1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ع س ق, ‏5 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استاد جی حاضری لگا لیں پلیززززز
    :dilphool:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر سائیں
     
  3. عبد الہی
    آف لائن

    عبد الہی ماہر

    شمولیت:
    ‏2 جولائی 2008
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر جناب
     
  4. عائشہ جاوید
    آف لائن

    عائشہ جاوید ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جون 2008
    پیغامات:
    176
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    استاد جی آج میں بھی کلاس میں آ ہی گئی۔ حاضری لگا لیں۔ :happy:
     
  5. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    خوش آمدید جناب
    استاد جی آج تو بڑے بڑے لائق سٹوڈنٹ کلاس میں آئے ہیں۔ آج تو ان کے اعزاز میں پارٹی کا بندوبست ہونا چاہیے۔
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضر مس۔۔۔اس مہینے کی یہ آخری حاضری لگا لیں۔۔۔۔اب عید کے بعد ہی ملاقات ہوگی یہاں پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سب اپنا اپنا دھیان رکھیں اور خوش خوش رہیں۔۔۔اور رمضان کی برکتیں سمیٹ لیں بہت ساری۔۔۔۔
    اللہ حافظ :dilphool:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ کیا بات ہوئی؟؟ ویسے میں بھی شاید دو چار دنوں تک لاہور چلی جاؤں۔۔ عید وہیں کرنے کا ارادہ ہے۔۔ خیر۔۔ فی الحال تو حاضری لگائیں استاد جی۔۔ :yes:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اللہ کریم آپ کو بخیریت واپس لائیں‌ :dilphool:
     
  9. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اللہ حافظ کاشفی چاچو ! اور ایڈوانس عید مبارک :dilphool:
     
  10. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضری لگا دیں
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام میڈم یا سر جی

    آج کی حاضری قبول ہو :dilphool:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ میڈم یاسر کون ہے :soch:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    کوئی اللہ کی بندہ ہو گا :nose:
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نور جی۔
    دو رنگی چھوڑ دے ۔ یک رنگ ہو جا
    یا مجھے چھوڑدے۔ یا میرے سنگ ہوجا

    :131: :131: :131:​

    ویسے آپ کی اور باقی سب کی حاضری لگ گئی ہے۔
     
  15. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    بہت خوب محترمہ زاہرا صاحبہ۔ آپ تو شاعری بھی کرتی ہیں۔ :mashallah:

    پلیز میری حاضری لگا لیں۔ شکریہ
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    یہ کیا بات ہوئی؟؟ ویسے میں بھی شاید دو چار دنوں تک لاہور چلی جاؤں۔۔ عید وہیں کرنے کا ارادہ ہے۔۔ خیر۔۔ فی الحال تو حاضری لگائیں استاد جی۔۔ :yes:[/quote:3vookvox]

    ہمارا پروگرام ہالینڈ جانے کا 14ستمبر تک ملتوی ہو گیا ہے۔۔۔اس لیئے فلحال آپ سب کے ساتھ ہوں۔۔۔مریم صاحبہ ، ھارون بھائی اور عقرب بھائی کابہت بہت شکریہ۔۔۔۔ :dilphool:

    مس حاضری لگا لیں۔۔۔۔ :dilphool:
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    رمضان کریم کی غیر معمولی مصروفیات کے پیش نظر کم حاضری قبول فرمائیے وڈا ماسٹر جی
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam: حاضر سائیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی :dilphool:
     
  20. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میری طرف سے ھاجری لگ گیئ :yes:
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سر میں بھی آ گئ
    حاضری لگا لیں :flor:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی :dilphool:[/quote:ycqs8m4u]
    اچھی خبر ہے۔ ویسے بھی ان دنوں‌ ایک مسئلے کے حل کے لیے آپ سب کی اشد ضرورت ہے :suno:
     
  23. مون لائیٹ
    آف لائن

    مون لائیٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    حاضر جناب
     
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    لو جی لا لو حاضری :khudahafiz:
     
  25. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی :dilphool:[/quote:53lap1r1]

    شکریہ۔۔۔مجھے بھی خوشی ہوئی۔۔۔ :dilphool:
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    انشاء اللہ سب مسئلے حل ہو جائیں گے۔۔ :dilphool:
     
  27. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    مس میری حاضری لگا لیں۔۔۔ :dilphool:
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    استاد جی حاضری لگا لیں۔ پلیزززززززز
    آج صبح سے کلاس میں تو تھا لیکن مصروفیت کی وجہ سے حاضری بھی نہیں‌ لگوا سکا۔

    کاشفی بھیا آپ کو واپس دیکھ کر خوشی ہوئی۔ :dilphool:
     
  29. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    اللہ اللہ
    اپ بھی تشریف لے آے :happy:
    کاشفی صاحب میری طرف سے بھی واپسی مبارک ہو
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جی اب اپنی خیر منائیں :suno: :nose:
    :dilphool:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں