1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

پاگل اور پاگلوں کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by زاہرا, Dec 2, 2007.

  1. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    :pagal: :pagal: :pagal:
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ارے یہ سمائلی کی لڑی نہیں،
    سمائلی کی لڑی میں جا کر پاگل بنیں :yes:
     
  3. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
    :201: :201: :201: :201:
     
  4. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    :takar: :takar: :takar: اوکے بھیا سوری
     
  5. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    :201: :201: :201: :201:[/quote:2wz7xfuf]
    :rona: :rona: :rona: آپ کو کیوں ہنسی آرہی ہے جی ؟
     
  6. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    :hasna: :hasna:
    واہ جی واہ ۔
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22

    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  8. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22

    :hasna: :hasna: :hasna:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور العین بہنا۔ پسندیدگی کا شکریہ
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک کیمو نسٹ رہنما پاگل خانے کا دورہ کرنے گیا وہاں ڈاکٹروں نے پاگلوں کو سمجھا رکھا تھا کہ جب وہ آئے تو زندہ باد کے نعرے لگانے ہیں جب وہ آٰیا تو پاگلوں نے ہمارا لیڈر زندہ باد کے نعرے لگائے

    رہنما نے دیکھا کہ ایک پاگل کونے میں خاموش کھڑا ہے اس نے پوچھا " تم نعرے نہیں لگا رہے کیا تم کامریڈ نہیں"
    تو اس نے جواب دیا کہ " میں وارڈ کا انچارج ہوں پاگل نہیں" :khudahafiz:
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہاہاہاہاہا

    بہت خوب

    اچھا لطیفہ ھے


    چھٹیاں تو کی ھیں لطیفے اچھے جمع کئے ھیں :yes:
     
  12. بےباک
    Offline

    بےباک ممبر

    Joined:
    Feb 19, 2009
    Messages:
    2,484
    Likes Received:
    17
    :hasna: :hasna: :hasna:
    ہا ہا ہا
    بہت اچھا لطیفہ ہے
     
  13. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: اچھا لطیفہ پے :hasna: :hasna:
     
  14. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    وزیر صحت کو پاگل خانہ کا معائنہ کروایا جا رہا تھا۔
    پاگل خانے کا انچارج ڈاکٹر مختلف پاگلوں کی ہسٹری بتا رہا تھا ۔ ایک پاگل کے قریب سے گذرتے ہوئے وزیر کی توجہ ایک پاگل کی طرف مبذول کراتے ہوئے انچارج نے بتایا ۔
    " سر ! یہ وہ شخص ہے جس کی شادی ایک لڑکی سے نہ ہو سکی اور اسکے غم میں یہ پاگل ہوگیا۔ "
    پھر چند قدم چل کر انچارج ڈاکٹر نے ایک دوسرے پاگل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔

    " اور سر ! یہ وہ شخص ہے جس کی شادی اس لڑکی سے ہو گئی تھی''۔
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :hasna: بہت خوب ۔ :hasna: :hasna: :201:
     
  17. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    ہارون رشید صاحب اور نعیم صاحب ۔ شکریہ
     
  18. آزاد
    Offline

    آزاد ممبر

    Joined:
    Aug 7, 2008
    Messages:
    7,592
    Likes Received:
    14
    بات تو سچ ہے پر مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔۔
    :201: :201: :201: :201: :a191: :201: :201: :201: :a165:
     
  19. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بات تو سچ ہے پر مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔۔
    :201: :201: :201: :201: :a191: :201: :201: :201: :a165:[/quote:1hff8gbm]
    :a150: :a150: :a150: :201: :201: :201:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایک پاگل شراب خانے میں گیا ۔ 3 گلاس وہسکی کا آرڈر دیا ۔ 3 گلاس پیے ۔ ادائیگی کی اور چلا گیا۔ دوسرے دن بھی ایسا ہی کیا۔ تیسرے دن بھی ۔ پھر تو ہر روز اسکا معمول بن گیا۔ 3 گلاس وہسکی کا آرڈر۔ 3 گلاس پی کر ادائیگی کرتا اور چلا جاتا ۔
    ویٹر بہت حٰیران تھا۔ آخر ایک دن اس نے 3 گلاس کی وجہ پوچھ ہی لی۔
    پاگل بولا : ہم تین بھائی تھے۔ تینوں اکٹھے پیا کرتے تھے۔ میرے دونوں بھائی مر گئے ہیں۔ اب میں انکی یاد میں 2 گلاس اضافی پیتا ہوں۔ 1 اپنی طرف سے 2 بھائیوں‌کی طرف سے۔
    ویٹر اسکی اپنے بھائیوں کے لیے محبت دیکھ کر رشک کرنے لگا۔

    چند دن بعد پاگل دوبارہ شراب خانے آیا اور 2 گلاس وہسکی کا آرڈر دیا ۔ ویٹر نے حیرت سے 3 کی بجائے صرف 2 گلاس کی وجہ پوچھی تو پاگل بولا

    " میں نے شراب چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے "
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ اس نے عقلمندی کا فیصلہ کیا ہے آپ اسے پاگل قرار دے رہےہیں :201::201::201::201:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    لطیفہ اچھا ھے
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تین پاگل ایک بیڈ پر سور ہے تھے کہ جگہ تنگ تھئ ایک پاگل بیڈ سے اتر گیا جگہ زیادہ ہوگئی

    بیڈ پر سے ایک پاگل بولا " آجاؤ اب جگہ کھلی ہوگئی ہے "
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تین پاگل ایک بیڈ پر سور ہے تھے کہ جگہ تنگ تھئ ایک پاگل بیڈ سے اتر گیا جگہ زیادہ ہوگئی

    بیڈ پر سے ایک پاگل بولا " آجاؤ اب جگہ کھلی ہوگئی ہے "
     
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ لطیفہ اچھا ہے۔
    البتہ بیڈ‌چھوٹا پڑ گیا تھا۔
     
  26. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :201::201: ہاہاہاہاہا :201::201:
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو پاگل جنگل میں جارہے تھے۔ سامنے سے ایک شیر آگیا ۔ شیر نے دونوں کو دیکھ کر انکی طرف دوڑ لگا دی۔
    ایک پاگل کو آئیڈیا آیا ۔۔۔ اس نے مٹی اٹھائی اور شیر کی آنکھوں میں ڈال دی ۔ اور دوسرے پاگل سے بولا
    " اب شیر غصیلا ہوگیا ہے۔ بھاگ چلیں" اور بھاگنا شروع ہوگیا۔ لیکن دوسرے پاگل وہیں کھڑا رہا
    پہلے پاگل نے کہا :‌"ابے بھاگ ! نہیں تو شیر ھمیں کھا جائے گا"
    دوسرا پاگل :‌" میں کیوں‌بھاگوں ۔ اسکی آنکھوں میں مٹی تو تم نے ڈالی ہے "
     
  28. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    چنگی جگھ کھلی کی ۔ :201:
     
  29. الف
    Offline

    الف ممبر

    Joined:
    Aug 1, 2008
    Messages:
    398
    Likes Received:
    3
    پاگل بہی بھت سیانا نکلا :201:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :84::84::84::84::84::84:
     

Share This Page