1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کیا چکر ھے

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Dec 1, 2009.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    ارے کوئی چکر نہیں ہے حسن بھائی۔ آپ کا پوچھنے کا شکریہ۔ اب اس لڑی کے پیغام میں کہیں نہ کہیں سے چکر کا لفظ تو لانا ہوتا ہے نا۔ ورنہ لڑی کیسے چلے گی؟؟ اور عنوان کا خیال بھی رکھنا ہے۔ :)
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    جی یہ تو چکر ہے ہی :yes:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اچھا آپ تصدیق کرتے ہوئے کیا محسوس کر رہے ہیں
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    وہی جو پہلے ہوتا ہے :135:
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اس فورم میں‌کوئی نہ کوئی چکر ضرور چل رھا ھے
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    چکر کب تک چلے گا ایک دن تو سیدھے راستے پر آنا ہی پڑے گا
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    مجھے یہ چکر عجیب لگتا ھے ذرا سی بات کو انا کا مسلہ بنا لینا
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    کون کر رہا ہے ایسا
     
  9. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اسامہ بن لادن:201::201::201:
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    آپ کو کہاں ملا
     
  11. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    سمن آباد والے گول چکر میں
     
  12. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اس کا مطلب ہے کہ سمن آباد کےگول چکر میں امریکہ آوے ہی آوے۔ :)
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ہے بھئی اب امریکہ کا رخ فیصل آباد کی طرف کیوں ہو رہا ہے ساگراج بھائی کہیں آپ ----------------------- ؟:confused:
     
  14. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اس میں میرا کوئی قصور نہیں حسن بھائی۔ آپ نے خود اسامہ کو سمن آباد کے چکر لگوائے ہیں۔
     
  15. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    میں نے نہیں لگوائے آپ اس چکر میں مجھے نا ہی لائیں :boxing:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    کیا چکر ھے میں‌خود بخود لاگ آف ہو جاتی ہوں فورم سے
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    مجھے یاد رکھیے کو چیک کردیا کریں
     
  18. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    ہمارے ساتھ تو ایسا چکر کوئی نہیں ہے :happy:
     
  19. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    جی ایسے چھوٹے چکر آپ کے ساتھ کیسے ہوتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں نا بڑے لوگوں کے چکر بھی بڑے ہوتے ہیں۔ :)
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر چل نکلا ھے میں نے تو تب لڑی بنائی جب فورم کے چکر کی سمجھ نہیں‌آ رہی تھی
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    تو اب کیا چکر ہے پھر :confused:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    چکر پہ چکر لگا رھے ھیں اندلسی جی یہ کوئی اچھا شگون نہیں ھے بھئی آخر چکر کیا ھے
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    وہ فورم کو چیک کرنے آتے ہوں گے کیا ان کے چکر لگانے پر کوئی پابندی ہے
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    نہیں پابندی تو نہیں مگررررررررررررررر یہ چکر ھے کیا
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کوئی گول چکر ہی ہے آپ کے ساتھ
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    گول چکر ھے مگر آپ سلمی چوک کا لمبا چکر کاٹنے کیوں چلے گئے تھے
     
  27. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    جی وہ وہاں ان کی سامنا سلمی کے بهائیوں سے ہوگیا تها۔ اب یہ اپنے دکه تو نہیں بتائیں گے کہ کیا ہوا اس لئے چکر کو لمبا بنا دیا ۔ :176:



    (میں نے کوئی جعل سازی نہیں کی ہے۔ یہ اتفاق ہے) :)
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    :131: :143: :131:
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    کیا چکر ہے بھئی آج فورم بہت سلو ورق کر رہا ہے
     
  30. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ہے کچھ صارفین آنلائن ہیں مگر خاموش ہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page