1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آذر, ‏5 فروری 2010۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    آپ نہ سوچیں یہ کام میرے ذمے چھوڑ دیں
     
  2. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    ٹھیک ہے آپ سوال دیں
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    سوچا تو جواب کے بارے میں ہے اس لئے سوال آپ کریں تاکہ میں اس کا ٹھیک جواب دینے کے بارے میں سوچوں :cool:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کے سر میں کتنی جوئیں ہیں
     
  5. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    آپ کے سر جتنی نہیں ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    میں نے تو آج ٹنڈ کرواد ی ہے اب بتائیں
     
  7. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    سیر سے سوال نہیں کیا جاتا
     
  8. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    :eek: تنا بڑا جھوٹ
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    نئی پہیلی
    وہ کون سا ملک ہے جس کے اگر پہلے 2 حروف نکال دیں
    تو کھانے کی چیز بن جاتا ہے
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    یہ نام اردو والے یا انگلش جیسے مصر یا ایجپٹ؟
     
  11. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    :cfd:
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ملک کا نام اورکھانے کی چیز اردو میں ہے
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    جی نہیں کیونکہ سائیپرس سے سا ہٹائیں گے تو ئپرس بنے گا۔ جو کہ اردو کا کوئی لفظ نہیں ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    بنایا جا سکتا ہے لیکن یہ ٹھیک لفظ نہیں ہے۔ کیونکہ ران کس کی کچھ معلوم نہیں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جاپاں چلے گا
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    چلے گا نہیں بلکہ بھاگے دوڑے گا مبارک ہو غوری بھائی :255:
    کیونکہ جاپان ہی وہ ملک ہے جس سے اگر جا نکال دیا جائے تو پان بچ جاتا ہے
     
    سارا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شکریہ
     
    سارا نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    بتائیں اس سبزی کا نام جس کا آخری حرف ہٹا دو تو کھانے کی ڈش اور پہلا لفظ ہٹادو تو قیمتی چیز بن جاتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شاید
    کھیرا
    غلط ہو تو صیح جواب بتا دیجئے گا اور
    صیح ہے تو بھی ،،​
     
  26. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    بالکل درست ہے جناب
     
  27. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    :tfy:
     
    چھٹا انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں