1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھی بات

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Jun 17, 2011.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    اگر اپنے اندر تکبر ختم کرنا چاہتے ہوں تو
    اپنے سے کمتر کو سلام میں پہل کرو
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    سب کے ساتھ محبت سے پیش آنے سے اللہ تعا لیٰ اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہوتے ہیں
     
    ملک بلال likes this.
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ہر روز کسی کیلئے کوئی کام ضرور سرانجام دو تاکہ آپ کے نامہ اعمال میں اتنا خزانہ جمع ہوجائے کہ آپ جیتے جی جنت کما لیں کیونکہ آپ کی نیکیوں کا پلڑا بھاری ہوا تو آپ جنت کے حقدار ہیں۔ یہ اللہ سبحانہ و تعالی کا فیصلہ ہے۔۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال likes this.
  4. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    مجھے نہیں معلوم کہ اسلام تلوار کے زور پر پھیلایا گیا یا اخلاق کے زور پر
    مگر اس بات کو بخوبی جانتا ہوں کہ اسلام کی حفاظت کے لئے تلوار یا ہتھیار کی ضرورت پڑتی ہے
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ایمان ایسا نور ہے جو آپ کے دل کو منور کرتا ہے اور اسی کے ذریعے آپ اپنے دین کی حفاظت بھی کرسکتے ہو! ایمان کے حصول کیلئے اپنے افکار، گفتار اور کردار میں، سچائی اور حق (عدل و انصاف) کی آبیاری کیجئے!
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  6. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    اﷲ سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے اگر تم بات کرو تو وہ سنتاہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جانتاہے
     
    ملک بلال likes this.
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    نیکی کر، دریا میں ڈال
     
  8. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    اﷲتعالی سے دعا مانگوتو دعا کی قبولیت پر یقین رکھو،کیونکہ اﷲتعالی غافل ،لاپروا اور مایوس کی دعا قبول نہیں کرتا۔
     
    ملک بلال and نعیم like this.
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تو محبتوں کے لیے بھی بہت کم ہے
    خدارا اسے نفرتوں کی نذر مت کرو
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی مرضی اور اللہ کی مرضی کے درمیان فرق کا نام "غم" ہے۔
    واصف علی واصف رح
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاش بے سکونی کا نام ہے

    حضرت واصف رحمت اللہ
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سچ بولنا اچھی بات اور عادت ہے
    مگر سچ بیان کرنے اور اظہار اور شہادت کے لئے جگہ موقع وقت اور حالات پر نظر رکھنا ضروری ہے۔ ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ایک سچ کہہ کر ہم معاشرے میں فحاشی پھیلانے کے مرتکب ہو سکتے ہیں۔
    ایک سچ کہہ کر ہم چغل خوری کے مرتکب بھی مرتکب ہو سکتے ہیں۔
    ایک سچ کہہ کر ہم غیبت کے بھی مرتکب ہو سکتے ہیں۔
     
    عفت فاطمہ and سعدیہ like this.
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جہاں مشورے کی قدر نہ ہو وہاں مشورہ مت دو
     
  15. جمیل جی
    Offline

    جمیل جی ممبر

    Joined:
    Oct 7, 2008
    Messages:
    3,822
    Likes Received:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اگرسو کتوں کا گروپ بنایا جائے اور انکا لیڈر اک شیر کو بنا دیا جائے تو وہ سب کتے بھی شیر کی طرح لڑکر مریں گے
    لیکن اگر سو شیروں کا گروپ بنا کر انکا لیڈر اک کتے کو بنا دیا جائے تو وہ سارے شیر بھی ایک ایک کر کے کتے کی موت مارے جائیں گے
    ( سکندر اعظم )
     
    نعیم and ملک بلال like this.
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بات اچھی ہے مگر ذرا گہری بھی!
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دوستی کرنا اتنا آسان ہے جیسے مٹی پر مٹی لکھنا
    مگر دوستی نبھانا اتنا ہی مشکل ہے جیسے پانی سے پانی پر پانی لکھنا
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ایمانداری ایک قیمتی تحفہ ہے ۔ اس کی توقع ان لوگوں سے مت کرو جو خود ارزاں ہوں۔
    وارن بفٹ
     
    نعیم and پاکستانی55 like this.
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بچپن سے جوانی تک اور جوانی سے آج تک حضرت یوسف علیہ السلام اور ذولیخہ کے قصے سنے مگر جب حضرت یوسف کے بارے میں ایران کی تیار کردہ قسط وار فلم دیکھی تو حضرت ذولیخہ کے بارے میں بہت اچھے تاثرات قائم ہوئے اور ان کی توقیر اور احترام میں اضافہ ہوا۔
     
  20. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    تمھارا بہترین دوست وہ ہے جو تمھیں تمھارے عیوب سے آگاہ کرے
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب مجھے پتہ چلا کہ مخمل کے بستر اور زمین پر سونے والے کے خواب ایک جیسے ہوتے ہیں تو مجھے اللہ تعاللیٰ کے انصاف پر یقین آ گیا۔
    میرے خیال میں یہ خلیل جبران کا قول ہے۔لیکن کنفرم نہیں ہے
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پریشانی یا مصیبت یا غم یا درد یا دُکھ

    تذکرہ کرنے سے ہر قسم کی تکالیف بڑھتی ہیں
    خاموش رہنے سے ہر قسم کی تکالیف کم ہوتی ہیں
    صبر کرنے سے ہر قسم کی تکالیف ختم ہو جاتی ہیں
    اُس حالت میں بھی اللہ کا شکر ادا کرنے سے ہر قسم کی تکالیف خوشیوں میں بدل جاتی ہیں
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسے کامیابی ملے
    لیکن جب مسجد سے آواز آتی ہے"حئی علی الفلاح" تو ہماری ہمت جواب دے جاتی ہے
    جس چیز کو انسان ہر جگہ تلاش کرتا رہتا ہے وہ اسے خود ہی اپنی طرف بلا رہی ہوتی ہے
     
    نعیم likes this.
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ایک معاشرہ تب پروان چڑھتا ہے کہ جب وہاں کے عمر رسیدہ افراد یہ جانتے ہوئے بھی پودے لگائیں
    کہ وہ اپنے لگائے ہوئے پودے کی چھاؤں میں کبھی نہیں بیٹھ پائیں گے


    قدیم یونانی کہاوت​
     
    نعیم likes this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر معاشرے میں ہر فرد، ہر ادارہ اور ہر طبقہ اپنے فرائض ادا کرنا شروع کردے تو کسی کو "حق" مانگنے کی حاجت نہیں رہتی
     
    ابو تیمور likes this.
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پریشانی حالات کی وجہ سے نہیں بلکہ خیالات کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے
     
    ھارون رشید likes this.
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنا اور سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے
     
    نعیم and ھارون رشید like this.
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تم چاہتے ہو کہ کل قیامت کے دن رسوائی سے بچنے کے لیے پردہ پوشی کی جائے تو دنیا میں دوسرے مسلمانوں کی پردہ پوشی کرو۔
     
    ابو تیمور likes this.
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

Share This Page