1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے صارفین

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏22 جولائی 2010۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    انتظار کی گھڑیاں ختم ہمارے لیڈر صاحب کا پہلا ٹیلی کاسٹ خطاب
    [​IMG]
     
    غوری، ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مہنگائی کا نیا اعلان سننے کیلئے تیار ہوجائیں !نصراللہ بھائی یہی ہونا ہے ناں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    دیکھتے ہیں کیا ملتا ہے
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر


    ہاہاہاہا نصراللہ جی آپ تو چھاگئے۔ ویسے یہاں نہ تو بندہ نے نہ بندے کی ذات ۔ تو مظاہرہ کہاں ہو رہا ہے۔ یہ بتایا جائے
     
  5. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    بھائیو اپنی اپنی خیر منالو
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کمال ہے جی شاید آپ کو اس بات سے خوشی نہیں ہوئی
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ارے واہ پاکستانی جی تو واقعی میں لیڈر بنانے پر تلے ہوئے ہیں. :wink:
    لیکن یہ سوٹ تو مجھ سے بھی زیادہ قیمتی لگ رہا ہے پاکستانی جی:soch:
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جلے تو جلاؤ گوری روپ کاالاو گوری :84:
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ہاں جی کیسے خوشی ہوگی ان کے بھائیوں پر ٹیکس جو لگنے والا ہے :chp:
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    میں تو اس لئے آ رہا تھا کہ آٹے دال کا بھاؤ معلوم کر سکوں:takar:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر


    سوٹ کی قیمت مت دیکھیں ، پرویز بھائی کا جذبہ دیکھیں اور سوٹ پر بلکل دل کے مقام پر چسپاں سبز ہلالی دیکھیں ۔
     
    نصراللہ اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کوئی چیز بھی آپ سے مہنگی نہیں جناب (میں اور بھی بہت کچھ بناتا لیکن میری ڈیزایئنگ والی سافٹ وئیر میں کچھ گڑ بڑ ہو گی ہے آج بھی ایک انجینئر چیک کرتا رہا ہے لیکن اسے کچھ پتہ نہیں چلا اگلا شاہکار سافٹ وئیر کی درستگی کے بعد )
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    تمام شاہکاروں میں اپنا اضافہ بھی کر دیں تو شاہکاروں کا چار چاند لگ جائیں گے پاکستانی جی :)
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پہلے آپ سب جن کی تصویریں ہیں یہاں ان کے بنا لوں پھر آخر میں میری باری بھی آ جائے گی ۔(لیکن یہ گڑ بڑ ٹھیک ہو جائے تو شروع کر دوں گا کام)
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہماری اردو کے سٹار بیٹسمین جن کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم نے کہیں میچ جیتے ہیں

    [​IMG]
     
    نعیم, نصراللہ, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    :eek:
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شکریہ جناب آپ سب کو پسند ہے میرے لئے بہت بڑا اعزاز ہے
     
    احتشام محمود صدیقی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ارے بلال بھائی تو بہت کمزور ہوگئے ہیں
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    آج کل فٹ رھنے کے لئے ٹریننگ کرتے ہیں
     
    احتشام محمود صدیقی، مناپہلوان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    ہماری اردو کے ایک اور سپر اسٹار
    [​IMG]
     
    محبوب خان، نعیم، مناپہلوان اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    [​IMG]

    سین آپاں جی سحری کی تیاری کرتے ہوئے :p
     
    غوری، نعیم، مناپہلوان اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آو ۔۔ کھوجیو !!! ذرا اس صارف کا کھوج لگائیے
    urdu.jpg
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

  25. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    اس کے متعلق تو آپ یا تایا جی ہی بہتر بتاسکیں گے
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مناپہلوان، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ارے یہ واصف حسین بھائی کے کان کس کے ہاتھ میں آگئے ہیں
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    کچھ گڑ بڑھ ہو گی ہے کیا؟؟؟
     
  29. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    لیں تایا جی خوش رہیں اور اپنے بھتیجے منے پہلوان کا کارنامہ دیکھیں،
    جیسا کہ پنجابی کا محاورہ ہے
    جِنا نِکا اوہنا ہی تِکھا
    [​IMG]
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بہت خوب اب تو آپ کے تایا جان فخر کریں گے آپ پر
     
    مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں