1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرحت عباس شاہ کی شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏18 اکتوبر 2008۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بچپن


    اور کچھ دیر مرے ساتھ چلو

    اور مجھے تھام کے رکھو کچھ دیر

    گو کسی طور مجھے عدم تحفظ کا نہیں ھے احساس

    پھر بھی اک بچہ جو بیٹھا ھے مری ذات کی پر توں میں کہیں

    تیرے پہلو میں سمٹنا چاہے

    ہو سکے تو مجھے جھڑکے شرارت پہ مری

    گو شرارت مری عادت میں نہیں شامل

    پھر بھی کچھ دیر کو معصوم سا بن جانا بھلا لگتا ھے

    اور کچھ دیر میرے ساتھ چلو

    لے چلو انگلی پکڑ کر میری

    اور مجھے چند کھلونے لے دو

    گو کھلونوں کی نہیں عمر مری

    پھر بھی کیا حرج ھے کچھ دیر بہل جانے میں

    اور کچھ دیر میرے ساتھ چلو

    اور کچھ دیر میرے ساتھ چلو
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ خوشی بہنا بہت اچھا انتخاب ہے :hpy:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی واہ بہت خوب انتخاب شیئر کیا شکریہ :a165:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ مرزا‌آپی


    بہت شکریہ حسن جی
     
  5. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھی نظم ہے ۔
    خوشی آپی ۔ آپکا شکریہ جو اتنی شاعری ارسال کرتی ہیں۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ نیلو بہن جو آپ کو بھی شاہ جی کا کلام پسند آیا
     
  7. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب جی
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ عادل جی
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سمے سمے کی خلش میں تیرا ملال رہے
    جدائیوں میں بھی یوں عالمِ وصال رہے

    انا کی جنگ میں ہم جیت تو گئے لیکن
    پھر اس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہے

    رہِ جنوں میں یہی زادِ راہ ہوتا ہے
    کہ جستجو بڑھے دیوانگی بحال رہے

    حسین راتیں بھی مہکیں تمہاری یادوں سے
    کڑے دنوں میں بھی پل پل تیرا خیال رہے

    تو ایک بار ذرا کشتیاں جلا تو سہی
    ہے کیا مجال کہ اک لمحہ بھی زوال رہے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت ہییییییییی خوبصورت غزل ہے ۔
    ہر شعر اپنی جگہ عمدہ ہے۔ بہت خوب ! :87:
     
  12. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ بہت خوب خوشی بہنا
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ خوشی جی بہت خوب :a165: :a191: :dilphool:
     
  14. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے ۔ آپی جی ۔
    بہت اچھی غزل ہے ۔
     
  15. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپی بہت خوب :a180:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مرزا آپی آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ حسن جی آپ کا بھی بہت شکریہ بڑی نوازش ، نیلونعیم جی آپ کا بھی بہت شکریہ
     
  17. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی آپی بہت خوب :a180:
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادیہ بہن آپ کی پسندیدگی کا بہت شکریہ بڑی نوازش :flor:
     
  19. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17

    :a180: :a180:

    بہت خوب انتخاب ہے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ بے باک جی
     
  21. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    بہت خوب خوشی، یہ شعر مجھے بہت پسند ہیں۔ بہت شکریہ یاد دلانے پر۔
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ ساگراج جی بڑی نوازش
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    روح پہ اب افتاد کوئی آئے تو گھبرا جاتی ھے
    رہ رہ کر جب یادکوئی آئے تو گھبرا جاتی ھے

    آنکھ نے اتنے شہر اجڑتے دیکھے ھیں کہ رستے میں
    اب بستی آباد کوئی آئے تو گھبرا جاتی ھے

    وہ لڑکی جو دشمن کا ہر حملہ ہنس کے سہتی ھے
    اپنوں کی امداد کوئی آئے تو گھبرا جا تی ھے

    اس کو ویرانوں سےگھوراندھیروں سےکچھ خوف نہیں
    لیکن آدم زاد کوئی آئے تو گھبرا جاتی ھے

    دل میں اتنی گہری چپ ھے اتنا گم سناٹا ھے
    بھولی بھٹکی یاد کوئی آ جائے تو گھبرا جاتی ھے

    دل اس شہر میں جیسے اک پر ٹوٹی تن تنہا چڑیا
    جنگل میں صیاد کوئی آئے تو گھبرا جاتی ھے
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ساری غزل ہی بہت عمدہ ہے، یہ شعر تو بہت پسند آیا

    بہت شکریہ شئیر کرنے پر
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ ساگراج جی بڑی نوازش
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دو شعر

    بھول کر ذات تم کو یاد کیا
    بات بہ بات تم کو یاد کیا
    نیند ناراض ہو گئی ہم سے
    ہم نے جس رات تم کو یاد کیا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔ اچھا قطعہ ہے :a180:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ
     
  29. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں