1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیکن۔۔۔۔۔

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از حریم خان, ‏25 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لگتا ہے اس کو پکڑ کر چلانا پڑے گالیکن ہر کوئی تو اس کو پکڑ کر چلانے سے رہا
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آپ کس کو پکڑنے کی بات کر رہے ہیں
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    پکڑنا تو کسی کو نہیں تھا لیکن صرف پکڑ کر چلانے کی بات کی تھی اس لڑی کو
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن یہ تو پہلے سے ہی چل رہی ہے
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    جب کوئی آتا ہے تو یہ چل پڑتی ہے لیکن جب کوئی نہیں آتا تو یہ لڑی رک جاتی ہے پھر سے
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ایسا تو سب ہی لڑیوں کے ساتھ ہوتا ہے جی
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن اس لڑی میں دلچسپی کا سامان کم ہے اس لئے یہ لڑی رک جاتی ہے شاید
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن
    --------
    ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو جی
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن بریکیں کیوں لگ جاتی ہیں اس لڑی کو ؟
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن کہتا کون ہے
     
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن نظر تو آ رہا ہے جی
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن تو ہم سب ہی کہہ رہے ہیں ہر بات میں
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن یہ لڑی سپیڈ کیوں نہیں پکڑ رہی پھر
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن اتنی سپیڈ دینے کی ضرورت ہی کیا ہے
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن کسی کو بھی منزل پر ہی جا کر دم لینا چاہیے ناں
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن کچھ راستوں کی کوئی منزل نہیں ہوتی
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن منزل کا تعین کر کے ہی راستہ چنا جاتا ہے ناں. پھر کیسے کسی راستے کی منزل نہیں ہوتی
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن کچھ راستے ڈیڈ اینڈ پر بھی تو ختم ہوتے ہیں
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن اس کو راستہ تو نہیں کہا جا سکتا ناں. وہ تو ان کے لئے ہوتا ہے جو راستے سے باہر نکل جائیں
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن
    کبھی لوٹ آئیں ،نہیں پوچھنا انھیں دیکھنا ذرا غور سے
    جنھیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن
    وہ منزل ہی کیسی جسے راستے کا نشان بنایا
    وہی رہزن نکلے جسے منزل کا رہنما بنایا
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن
    منزل بھی تھی امنگ بھی تھی حوصلہ بھی تھا
    رہبر نے دو قدم بھی نہ چلنے دیا مجھے
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن
    حوصلہ ختم ہو چکا ہے ساتھ چلنے کا زمانے کے
    ورنہ ہمسفر یہ کہتے ہیں کہ سفر بہت ہے باقی
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن
    ----
    واہ واہ
    سبحان اللہ
    شاعری جاری رہے
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن یہ واہ جی واہ کی لڑی تو نہیں ہے ناں
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن مجھے لگا جیسے میں شاعری کی لڑی میں آگئی
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ! میری مصروفیت کب ختم ہو گئی ؟
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آپ تو کھانا کھا کر آئی ہیں۔ پھر کیوں آپ کو ایسا لگاہادیہ ادی :p
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن
    -----
    جو کھانا کھا کر آئے کیا اسے شعر نظر نہیں آتے جی؟؟؟
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن بندہ تو عنوان دیکھتا ہے مضمون تو بعد میں دیکھتا ہے ناں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں