1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لیکن۔۔۔۔۔

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از حریم خان, ‏25 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ابھی تک پانی کی بات کیوں ہورہی ہے
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن میں تو اسراف کی بات کررہا ہوں، جنٹلمین!
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن اسراف تو سرف کی جمع لگتی ہے اور یہ سرف کا ذکر کس لئے :208:
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    آپ کی بات سر آنکھوں پہ لیکن کیا کیجئے گا اس آیت کا {وَلاَ تُسْرِفُواْ إِنَّهُ لاَ يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ } (الأنعام 141 والأعراف31 ) (اسراف مت کرو کیونکہ اللہ تعالی اسراف کوپسند نہیں فرماتاہے )
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آپ تو عربی والے اسراف کی بات کر رہے ہیں۔
    میں سوچ رہا تھا کہ اردو میں اس کے معنی کیا ہوں گے
     
  6. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن نیٹ سرفنگ کی بات تو نہیں ہو رہی نا ۔
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن سرف سے نیٹ سرفنگ کی دھلائی تونہیں ہو سکتی ناں
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ایریل سے تو ہوجائے گی صفائی
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ایریل سے تو ریڈیو کی آواز صاف سنائی دیتی ہے. ریڈیو کی صفائی کیسے ہو سکتی ہے بھلا
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن یہ ریڈیو کون سنتا ہے اب
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ریڈیو ایریل والا ہو یا بغیر ایریل کے، اب ہر موبائل میں ریڈیو ہے پھر آپ یہ ایریل کس لئے لے آئیں یہاں
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن یہ ایریل تو صفائی کرنے کے لیے ہے ایٹینا بنانے کے لیے نہیں
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن صفائی تو صرف سرف اور صابن سے ہی ہو سکتی ہے ناں. پھر یہ ایریل کیا چیز ہے جس سے آپ صفائی کرتی ہیں
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آپ جان کر کیا کریں گے
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن جاننے سے تو علم میں اضافہ ہوتا ہے ناں
    اور ویسے بھی معلوم ہونا چاہیے انسان کو کہ سرف اور صابن کے علاوہ ایسی کیا چیز ہے صفائی کے لئے
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ایریل بھی توسرف کے ایک برانڈکا نام ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    اچھا تو آپ سرف ایریل کی بات کر رہی ہیں
    لیکن میں تو ایریل ریڈیو کا سمجھ بیٹھا تھا
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن اس میں میرا کیا قصور
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آپ ایریل کے ساتھ سرف بھی لگا دیتیں. تاکہ دوسروں کو بھی سمجھ آ جاتی
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن مجھے کیا فائدہ ایریل کی پبلسٹی کرنے کا
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ایریل سے کیا سب کچھ دھویا جا سکتا ہے کیا
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن
    مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آیا کہ آپ نے کونسا موضوع شروع کیا ہوا ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آپ کس موضوع کو پسند کرتے ہیں؟
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آپ موضوع کے پیچھے کیوں ہیں آپ عنوان کو دیکھ لیا کریں آسانی ہوگی
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    ہر لڑی میں کسی بھی موضوع پہ گفتگو ہوسکتی ہے لیکن عنوان تبدیل کرنا مشکل ہے۔
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن
    ----------
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن آخری سٹاپ تو نہیں آیا پھر بھی آپ رک گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:computer:
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن میں نے ابھی بس پکڑی ہی کہاں ہے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن واپسی کا ارادہ کیوں کیا۔
     
  30. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: لیکن۔۔۔۔۔

    لیکن ابھی تو آئے ہیں اتنی جلدی واپسی کی کیوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں