1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیں جمہوریت کو چلائیں

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, May 9, 2012.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    و علیکم السلام

    آپ کا کیا عہدہ ہے آپ ہی سے شروع کرتے ہیں؟
     
  2. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    رڈار انجنیئر
     
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    اسحاق ڈار کا نام تو سنا تھا راڈار کا آج سنا ہے
     
  4. صدر سے لیکر وزیر اعظم سمیت وزراء کے تمام عہدہ میرے پاس ہیں۔:khudahafiz:
     
  5. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    اسحاق ڈار کا نیا میڈیکل سرٹیفکیٹ سپریم کورٹ میں جمع‘ سفر سے روکنے کا ذکر نہیں صحافیوں نے لندن گھومتے ہوئے پھر پکڑ لیا
     
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    اسحاق ڈار ایک عادی مجرم ہے
     
  7. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    اتنی بار بیوقوف بننے پہ عدالت کو شرم سے ڈوب مرنا چاھیے
     
  8. چھوڑیں ان کو بس اس جمہوریت کو چلائیں
     
  9. اراکین حاضر ہوں
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    سب غیر حاضر ہیں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    کورم پورا کریں ۔ ۔ ۔
     
  12. جلدی کریں ورنہ میں نے سب کو معطل کردینا ہے۔
     
  13. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    پہلے سب کو پکڑیں پھر معطل کریں
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    معطل ہوئے تو کیا نام نہ ہو گا ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  15. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    کیوں نہیں ہو گا جیسے نااہل لوگوں کے نام کے ساتھ نااہل ہوتا ہے
     
  16. سیدھا نااہل کرو معطل ہونگے تو پھر بحال ہوکر پھر گم ہو جائینگے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    62 ایف ون کے تحت تاحیات نااہل
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جمہوریت آپ دونوں کے وجہ سے شدید خطرے میں ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  19. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جمہوریت کو کب خطرا نہیں تھا
     
  20. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    جمہوریت ہے کہاں ؟
     
  21. یہیں ہے جمہوریت
     
  22. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

  23. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    یہی عینک لگا کر دیکھیں
     
  24. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    معصوم سا کو " وہ " عینک دی جائے جس سے " یہیں " جمہوریت نظر آتی ہے ۔ ۔ ۔
     
  25. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    وہ عینک پاکستان میں ملتی ہے یہاں نہیں ملتی
     
    Last edited: Dec 17, 2018
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    کیوں ؟ وہاں جمہوریت نہیں ؟
     
    پاکستانی55 likes this.
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    جمہوریت ایسی ہے کہ بغیر عینک کے نظر آتی ہے
     
  28. میں یقین دلاتاہوں کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں۔
     
  29. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    مگر جمہوریت ہے کہاں ؟
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    کس کو نظر آتی ہے ؟

    عراق پر حملہ کرنے اور لاکھوں مسلمانوں کو قتل کرنے اور پھر اس کا اعتراف کرنے ، تسلیم کرنے کے بعد ٹونی بلئیر کے خلاف انگلستان کی جمہوریت نے کیا کر لیا ؟
     
    پاکستانی55 likes this.

Share This Page