1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے دعا مانگیں!!!

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏29 جون 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اے اللہ ! تو معاف فرمانے والا ہے ۔ تجھے معافی سے محبت بھی ہے۔ پس ہمیں معاف فرما دے ۔
    آمین بحرمت سید المرسلین :saw:​
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    اللھم ربنا فاغفرلنا ذنوبنا وکفرعنا سیاٰ تنا وتوفنا مع الابرار ۔ آمین
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آمین بحرمت سیدالابرار النبی الرحمۃ اللعلمین :saw:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    وعف عنا وغفرلنا ورحمنا انتَ مولانا- فاانصرنا علٰی القوم الکافرین
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آمین بحرمت سیدالابرار النبی الرحمۃ اللعلمین :saw:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اے خدا تو رحم فرما
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    الٰلھم اجرنا من النار

    یا مجیر یامجیر یا مجیر
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اللھم انک عفوا ۔ تحب العفو ۔ فاعف عنا یا غفور یا غفور یا غفور
    بجاہ السید المرسلین :saw:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اے میرے رب تو سب بیماروں‌کو شفا عطا فرما
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اللہ کریم آج روزہ داروں کے انعام کا دن ہے میں انعام میں خوشی بہن کی صحت مانگتا ہوں قبول فرما
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    آمین ثم آمین

    جزاک اللہ ہارون جی:rona:


    آپ کی دعائیں اور خلوص مجھے ہمیشہ یاد رھے گا، دعا سے بڑھ کے کوئی انعام نہیں میرے لئے

    بہت خوش رھیں‌اللہ آپ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    اللہ کریم ہم سب کے خلوص میں برکت عطا فرما
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    اللٌہ تعالیٰ سب کو صحت و تندرستی عطا فرما، قرضوں سے نجات دے دے، اور رزق میں برکتیں نازل فرما،!!!!!! آمین،!!!!!!
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    یا اللہ ہمیں وہ کچھ عطا فرما جو دنیا و آخرت میں ہمارے لیے بہتر ہے۔ آمین
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اے خدا تو ہمت عطا فرما
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    یارب بالمصطفی بلغ مقاصدنا ۔ واغفرلنا ما مضیٰ یا واسع الکرم
    مولای صل وسلم دائماً ابداً ۔ علی حبیبک خیر الخلق کلھم​
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اے خدا تو رحم فرما
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آمین ثم آمین ۔
    یا اللہ ! سب بیماروں کو شفائے کاملہ عطا فرما۔ آمین
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    آمین ثم آمین
    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    یارب بالمصطفی بلغ مقاصدنا ۔ واغفرلنا ما مضیٰ یا واسع الکرم
    مولای صل وسلم دائماً ابداً ۔ علی حبیبک خیر الخلق کلھم​
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اے میرے رب تو رحم فرما
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    آمین ثم آمین
    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اے میرے خدا تو اپنا فضل کر رحم کر
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    یارب بالمصطفی بلغ مقاصدنا ۔ واغفرلنا ما مضیٰ یا واسع الکرم
    مولای صل وسلم دائماً ابداً ۔ علی حبیبک خیر الخلق کلھم​
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    اے خدا تو سننے والے اور رحم کرنے والا ھے رحم کر
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اے سمیع البصیر مولا ! ہماری دعائیں اپنے حبیب کریم :saw: کے صدقہ عالیہ سے قبول فرما۔ آمین
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    لاالہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    اے اللہ ! تو معاف فرمانے والا ہے ۔ تجھے معافی سے محبت بھی ہے۔ پس ہمیں معاف فرما دے ۔
    آمین بحرمت سید المرسلین :saw:​
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    یا اللہ ۔ ہمارے پیارے وطن کی حفاظت فرما ۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں