1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by ع س ق, Jun 5, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی اب اپنی خیر منائیں :suno: :nose:
    :dilphool:[/quote:ey4r7fzl]

    شکریہ بہت بہت ساگراج بھائی اور لاحاصل صاحبہ۔۔ :dilphool:
     
  2. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی اب اپنی خیر منائیں :suno: :nose:
    :dilphool:[/quote:1020zhux]
    مجھے کوئ کچھ کہہ کر تو دیکھے
    اوپر تک ہاتھ ہیں میرے :horse:
     
  3. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی اب اپنی خیر منائیں :suno: :nose:
    :dilphool:[/quote:2dvw6hfk]
    مجھے کوئ کچھ کہہ کر تو دیکھے
    اوپر تک ہاتھ ہیں میرے :horse:[/quote:2dvw6hfk]
    اوپر کہاں تک؟؟؟ :soch:
     
  4. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اپ اچھے سے جانتے ہیں :zuban:
     
  5. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں سمجھا تھا کہ آپ کے ہاتھ چھت جتنے لمبے ہیں :baby:
    :dilphool:
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں سمجھا تھا کہ آپ کے ہاتھ چھت جتنے لمبے ہیں :baby:
    :dilphool:[/quote:56ms5y5b]
    مگر ان کے اوتار میں کوئی چھت نظر نہیں آرہی :nose:
     
  7. عائشہ جاوید
    Offline

    عائشہ جاوید ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لیکن ان کے اوتار میں لمبے ہاتھ تو موجود ہیں نا۔ :happy:
    آج پھر چلتے چلتے کلاس تک چلی آئی۔ میری حاضری بھی لگا دیجیئے۔
     
  8. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  9. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام ۔ بہت اچھا انداز ہے حاضری لگوانے کا ۔ ماشاءاللہ
     
  10. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب :boxing:
     
  11. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استاد جی میری حاضری لگا لیں پلیزز
    :dilphool:
     
  12. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں :happy:
     
  13. مجیب منصور
    Offline

    مجیب منصور ناظم

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مادریں جا حاضر شویم
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضری صبح لگائی تھی اب واپسی لگانے آیا ہوں :khudahafiz:
     
  15. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری ! حاضر جناب
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں
     
  17. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم اہلِ بزم !
     
  18. نور
    Offline

    نور ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مِس زاہرا ! میری بھی حاضری لگا لیں۔
    شکریہ
     
  19. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استاد جی حاضری لگا لیں پلیزز
    :dilphool:
     
  20. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اب تو ماشاءاللہ کلاس میں‌کافی رونق رہتی ہے۔ :flor:
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سب حاضی لگوا کے بھاگ جاتے ہیں :takar:
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سب حاضی لگوا کے بھاگ جاتے ہیں :takar:[/quote:2lygeh9n]
    آپ کیا چاہتے ہیں، آپ کے ساتھ یسّو پنجو کھیلا کریں؟ :happy:
     
  24. عائشہ جاوید
    Offline

    عائشہ جاوید ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر آپ بھی مذاق کرتے ہیں؟ :happy:
    اچھا میری حاضری بھی لگا دیں۔
     
  25. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم مس۔حاضری لگا لیں۔۔۔۔ :dilphool:
    مائی ڈیئر کلاس فیلوز۔۔۔۔ سر اور مس بہت اچھے ہیں ناں!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  26. F@lZ@ @Ll
    Offline

    F@lZ@ @Ll ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ھاضری لگا دیں سر جی میں بھی ا گی ھوں :yes:
     
  27. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بہت دنوں بعد آیا ہوں استاد جی میری حاضری لگا دیں
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آتے رہا کریں :dilphool:
     
  29. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بھائی جان میں تو ہر روز آنا چاہتا ہوں
    لیکن کام کی وجہ سے میں نہیں آ سکتا
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کوشش کریں اللہ کریم آسانیاں پیدا فرمائیں گے :dilphool:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page