1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کمبخت دل کو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏27 مئی 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    حسن جی ان کو لگا رہنے دیں اتنی ادبی گفتگو میں بیچ میں آپ کیوں بول پڑے :201: ویسے اب سمجھ آتی ھے بین کیوں لگا تھا وڈوں‌پہ :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    آپ اِن لڑیوں کو پیچھے کیوں چھوڑ آئے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    میں نے یہ سب لڑیاں نہیں پڑھی تھیں پہلے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    کیا دل کمبخت ہوتا ہے :soch:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آپ کو پتہ ہو جہنوں نے اتنی محنت سے یہ لڑی نکالی ھے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مست بھی ہوتا ہے چاہے سائیں جی سے پوچھ لیں :yes:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اورسائیں جی سے پوچھ کے پھر ہم سب کو بتائیے گا۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سائیں اور چیلا دونوں غئیب :nose:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    ایک بات مجھے سمجھ آئی ہے کہ سارے صارفین کچھ نہ کچھ پروٹوکول چاہتے ہیں۔
    انتظامیہ کو چاہیے کہ مہینہ میں ایک آدھ بار پورے گروپ کو انتظامیہ کی طرف سے ای میل بھیج کر یاددھانی کاروا دیا کرے۔
    چند روز قبل والی یاددھانی کے نتیجے میں کافی نئے پرانے ساتھ زیارت کروا کے گئے ہیں۔ :mashallah:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اور ہم ہیں کہ نہ آسکیں تو ایسا لگتا ہے کہ کوئی انتہائی اہم کام رھ گیا ہے :hasna:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آپ آکے طویل جملے جو لکھتے ھیں اس لئے آپ کو تو کمی محسوس ہو گی ناں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    یہ کمبخت دل ہے کہ مانتا نہیں :zuban:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا ۔

    اور آپکی بات سہی ہے کہ کمبخت دل نہیں مانتا
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    ہارون جی سلمان خان نہ بنیں
     
  15. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    نعیم بھائی نے بھی باڈی بلڈنگ شروع کر دی ہے ، جلد ہی ریزلٹ ملے گا ۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    بات بدلنے کی ناکام کوشش کی گئی ھے یہاں مگر سب کو پچھلا صفحہ یاد ھے
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    یہ چیلا کون ہے :119:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جو خود کو چاند کہہ رہا ہے :84:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    خود کو چاند کس نے کہہ دیا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سانوں کی پتا
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پھر کسے پتہ ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پوچھیں ۔ ۔ ۔ ضرور پوچھیں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    بتائیں بتائیں ۔ ۔ ۔ ضرور بتائیں
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    پوچھیں پوچھیں ۔ ۔ ۔ ضرور پوچھیں
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    انڈے کے بھائی کا نام کیا ہے اور کیوں ہے ؟؟؟
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    دوسرا انڈا ۔ ۔ ۔ اور کیونکہ وہ دوسرا انڈا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    وہ دوسرا انڈا کیوں ہے جب کے عام طور پر بہن بھائیوں کو نمبر نہیں لگائے جاتے
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اب تو ہر کسی کے پاس نمبر ہوتا ہے



















    فون نمبر
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

اس صفحے کو مشتہر کریں