1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیکن۔۔۔۔۔

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by حریم خان, May 25, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن یہاں شعر کس کو دیکھائی نہیں دے رہے ہیں
     
  2. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن یہاں شیر لایا کون ہے یہ تو بتائیں
     
  3. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن مجھے بھی پتا نہیں اب تو پاکستانی55 جی ہی بتا سکتے ہیں
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن پاکستانی جی تو دی سے آن لائن ہوتے ہیں۔ پھر کس سے معلوم کیا جائے
     
  5. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن مجھے تو کچھ پتا نہیں میں تو بہت دینوں بعد آرہی ہوں آپ ہی کچھ پتا کرئیں نا
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن اپ جلدی کیوں‌چلی گئی ہیں
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن میں نے شیر کی بات تو نہیں کی تھی شاعری ہورہی تھی اس لئے شعروں کی بات کی تھی جی
     
  8. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ۔۔میں نے تو کچھ نہیں کیا:khao:
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن شعر کو لانے ولا کون تھا یہاں پر :212:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ! کلموہا تو مسلس غیر حاضر ہے ، پھر بھی شاعری :84: یعنی اب کلموہے کو بلانا ہی پڑے گا ۔
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن اگر آپ نے مرزا کلموہے کو بلا لیا تو شعر کو نکالے گا کون یہاں سے
     
  12. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن یہاں کیا لکھتے ہیں لوگ
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن کے ساتھ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں آپ
     
  14. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن سمجھ میں نہیں آرہا کیا لکھوں
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آپ کراچی کے حالات کے بارے میں بھی تو لکھ سکتے ہیں ناں
     
  16. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    اپنا نوحہ بیان کرنا بہت ہی مشکل ہو تا ہے
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ایسے تو ہم کچھ بھی بیان نہیں کر سکتے کیو نکہ سب کچھ اپنا ہی تو ہے
     
  18. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن
    ----------
    ابتداگھر سے ہی شروع کی جاتی ہے جی
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ابتدا کرے گا کون یہاں پر
     
  20. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن شروع کیا کرنا ہے
     
  21. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آپ شروع تو کریں ۔۔۔۔ ختم میں کردوں گا
    ہمارے گھر میں بھی جب کوئی گڑ بڑ یا لڑائی یا جھگڑا یا بحث ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔ شروع دوسری پارٹی کرتی ہے ، ختم میں کرتا ہوں ۔۔ یعنی گھر سے راہ فرار اختیار کرکے ۔
     
  22. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن میں کیوں جھگڑا کروں کسی سے
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن جھگڑے کی ضرورت کیوں آن پڑی!
     
  24. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن یہ تو عمر خیام جی سے پوچھیں
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن وہ تو آگ دکھا کر بھاگ لیتے ہیں۔
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن میرے خیال میں پانی کا بندوبست کرنے کے لئے بھاگتے ہوں گے
     
  27. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    گمان تو اچھاہے لیکن ان کی بتی بھی بند ہوگئی ہے
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن پانی کا بندوبست تو کوئی بھی کر سکتا ہے ناں
     
  29. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آگ لگی ہی نہیں تو پانی کا کیا کرنا ہے
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آگ کا ذکر کیوں ہوا یہاں پر پھر
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page