1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں سیر کرائیں سب کو بلوچستان کی

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏17 اکتوبر 2012۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ہونی تو چاہئے
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    یاد ہے تو بار بار پوچھتے کیوں ہیں
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کیا پوچھتا ہوں
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    اس ملاقات کی
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    ان کوفون کریں
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    فون پر کیا کہوں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    فورم پر آنے کا کہیں
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    واصف بھائی صاحب کبھی فون اٹھا لیتے ہیں کبھی نہیں اٹھاتے اور محبوب خان صاحب کا میرے پاس فون نہیں ہے ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    مجھ سے لے لیں
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میسج کر دیں واٹز اپ یا یہاں پر
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    ابھی تک میسج کیوں نہیں کیا؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    آپ کیساتھ کچھ اور کرنا پڑے گا
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    پہلے میسج کریں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    حکم کی تعمیل کردی گئی ہے
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    بہت شکریہ
     
  16. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    جب تک سعودیہ میں تھے فون اٹھا لیتے تھے لیکن پاکستان فون نہیں اٹھاتے
     
  18. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    پہلے ان کو میسج کرنا پڑتا ہے

    اگر نمبر آپ کے پاس ہے تو مجھے بھی سینڈ کردیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    میں آپ کو نمبر میسج کر رہا ہوں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    کوئی اور دوست بلوچستان سے
     
  21. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    دل تو بہت چاہتا ہے کہ بلوچستان کی سیر کی جائے لیکن وہاں کے حالات اور خبریں سن سن کر ہمت نہیں ہوتی۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    امید ہے کہ ان شاء اللہ جلد حالات اچھے ہو جائیں گے
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    کب اور کون کون جا رہا ہے سیر کرنے ؟؟؟
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    سیر ادھوری رھ گئی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں