    ایک دن کی غیر حاضری کے لیے معافی۔
     
  15. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    السلام علیکم

    حاضرجناببببببببببببببب
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    :a191:

    مس جی حاضری لگا دیں
     
  17. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    میں بھی حاضر ہوں
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام زاہرا صاحبہ ۔

    میں بھی کلاس میں ہوں



    ویسے اگر آپ اجازت دیں تو میں آپکو زاہرا آپی کہہ کے بلا لیا کروں؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    آج میں کچھ لیٹ ہوگیا ہوں :neu:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جلدی کب آتے ہیں :soch:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کھانے کے ٹائیم :suno:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو پتہ ہے کوئی نئی بات بتائیں
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  24. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :salam: میری بھی خاصری لگادنا جی
     
  25. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اسلام و علیکم،
    جی میں آئی تو ہوں ضرور، لیکن ٹھہروں گی نہیں، بس بور ہو رہی تھی اور دل کر رہا تھا اردو پڑھنے کو۔
    بس آ گئی۔
    ویسے سب کیسے ہیں؟ میں ویسے کی ویسی ہوں، بلکہ اور موٹی ہو گئی ہوں آپ سب کی دعاؤں سے۔
    اپنا خیال رکھئیے گا،
    انشاءاللہ تعالٰی پھر بات ہو گی،
    اللہ حافظ
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام بجو بہن !
    طویل عرصے بعد ہماری اردو پر خوش آمدید۔
    چلیں بوریت کے بہانے ہی آپ کو ہم سب یاد تو آئے۔
    اللہ تعالی آپکو اپنی فیملی کے ساتھ خوش و‌خرم رکھے۔ آمین

    ہم منتظر رہیں گے۔ انشاءاللہ

    والسلام
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام مرزا عادل نذیر صاحب۔
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
    یہ لیجئے پھول ۔ :dilphool:
     
  28. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام کھوکھر صاحب۔
    تشریف آوری کے لیے شکریہ ۔
     
  29. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام بھائی ہارون صاحب۔
    یہ کونسا نئی بات ہے۔
    تشریف آوری کے لیے شکریہ ۔
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وعلیکم السلام پیاری نیلو !
    تشریف آوری کا شکریہ ۔
    آپ اپنے اوتار میں‌بہت پیاری لگ رہی ہو ۔ :mashallah:
    آپ مجھے جیسے چاہیں ۔ بلا سکتی ہیں۔ :yes:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں