1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جانوروں کا ہسپتال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف حسین, ‏7 دسمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    وہ کون سا لمبا سفر ہو تا ہے یہ بھی تو بتا نا تھا نا
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    اس سفر پہ ابھی تک نہیں گیا میں۔۔۔۔ کیسے بتاوں۔۔۔۔
     
  3. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    سفر کا کوئی نا کوئی نام تو ہو گا نا
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    اسے کہتے ہیں آخری سفر۔۔۔۔۔۔
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    بہت دن ہوگئے ڈاکٹر صاحب نہیں آئے
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    ڈاکٹر صاحب مریضوں کو ٹیکے لگانے گھر گھر دورہ پر ہوں گے۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    اچھا ابھی تھوڑی دیر پہلے پولیو کی ٹیم بھی آئی تھی
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    پولیو ٹیم کے سرکردہ مشکل میں ہیں آج کل۔۔۔۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    قطرے کڑوے آرہے ہیں کیا آج کل
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    نہیں وہ شکیل آفریدی بھی قطروں کے چکر میں چکر میں آکئے ہیں۔
     
  11. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    کتنے جانور جمع ہوئے ہیں یہاں تاکے ڈاکٹر صاحب آجائیں
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    جانور آتے تو ہیں مگر جب انھیں معلوم ہوتا ہے کہ ڈاکٹر صرف ٹیکے سے علاج کرتا ہے تو رسی توڑ کے نامعلوم جگہ کی طرف روپوش ہوجاتے ہیں۔ اب کیا کریں؟؟؟
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    نیا جانور لے آئیں
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    ڈاکٹر صاحب حاضر ہو جائیں جلدی سے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    ہاہا ہا ہا
    ہارون بھائی اور سانا بہن جملے کہنے کے ماہر۔۔۔۔
    میرے تمام جانور تو سیلاب کی نظر ہوگئے تھے۔
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    آپ خود کیا کر رہے ہیں یہاں کہیں آپ بھی ان کے کا اثر تو نہیں ہو گیا
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    میں تو ڈاکٹر صاحب کو سلام عرض کرنے آیا تھا۔
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    پر ڈاکٹر صاحب ہےکہاں۔ کہیں آپ ڈاکٹر صاحب سے ہسپتال سے مرغی ہو نہیں چورا نے آیے تھے:208:
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    مرغی اور چوری دونوں پسند نہیں۔۔۔
     
  20. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    تو پھر کیا پسند ہے آپ کو
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    مرغی وہ بھی چوری کی مزیدا ر پکتی ہے جی
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    ہاں آپ تو اس میں ماہر ہوں گے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    جی اس میں کیا شک ہے مگر اب کافی عرصہ بیت گیا ہے
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    ہاں اب یہ کام آپ جو نہیں کر سکتے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    وقت کی قلت ہوگئی ہے کہ دن کے24 گھنٹے سکڑ گئے ہیں۔۔۔
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    ایسا بھی نہیں‌ہے
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    :p_point::a12:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    تجربہ ہر چیز پہ بھاری ہوتا ہے
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    اچھا تو آپ بھاری ہیں
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: جانوروں کا ہسپتال

    بھاری بھر اور کم بھاری سے کیا مراد ہے؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں