1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جبار بھائی ! اللہ کریم آپ کی نیکیاں قبول فرمائیں اور ہم سب کیلئے اور خصوصی طور پر نعیم بھائی کیلئے دعا ضرور فرمائیں شکریہ

    استانی جی حاضری لگالیں :a191:
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استانی جی میں بھی حاضر ہوں۔
    :a191:
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ساگراج اور ہارون بھائی! دُعاؤں کا بہت شکریہ، ان شاءاللہ تمام دوستوں کو دُعاؤں میں یاد رکھوں گا۔

    آج میں یہی دیکھنے آیا تھا کہ استانی جی کو حاضری لگاتے ہُوئے آپ کیسے لگتے ہیں۔ :happy: آپ لوگوں نے استانی جی کو صرف حاضری ہی لگانی ہے، آپ کا کام میں خود ہی آ کر چیک کروں گا۔ :suno: کہیں ایسا نہ ہو کہ میری غیر حاضری میں استانی جی پر ہی لائن مارنی شروع کر دیں۔ :135:

    ویسے یوں تو لائن مارنے کے بہت سے طریقے ہوتے ہیں۔ لیکن دو مشہور طریقے بتائے جاتا ہوں:











    ۔

















    ۔
















    ۔















    ۔

















    ۔
















    ۔












    طریقہ نمبر 1: کچی پنسل سے۔ :nose:

    طریقہ نمبر 2: پکی پنسل سے۔ :nose:



















    :201: :201: :201: :201: :201:
    سب اپنا بہت خیال رکھیئے گا۔
    :201: :201: :201: :201: :201:​
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :201: :201: :201:
    استاد جی آپ نے تو تختہ سیاہ (حبشن) پر لائن مارنی ہے نا :baby:
    اور اب ہم بڑی کلاس میں‌ ہیں تو پکی پنسل سے ہی لائن ماریں گے، جو مٹ نہ سکے :bigblink:
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  5. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ جاتے جاتے پھر لائن مار ہی گئے :bigblink:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری حاضری کلاس میں قبول ہو
     
  6. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: حاضر جناب !
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    سائینڑ اچی پہتو آہیاں :yes:
     
  8. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سائیں لوکو
    آپ نے تو استاد جی کے جاتے ہیں کمال دکھانا شروع کر دیا ہے :hpy:
    استانی جی ھارون بھائی کے الفاظ کا ترجمہ کردیں، پلیززز
    :dilphool:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سائیں لوکو
    آپ نے تو استاد جی کے جاتے ہیں کمال دکھانا شروع کر دیا ہے :hpy:
    استانی جی ھارون بھائی کے الفاظ کا ترجمہ کردیں، پلیززز
    :dilphool:[/quote:xo1ts9dr]

    اسکا ترجمہ استانی جی سے نہیں مجیب بھائی سے پوچھ سکتے ہیں :201:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے اپ سے کوئ شکایت نہں
    آپ بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت اچھے ہیں :dilphool:
    خوب رحمتیں اور برکتیں سمیٹیں
    میرے لئے بھی دعا کیجیے گا
    استانی جی حاضری لگا لیں پلززززززززز
     
  11. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: حاضر جناب !
     
  12. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استانی جی زرا گن کر بتائیں کہ میری کتنی حاضریاں ہو گئی ہیں ۔ ۔ ۔ سمیت آج کے :horse:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    سائنڑ اچی پہتو آہیاں :yes:
     
  14. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استانی جی میری بھی حاضری لگا لیں۔ اور یہ بھی بتائیں کہ آپ ہیں کہاں؟؟؟
    میرا مطلب ہے کہ کلاس کی پڑھائی کا حرج ہو رہا ہے نا :baby:
    :dilphool:
     
  15. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لگتا ہے کہ استانی جی کی حاضری کوئی نہیں لگاتا :soch:
     
  16. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    18 ستمبر کے بعد ایک بار پھر ہم آپ کے سنگ
    :salam:
    کیسےہیں سب اھل محفل؟ :flor:
    اور استانی مریم سیف صاحبہ ساڈی حاضری لگادیں
     
  17. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :dilphool:
    زہرا جی سے معذرت کے ساتھ
    مریم مبارک ہو بہت بہت مبارک ہو :dilphool: :dilphool:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استانی جی کون ہیں وضاحت فرمائی جائے :yes:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ یہاں حاضری لگوائیں اور چلتے بنیں۔
    اساتذہ کے بارے میں زیادہ انسویسٹی گیشن نہ کریں :no:

    میری بھی حاضری لگالیں میڈم ! :139:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مجھے اس ٹاپک کی سمجھ نہیںآیی ذرا مجھے کوٰی سمجاھ دےےےےےےے
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خوشی جی ۔ یہ ہماری اردو کا حاضری روم ہے۔
    جب بھی آن لائن ہوں۔ ایک بار اس لڑی (ٹاپک) میں آ کر اپنے ہونے کا ثبوت دے جایا کریں۔
    اور اسی بہانے آپکی خیریت کی اطلاع بھی مل جایا کرے گی۔
    بس یہی مقصد ہے۔ :237:
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استانی جی وہ ہیں جن کی وجہ سے آپ جناب ناظم بنے ہیں
    اتنی وضاحت کافی ہے ؟ :201:
     
  23. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استانی جی میری حاضری بھی لگا لیں
    :a191:
     
  24. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عقرب اپنے آلات و کمالات کے ساتھ حاضر ہے
    حاضری لگائی جائے :wow:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استانی جی وہ ہیں جن کی وجہ سے آپ جناب ناظم بنے ہیں
    اتنی وضاحت کافی ہے ؟ :201:[/quote:16f5acqm]

    اچھا جبار بھائی استانی ہیں :nose: اب کیا ہوگا :soch:
     
  26. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شاباش ہے ۔ ۔ جبار بھائی کو استانی بنا دیا :no:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    زاہرا جی جے بنایا ہے ان سے پوچھیں :yes:
     
  28. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    انھوں نے کب بنایا ۔ ۔ ۔ :soch:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پچھلے صفحے پے :suno:
     
  30. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    انھوں نے تو کہا کہ استانی جی وہ ہیں جنہوں نے آپ کو ناظم بنوایا :suno:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں