1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرحت عباس شاہ کی شاعری

Discussion in 'اردو شاعری' started by خوشی, Oct 18, 2008.

  1. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بہت خوب جی
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    بہت شکریہ
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    ایک شعر


    عجب معاملہ فرحت مرے حواس کا ھے
    اداس ہو کے بھی میں دل کے ساتھ ساتھ رہا
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بہت اچھے
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    بہت شکریہ عادل جی
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    ویلکم
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    ایک شعر


    بے خیالی کی آڑ میں اکثر
    ہم نے نظریں چرائی ھیں دکھ سے
     
    پاکستانی55 likes this.
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    دو شعر



    سمے جیسے گزرتا جارہا ھے
    کوئی دل سے اترتا جارہا ھے

    بنا تھاریتلی مٹی سے جیون
    بکھرتا ہی بکھرتا جا رہا ھے​
     
    پاکستانی55 likes this.
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    واہ خوشی جی بہت خوب بہت پسند آیا یہ شعر
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    شکریہ حسن جی بڑی نوازش
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: فرحت عباس شاہ کی شاعری

    نہ رنگ روپ کی طرح نہ خدوخال کی طرح
    وہ میرے من میں‌آ بسا کسی ملال کی طرح

    وہ میری سب ریاضتوں میں میرے ساتھ ساتھ ھے
    کبھی جواب کی طرح کبھی سوال کی طرح

    کبھی کبھی تو کتنا سخت ھے مگر کبھی کبھی
    تو کس قدر لطیف ھے میرے خیال کی طرح

    تمہارے پیار نے کبھی مجھے رہا نہیں کیا
    پڑا ہوا ہے مجھ پہ زندگی کے جال کی طرح

    میں راستہ ہوں اور تمہاری یاد قافلہ ھے جو
    گزر رہی ھے مجھ سے میرے ماہ و سال کی طرح
     
    پاکستانی55 likes this.
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: فرحت عباس شاہ کی شاعری

    اچھی شاعری ہے :86:
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جواب: فرحت عباس شاہ کی شاعری

    آپ مت کہیے مری آہ کے نم کو کچھ بھی
    کچھ بھی ہو سکتا ھے اکھڑے ہوئے دم کو کچھ بھی

    ھے دعا ہو نہ کبھی میرے صنم کو کچھ بھی
    ورنہ میں تو سمجھتا نہیں غم کو کچھ بھی

    یہ ولایت بھی ھے دیوانگی بھی زحمت بھی
    آپ کہہ سکتے ھیں اس میرے الم کو کچھ بھی

    اے‌خدا تیری وصالوں بھری اس دنیا میں
    جز جدائی کے میسر نہیں ہم کو کچھ بھی

    تو بھی اعلی ترا ہر ایک ستم بھی اعلی
    کوئی کہہ سکتا ھے کیا تیرے ستم کو کچھ بھی

    میں کسی طور بھی برداشت نہیں کر سکتا
    گر کسی نے بھی کہا میرے بھرم کو کچھ بھی
     
    پاکستانی55 likes this.
  14. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: فرحت عباس شاہ کی شاعری

    بہت خوب واہ :wow: :222:
     
  15. نادیہ۔رضا
    Offline

    نادیہ۔رضا ممبر

    جواب: فرحت عباس شاہ کی شاعری

    خوشی آپی اچھی شاعری ارسال کی:a180:
     
  16. عثمان عثمی
    Offline

    عثمان عثمی ممبر

    واہ واہ واہ جناب بہت عمدہ انتخاب سلامت رہئے
     

Share This Page