1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عزیز امین کو خوش آمدید

Discussion in 'خوش آمدید' started by نعیم, Aug 18, 2008.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز بھائی ۔ یہ سنہری چڑیا کے قبیل کا پرندہ ہے جس کی دریافت حال ہی میں کولمبیا کے ایک پہاڑی جنگل سے ہوئی ہے۔ اس پرندے کی عمر 3 سال تک ہے اور کیڑے مکوڑے کھا کر گذارا کرتا ہے۔
    ہاں اسکا گلا بہت خوبصورت ہے۔ گانے والا پرندہ ہے اور اسکی چہچاہٹ بہت سکون آور ہے۔[/quote:kn618sfe]
    یہ خبر آپکو کہاں سے ملی مجھے مکمل تفصیل چاہیے بہت اچھی شیئرنگ ہے شکریہ[/quote:kn618sfe]

    میں نے ڈو ڈو اور اسکی نسل کے ختم ہوجانے پر آپ سے ذرائع کے حوالہ مانگا تھا ؟
    اگر نہیں تو پھر آپ مجھ سے حوالے اور تفصیل کیوں مانگ رہے ہیں :133:
     
  2. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی آپ کو تفصیل بتا سکتا ہو مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں پھر آپ کو اعتراض کیوں ثبوت نہ دینا تو اچھی عادت نہیں جناب؟
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیارے عزیز بھائی ۔ بعض اوقات معلومات کا ذرائع یا ثبوت یاد نہیں رہتے۔ کہیں پڑھا یا سنا ہوتا ہے۔ کچھ عرصے بعد اچانک بات کا لب لباب یاد رہ جاتا ہے مگر اصل حوالے یاد نہیں رہتے۔
    اس لیے نہ میں نے آپ سے ڈوڈو کی معلومات کا ثبوت مانگا۔ اور نہ ہی آپکو دینے کے لیے میرے پاس ثبوت ہے۔
     
  4. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    اوکے پر میں نے بچوں کے راسالے تعلیم و تر بیت میں کئی سال پہلے پڑھا تھا شاید پندرہ سال قبل آپکو یاد آے تو بتا دیں نہ آے تو اوکے
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عزیز بھائی ۔ آپ تو اس موضوع پر سمندر ہیں۔ ماشاءاللہ
    میں تو قطرہ بھی نہیں‌ہوں ۔

    ویسے مندرجہ ذیل لنک پر تعارف والی لڑی میں اپنا تعارف تو دے دیجئے پلیز ۔
    viewtopic.php?f=21&t=4554
    شکریہ
     
  6. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو کچھ پتہ نہیں جناب بس شوق ہے رہی تعارف کی بات وہ تو ہو ہی چکا ہے ویسے بھی تعار ف مشہور شخصیات کا ہی اچھا لگتا ہے کیا خیال ہے؟
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز امین بھائی ۔ آپ سے لڑائی یا بحث تو نہیں ہے۔
    صرف ہماری اردو کے دوستوں کی ایک روایات چل رہی ہے۔ ویسے بھی نئی جگہ پر جاکر اپنا تعارف دینا مہذب لگتا ہے۔
     
  8. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    اب عزیز امین بھائی اپنے اصل کام کی طرف لوٹ رہے ہیں یعنی لوگوں کا دماغ کھانا :hasna:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201:
    نہیں‌نہیں‌ عثمان بھائی ۔ ایسے مت کہیں۔ عزیز امین بھائی پرندوں کے معاملے پر معلومات کا انسائیکلوپیڈیا ہیں۔
    بہت صاحبِ علم انسان ہیں۔ :suno:


    بلکہ اب تو وہ تعارف والی لڑی میں تعارف دینے پر بھی آمادہ ہوچکے ہیں :yes:
     
  10. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    :hasna: نعیم بھائی آپ تعارف حاصل کر لیں مکمل پھر میں آپ کو دعوت دوں گا :hasna:
     
  11. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز امین بھائی ۔ آپ سے لڑائی یا بحث تو نہیں ہے۔
    صرف ہماری اردو کے دوستوں کی ایک روایات چل رہی ہے۔ ویسے بھی نئی جگہ پر جاکر اپنا تعارف دینا مہذب لگتا ہے۔[/quote:32y38br0]
    آپ ایک ایک کر کے سوال پوچھیں میں انٹر ویو دیتا ہوں
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خود ہی بتا دیں جو مناسب سمجھیں ایک ایک کرکے
     
  13. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب کریں مین مین سوال ؟
     
  14. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    نام آپ جانتے ہیں ہابیز بھی آپکو پتہ آگے پوچھیں؟
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  16. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عزیز امین بھائی ۔
    آپ بہت اچھے ہیں۔ ماشاءاللہ ۔

    میرا خیال ہے کہ ہماری اردو کے کسی مناسب چوپال میں آپ " وائلڈ لائف" پر کوئی لڑی شروع کریں۔ جہاں مختلف پرندوں سے متعلق معلومات شئیر کریں۔ امید ہے سب لوگ پسند کریں گے۔
     
  18. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آغاز کر دیں میں آپکے ساتھ ہوں بہت بہت شکریہ
     
  19. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    عزیز بھائی میں بھی آوں میرے پاس طوطے ہیں :happy:
     
  20. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    ویلکم
     
  21. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Joined:
    Jun 13, 2007
    Messages:
    3,149
    Likes Received:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیارے اور پرانے ساتھی عزیز امین صاحب
    آپ کو یہاں آمد پر دلی مبارک
     
  22. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    مجیب صاحب مجھے بھی آپکو یہاں دیکھ کر یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے ان طوطوں کی فوٹو اپنے اوتار میں لگا کر ثبوت دیں۔ :zuban:






    کیوں عزیز بھائی ۔ میرا مطالبہ ٹھیک ہے نا ؟؟؟ :237:
     
  24. عزیزامین
    Offline

    عزیزامین ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2008
    Messages:
    301
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے ان طوطوں کی فوٹو اپنے اوتار میں لگا کر ثبوت دیں۔ :zuban:



    بہت خوب نعیم صاحب شکریہ لک کو لا جواب کرنے کا


    کیوں عزیز بھائی ۔ میرا مطالبہ ٹھیک ہے نا ؟؟؟ :237:[/quote:2xz8cx0r]
     
  25. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    پہلے ان طوطوں کی فوٹو اپنے اوتار میں لگا کر ثبوت دیں۔ :zuban:






    کیوں عزیز بھائی ۔ میرا مطالبہ ٹھیک ہے نا ؟؟؟ :237:[/quote:2rn8ovnb]
    آھو نعیم بھائی آپ کا مطبل ٹھیک ھے یہ دیکھ لیں
    http://urdulink.org/hosts/look/prt.wmv
     

Share This Page