1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دماغی سوالات --- اپنا آئی کیو لیول چیک کریں

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by آذر, Feb 5, 2010.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    @ھارون رشید اور @آصف احمد بھٹی برادران بلکہ چاچا بھتیجے کا علاج ہے ہمارے پاس
    انکی گھریلو " ہائی کمان " کو انکے مذموم مقاصد سے آگاہ کردیا جائے تو انکی بیل کبھی منڈھے نہیں چڑھ سکیں گی
    اور چاچا بھتیجا لائن میں کھڑے کے کھڑے رہ جائیں گے :wink:
     
    ملک بلال likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ آپ کی بیل کی جڑ ہی سڑی ہوئی ہے
    کیوں کہ میری بیگم لکھی نہ پڑہی ہوئی ہے
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    سر نہ چڑھے گی تو کیا پیریں پڑے گی:D
    بھئی جہاں دماغ ہوگا وہی چڑھے گی ناں:wink:
     
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    یہ فیچر اس لئے لکھا جائے گا تاکہ آپ کا فیوچر برائٹ ہوسکے۔
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    اس کام کے لیے برائیٹ فیوچر سکول میں داخلہ لینا مناسب نہیں رہے گا؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    بس ایک بار قبول ہے کہ گردان پوری کر لیں۔ پھر داخلہ بھی ہو جائے گا اور فیوچر بھی برائٹ برائٹ ہونے لگے گا۔ ایسے ہی جیسے ہرطرف چکا چوند روشنی پھیل رہی ہو
     
    ملک بلال likes this.
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    ملک بلال and غوری like this.
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    یہ تو بالکل سولہ آنے درست جواب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مبارکاں
     
    ابو تیمور likes this.
  10. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    شکریہ غوری بھائی:)
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    نئی پہیلی

    وہ کون سی چیز ہے
    جو کان سے نکالی جاتی ہے
    اور کھائی جاتی ہے
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    نمک تو نہیں
     
    ابو تیمور and سارا like this.
  13. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

  14. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    نمک ہی ہے اب اس میں بھی سوچ رہے ہیں آپ غلط بھی ہو تو پورے یقین سے دینا چاہئے سامنے والے کو زارا بھی شک نا ہو اس پر
     
    ابو تیمور and غوری like this.
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    خوبصورت جی
    السلام علیکم
    کیسی ہیں۔
    اور اتنے دن کہاں تھیں؟
    آپ کا مشورہ اچھا لگا مگر کیا کیجئے گا کہ عاجزی کوٹ کوٹ کر بھرگئی ہے طبعیت میں؟
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    غوری بھائی سارا جی کا نام تو ویسے ہی خوبصورت ہے۔
    اور آپ کا ان کے نام کے بجائے خوبصورت کہنا کیسا خوبصورت اتفاق ہے۔
     
  18. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    وعلیکم السلام
    الحمداللہ ٹھیک ہوں جی
    اچھا جی ویسے میں نے آپ کو سلام کیا خیریت بھی پوچھی آپ نے کوئی جواب نہیں دیا ویسے میں سمجھ سکتی ہوں آپ نے مجھے نہیں پہچانا ہو گا وہاں
    :eek: یہاں اتفاق کاب سے ہونے لگے
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    سارا جی میں نے آپ کی پوسٹ نہیں دیکھی تھی۔ تاہم آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی کیوں کے ہم سب آپکو بہت یاد کرتے ہیں۔
     
    سارا likes this.
  20. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    ایسا کیا سس نے بتایا تھا مجھے
     
    غوری likes this.
  21. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    یہاں کا سوال
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    تو پوچھیں کوئی سوال
     
  23. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    ناظیم تو آپ ہے
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    درست فرمایا۔
     
  25. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    شاید اُن کے پاس کوئی سوال نہیں ہے
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    تو کیا ناظم کو اپنے دماغ کا ٹیسٹ نہیں لینا چاہیے۔ :soch:
     
  27. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    نہیں جی وہ دوسروں کا ٹیسٹ لتے ہیں
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    ورنہ ناظم کیسے بن گئے؟
     
  29. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    سونچ نے والی بات ہے غوری بھائی
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    بے شک!
     

Share This Page