1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں ہنسیں، مسکرائیں :)

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by لاحاصل, Jan 11, 2007.

  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    ایک چینی بچہ پاکستانی سے
    یار میرے ابو کا چلتے چلتے انتقال ہو گیا۔
    پاکستانی
    یار چائنا کی چیزوں میں یہی پرابلم ہے
     
  2. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    :201: :201: :201: :201: :201:
    خوب کہا
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    :201: :takar: :201: :takar: :201:
     
  4. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

  5. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    پٹھان آج میری جمہ کی نماز نکل گئ
    دوست وہ کیسے؟
    پٹھان امام صاحب بولے سب لوگ اپنے موبائل بند کر دیں،

    میرا موبائل گھر تھا جب بند کر کے آیا تو جماعت نکل گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  7. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    :201: :201: خا۔۔۔ٹھیک دسا بھائی نے۔۔۔ٹھیک شا۔۔۔
     
  8. ببلو
    Offline

    ببلو ممبر

    :201: :201: :201:
     
  9. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    ڈاکٹر نے دعویٰ کیا تھا کہ چھ ماہ کے اندر اندر میں اپنے پیروں پر چل سکوں گا۔
    کیا دعویٰ سچ ثابت ہوا؟
    ہاں ۔ اس نے تین بل بھیجے ۔ میں اپنی کار بیچنے پر مجبور ہوگیا۔ اور اب پیدل ہوں۔
     
  10. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    :201: :201: بہت خوب۔
     
  11. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    :a180: :201: :201: :201:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    :a180: :201: :201: :201:[/quote:cfn1bir7]
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    یہ بدلری رتیں
    یہ‌ڈوبتے ہوئے ارمان
    یہ تیرتی ہوئی مسافتیں
    یہ پگھلتے بدن
    یہ جلتے دیئے
    یہ بجھتی شمعیں
    یہ کچھ اور نہیں
    صرف


































    واپڈا والوں کی مہربانی ہے :takar:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    واپڈہ والے آپ کو ارام کرنے کا موقع فراہم کرتے ھیں
     
  15. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر


    :201: :201: بہت خوب ھارون بھائی۔
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    ایسی کیا بات کہہ دی ھارون بھائی نے :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:
     
  17. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    ھارون بھائی صرف بات ہی نہیں کرتے، خوشی کے ٹیکے بھی لگاتے ہیں۔ اِس صفحے میں اشتہار شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرا۔

    viewtopic.php?f=21&t=1053&st=0&sk=t&sd=a&start=45
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    ھارون جی کو چھوڑیں‌آپ کہیں‌آپ نے بات کرنی ھے یا لڑنا ھے :soch: :soch:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    لڑٰی کا عنوان ہے آئیں ہنسیں مسکرائیں
    لڑائی منع ہے یہاں :a191:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    اوکے لڑی کا عنوان :201: :201: :201: ھے تو یہ لیں :hpy: :hasna:
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    ایک شخص بیچ رہا تھا
    آنے کے دو آنے کے دو آنے کے دو

    کہیں سے خوشی کا گذر ہوا تو کہنے لگی بھائی جانے کے کتنے :soch:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    جو بیچ رھا تھا اس کا نا م کیوں نہیں بتایا :201: :201:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    آپ نے وہیں ہوچھ لینا تھا ناں :hasna:
     
  24. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    ایک مسخرے کو بادشاہ نے ایک مریل گدھا دیا۔ مسخرہ انعام میں ملنے والے گدھے پر سوار ہوا اور ایک طرف کو چل دیا۔
    بادشاہ نے پوچھا: "کہاں چلے؟"

    مسخرے نے جواب دیا : "جمعہ کی نماز پڑھنے۔"
    بادشاہ نے حیرانگی سے پوچھا: "لیکن آج تو منگل ہے۔"
    مسخرے نے جواب دیا: "لیکن یہ گدھا جمعہ تک ہی مسجد پہنچے گا۔"
     
  25. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    :201: :201: :201:
     
  26. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    ایک خاتون نجومی کے پاس گیئں اور اپنا ہاتھ دکھایا۔
    ہاتھ دیکھتے ہی نجومی کے ماتھے پر پسینہ آ گیا۔ اس نے پسینہ صاف کیا اور کہا۔
    “خاتون! آپ تین ماہ بعد بیوہ ہونے والی ہیں“

    عورت نے برجستہ کہا۔ “ یہ تو میں جانتی ہوں۔
    آپ صرف یہ بتائیں کہ میں پکڑی جاؤں گی یا نہیں۔؟“ :pagal: :suno:
     
  27. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر


    :201: :201:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member


    :201: :201:[/quote:3sig11ka]

    :201: پچھلی بار لگتا ہے بچ گئی تھی :201:
     
  29. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    پولیس والا،!!!!! موٹر سائیکل والے کو روکتے ھوئے،!!!!

    مجھے کیوں روکا ھے،!!!! موٹر سائیکل والے نے رکتے ھوئے کہا،!!!!!

    موٹر سائکل پر ڈبل سواری منع ھے،!!!

    مگر میں تو خود اکیلا ھی چلا رھا ھوں،!!!!!

    پولیس والا پیچھے بیٹھ گیا،!!!!!!

    ابھی تو آپ نے کہا کہ موٹر سائیکل پر ڈبل سواری منع ھے،!!!!!!

    اسی لئے تو میں نے آپکو روکا ھے،!!!! مجھے پہلے میرے گھر تک پہنچا دو وہاں جاکر تمھارا چالان کروں گا،!!!!!
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    ھاھا :a180: :a165:
    :201: :201:
     

Share This Page