1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    ان للہ وان الیہ راجعون

    واقعی بہت دکھی بات ہے
     
  2. شمع طارق
    آف لائن

    شمع طارق ممبر

    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    بہت افسوس ہوا تھا یہ دردناک خبر سن کر
    اللہ پاک تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں‌ اعلی مقام دیں
    اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    جمیل بھائی یہ کیا منسلک کیا ہے اس لنک پر مین پیج آجاتا ہے
     
  5. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    نہیں‌ غلطی سے یہاں لگ گئی ، وہ سید انکل کی لڑی میں لگانی تھی امیج
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    موڈ بے چینی کا شکار ہے
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی حال ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

    اللہ رحم کرے کیا ہوا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں