1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارہ کیا چاہے ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by عامر شاہین, Jul 2, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    میں بھلا کیا چاہتا ہوں
    ایک لڑکی جو میری خدمت کرے

    ایک لڑکی جو میرا خیال رکھے

    ایک لڑکی جو کھانا اچھا بنائے










    اور یہ تینوں لڑکیاں مل جل کر اتفاق سے رہیں
     
  2. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    یہاں کنوارہ کون ہے مجھے تو سب شادی شدہ لگ رہے ہیں
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    صرف پہلی شادی یافتہ :bigblink:
     
  4. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا ھارون بھاٰی کچھ ہم کنواروں کا بھی خیال کریں
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپکے لئے کنواروں کی پارلیمینٹ ہے وہاں ٹرائی کریں :159:
     
  6. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    وہاں بھی ٹراّی کی ہے
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    پھر کیا ہوا
     
  8. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    :کچھ بھی نہ بنا کیوں کہ وہاں پر بھی شادی شدوں کا قبضہ ہے
    :201::201::201::201::201::201::201:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ تو آپ کی کمزوری ہے :201:
     
  10. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھا اب مجھے کنواروں کی یونین بنانا پڑے گی اور ہم سب مل کر احتجاج کریں گے شادی شدوں کے خلاف
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ہمت کریں ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں :159:
     
  12. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    شکراٰ شکراٰ
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    انجم بھائی آپ سے گپ شپ کرنا بہت اچھا لگا اب اجازرت چاہوں گا
    چلتا ہوں خدا حافظ
     
  14. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    اوکے بھای اللہ حافظ فی امان اللہ
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    انجم بھائی میں واپس آگیا ہوں
     
  16. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    انجم جی کو بھی بلائیں کہاں رہ گئے ہیں :143:
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    وہ بھی فیصل آبادی ہیں میں اب کیا کہوں
     
  18. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    فیصل آبادی کی کیا خاص خاصیت ھے،!!!! کچھ سمجھا نہیں،؟؟؟؟ کہاں رہ جاتے ھیں،؟؟؟؟
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    سید بھائی دیکھ لیں جتنے لوگوں نے ساتھ چھوڑا ہے ان میں اکثریت فیصل آباد والوں کا ہے
     
  20. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    تو اس کا مطلب یہ ھے کہ حسن جی بھی ایک دن،ــــ------------ــــ، اس پار سے اس پار،!!!!!!!
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    آپ کا خیال سچ ثابت ہو جائے گا :86:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    کنوارے کہاں گئے بھئی
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    حاضر تو ہے :serious:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    میں بھلا کیا چاہتا ہوں
    ایک لڑکی جو میری خدمت کرے

    ایک لڑکی جو میرا خیال رکھے

    ایک لڑکی جو کھانا اچھا بنائے










    اور یہ تینوں لڑکیاں مل جل کر اتفاق سے رہیں
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    یہ تو سب کنوارے کے لئے ہے آپ تو خیر سے شادی شدہ ہیں :119:
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    چار کی اجازت کس لئے ہے بھلا
     
  27. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    تو چھوتی کہاں ہے پھر :212:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    اسکا نمبر سب سے پہلے ہے
     
  29. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    اب تک خیر سے کتنی آپ کی خدمت کے لئے آچکی ہیں،!!!!
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    دل می‌لئے ارمان ہزاروں بیٹھے ہیں‌
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page