1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہ کیا چکر ھے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از خوشی, ‏1 دسمبر 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    چکر یہ ہے کہ چکر ہی ایسا تھا کہ سر چکرا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم اہلیان ہماری اردو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہو اور کیا چکر چل رہا ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اس چکر کو ایویں ہی گھن چکر بنا یا جا رہا ہے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    کوئی بھی چکر نہیں ہے صرف یوٹیوب کا آپشن نہیں آرہا یہی چکر ہے
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    میرے پاس ابھی بھی دائیں طرف سے پہلا حرف نظر نہیں آتا۔ فورم کی بلیو لائن کے پیچھے چھپا ہوتا ہے۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    بلیو لائین بس سروس مجیب بھائی کے علائقے میں چلتی ہے
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    عجیب چکر ہے میرے ساتھ تو ایسا کچھ نہیں ہے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    فورم پہلے سے بہتر ھے اس کو ماننا پڑے گا ہر بات کو چکر نہ بنائیں‌آپ کو
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    پھر آپ نے یہ چکر چلا یا کیوں تھا
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یوٹیوب والا چکر ابھی ختم نہیں ہوا
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    نہیں وہ چکر تو ویسے کا ویسا ھے
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    کوئی اور چکر تو نہیں ہے تاکہ دریاب بھائی آئیں تو انھیں بتا دیں
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اندلسی جی مییر کسی جواب کا نہ جواب دیتے ھیں نہ کسی تجویز پہ عمل کرتے ھیں میں حیران ہوں اور بیزار پہ ان کے اس رویے کی وجہ سے

    آپ میرا یہ بیان تنقید والی لڑی میں بھیج دیں
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    انہوں نے وہاں بھی نہیں پڑھنا :no:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    اسی لئے کہا ھے وہاں بھیج دیں کیونکہ یہاں وہ چکر لگا جاتے ھیں:201:

    نیچے دیکھیں‌ان کا نام
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    وہ تو آہی رہا ہے اگر انہوں نے نا پڑھا تو
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    میرے خدا آپ بات کو سمجھتے نہیں :hathora:
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ہے آپ سمجھاتی ہیں :121:
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    حسن بھائی میرے خیال میں خوشی آپ کو بتا رہی تھیں‌کہ اس لڑی کو دریاب بھائی پڑھ لیتے ہیں اور اوپر انھوں نے تجویز کے ساتھ تنقید کی تھی اس لئے وہ نہ ہی پڑھیں تو چنگا ہے۔ :)
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    شکر ھے کسی کو میری بات کی سمجھ لگی ورنہ یہ حسن کو بات کا کچومر نکال دیتا ھے
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    خوشی بات تو تنقید کی لڑی میں نہیں گئی، ایک اور کام کرتے ہیں جلدی جلدی اس صفحہ کو ختم کرتے ہیں۔ دریاب بھائی بھی ہمارے ایڈمن ہیں، گزشتہ صفحہ وہ بھی نہیں پڑھیں گے۔ :)
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    میں نے کب بنایا :143:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر ھے یہ صفحہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا
     
  23. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ کیا چکر چل رہا ہے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ چکر تو ھے مگر چل نہیں رہا یہی تو سارا چکر ھے
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یوٹیوب کا چکر تو حل ہا پڑا ہے
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    ویسے تو سارا فورم ہی چکرو چکری لگتا ہے، کوئی چکر سامنے ہے، کوئی اس کے پیچھے، اور اس کے بھی پیچھے۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    یہ سارا چکر ان ناظمین کا چلایا ھوا ھے جو چھٹی پہ رہتے ھیں
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    ہمارے ساتھ تو ایسا کوئی بھی چکر نہیں ہے آپ اپنا چکر بتائیں کہ مسئلہ کیا ہے
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    چکر تو میرے ساتھ بھی کچھ نہیں ہے، اللہ بچائے چکربازی سے۔ حسن بھائی میں ایسا نہیں ہوں۔ :)
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: یہ کیا چکر ھے

    میں نے تو آپ سے پوچھا ہی ہے کہ اگر کوئی فورم کے بارے آُ کے ساتھ چکر ہے تو بتائیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں