1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏24 جولائی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ان کا دفتر تو چلتا پھرتا ہے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا!!!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    کیا ہوااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    :mashallah: پر فورم ٹھیک کیوں نہیں ہو رہا :133:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    کیا خرابی ہے ؟

    کوئی مجھے سپین اور پاکستان کے وقت کا فرق بتا سکتا ہے کہ کتنے گھنٹے پلس یا مائنس ہیں
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    -4 گھنٹے کا شاید
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    میں آگیا ہوں کیا پوچھا ہے آپ نے :soch: :172:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    بتائیں کدھر ہے دفتر
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ہماری اردو کا دفتر نظر آ گیا تھا:176:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    3 گھنٹے منفی کریں پاک ٹائم سے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اب ساڑھے 6 بجے ہونگے وہاں ٹھہر کے ذرا ٹلی مارتا ہوں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    جی مجھ سے براہ راست پوچھ لیتے ہم سے 1 گھنٹہ آگے ھیں وہ
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اوکے نبڑتا ہوں ان سے بھی
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    لگتا ہے ابھی تک آپ نے انہیں لبیڑا نہیں ہے :143:
     
  15. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جاتا تو انہیں فورم دوبارہ چلانے کی مبارک باد دیتا
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    دوبارہ یا دو جمع دو چار بارہ
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اب نظر آیا تو آپ سے ملنے چلا جاونگا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آپ ویسے ہی آجائیں فیصل آباد کی طرف سے سفر بھی زیادہ ہے اور سڑک بھی خراب ہے
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    تو کیا آپ اب دفتر میں‌نہیں‌بیٹھیں گے
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    محترم آپ نے کس چیز کا نام دفتر رکھا ہوا ہے
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    شاید انجکشن لگانے والے کلینک کا
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اچھا میں سمجھتا تھا جہاں بلال بھائی سوتے اس کا نام ہوگا
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    نئے دفتر کا کسی کو بھی نہیں پتا :serious:
     
  24. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    یہ دفتر کبھی کھلتا بھی ہے ۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    چوبیس گھنٹے کھلا ہے آپ تشریف تو لائیں
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    یہ کونسے دفتر کی بات ہو رہی ہے بھئی :237:
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    جہاں سے آپ بچ کر آ گیے تھے۔۔۔۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    مگر کب تک خیر منائیں گے
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    لگتا ہے ہماری اردو کا دفتر چینچ ہو گیا ہے
     
  30. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    کہاں پہنچ گیا ہے،؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں