1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

Discussion in 'گپ شپ' started by ایم اے رضا, Jul 24, 2010.

  1. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اگر مجھے پتہ ہوتا تو آپ سے کیوں پوچھتا ؟
     
  2. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    کیا پوچھا جا رہا ہے؟
     
  3. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    یہی کہ اگر مرغی کا ایکسیڈنٹ ہو جائے تو کیا پھر وہ ٹوٹے ہوئے انڈے دیتی ہے ؟
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    تو پھر ایلفی کس مسئلے کا حل ہے
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ ۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ہماری اردو کے ہیڈ کوارٹر کی آج کل فیس بک پہ بہت مشہوری ہورہی ہے
     
  7. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آپ کو کس نے آخ دیا ہے :)
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ہم نے خود ویکھیا ہے ۔
     
  9. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    کیا ویکھا ہے مجھے بھی وکھائیں :237:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    میں نعرے لگاؤں گا سائیں جبار زندہ آباد
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اگلے مہینے آپ آ ہی رہے ہیں، پتا لگ جائے گا کتنے نعرے لگاتے ہیں۔ :)
     
  12. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اگر اچانک ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے تو میں سوچوں گی کہ میں فیصل آباد کیسے آ گئی :car:
     
  13. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اور میں سوچوں گا یہاں ھارون بھائی کی ایک بڑی سی تصویر لگی ہونی چاہیے۔
     
  14. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ہارون بھائی کی تصویر کو مزید کتنا بڑا کریں گے
     
  15. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    یہ تو واقعی سوچن ایبل بات ہے۔ ان کی تو پاسپورٹ سائز تصویر سے بھی سارا دفتر چھپ جاے گا۔
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آپ ایک الہء سماعت کا ارڈر دے دیں :86:
     
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ویسے تو "ہماری اُردو، پیاری اُردو" کے ہیڈ کواٹر کے سامنے سیمنز آلہءِ سماعت والوں کا آفس ہے۔ لیکن یہ تو آپ کو یہاں آ کے پتہ چلے گا کہ رُوئی کی ضرورت کون محسوس کرتا ہے۔ میرے پاس سپیکر کے گلے والا (حسن) موجود ہے، وہ آپ کو ٹِکنے دے گا تب ناں۔ :hasna:
     
  18. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    میں اس کے لئے چوسنی لے آؤں گا
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آپ اُس کو کاکا سمجھتے ہیں؟ اُس کے چُوسنی کے دن گذر گئے، وہ اب سیگریٹ پیتا ہے جناب! اور آپ سب نے اُسے اس بُری عادت سے روکنا بھی ہے۔
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    یہ تو بڑی ماڑی گل ہے چلی‫ں بات کریں گے
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    میں نے 36 بار سمجھایا ہے، لیکن گھر کی مُرغی دال برابر ہوتی ہے، آپ بات کریں گے تو اثر کرے گی۔:237:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    واہ! جی واہ! تو پھر اپنی ڈانگ ساتھ لے کے آیئے گا۔
     
  24. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    سوچن ایبل بات یہ بھی ہے کی اگر مرغی کو گرم پانی پلایا جائے تو کیا وہ ابلے انڈے دے گی؟؟؟؟؟
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    یہ حادثہ بھی پیاری اردوکے ہیڈ کواٹر میں ہوگا کیا
     
  26. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اگر مجھے اچانک ہماری اردو کا ہیڈ کواٹر نظر آ جائے تو میری تو چیخ نکل جائے گی۔۔ :(
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    حسن کو دیکھ کررر یا جبار بھائی کوووو
     
  28. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    جی نہیں۔۔ ہیڈ کواٹر دیکھ کر۔۔ :237:
    جبار جی بھی وہاں ہوتے ہیں؟؟
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    جی ان کا دڑبہ بھی وہیں رکھا ہے
     
  30. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    دڑبہ مطلب؟؟
     

Share This Page