1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانوروں کا ہسپتال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏7 دسمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    ہارون بھائ اور کیا مراد ہوگی
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    کیا سچ مچ ہارون بھائی صحتمند ہیں؟
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    تو کیا آپ نے ہماری اردو انٹر نیٹ سے آگے والی لڑی ابھی تک نہیں دیکھی:soch:
    یہ لڑی ساری پڑھیں سب کو جان جائیں گے
    http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=9148
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    اس لڑی کا جانوروں سے کیا تعلق ہے
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    یہ تو میں غوری بھائی کو دیکھا رہی تھی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    ان کا اپنا چشمہ نہیں ہے کیا
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    انہوں سے آپ ہی کو دیا تھا شاید
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    غلط بیانی ہے
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    کیوں لیڈر ہیں‌کیا وہ
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    تالا لگاؤں یا ڈاکٹر صاحب کا انتظا کروں
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    ارے ہاں اس کو تو تلا لگانے کا وقت آرہا ہے
     
  12. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    اب اس کو بھی تالا لگ جائے گا
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    پہلے ڈاکٹر صاحب کو تو آنے دئیں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    دوسرے ٍ ڈاکٹر صاحب موجود ہیں نئی لڑی بناتے ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں