1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ون ڈش پارٹی

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by حریم خان, Jun 14, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آج میں آپ سب کے لیے ایک نئی لڑی شروع کر رہی ہوں جس میں آپ اپنی پسند کی کوئی بھی میٹھی یا نمکین ڈش یا کسی بھی مشروب کے ساتھ تشریف لاسکتے ہیں اورآپ کو اس کا نام بھی بتانا ہوگا۔۔تاکہ یہاں سب صارفین آپ کی ڈش سے لطف اندوز ہوسکیں۔۔۔اور جب پارٹی ہو تو صرف کھانا ہی نہیں ہوتا ساتھ بہت سی باتیں بھی ہوں گی اور ہنسی مذاق بھی۔
    تو پھر پارٹی کا آغاز ہوا جاتا ہے میری اس پسندیدہ ڈش سے

    افغانی پلاؤ

    [​IMG]
     
  2. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ہممم یہاں تو لگتا ہے ون ڈش پاڑی ہونے لگی ہے

     
  3. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    احمد جی کے ہاں تو ابھی ناشتہ چل رہا ہے
     
  4. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ابھی صرف ناشتہ ہی کیا ہے نا اس لیے
     
  5. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    اچھا اب پلاو کھا کر دیکھئے
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    حریم صاحبہ
    اسلام علیکم
    آپ کی تیار کردہ ڈش دیکھنے میں تو پرکشش ہے ہی مگر میوہ جات کی زیبائش بھی متاثر کن ہے۔ چاول ہیں پھول کی پتیوں کی طرح علیحدہ علیحدہ کھلے ہوئے۔
    ذائقہ تو کھانے والے بتا سکیں گے جب کیمرے کی آنکھ انھیں انگلیاں چاٹتے ہوئے ریکارڈ کرے گی۔
    :n_great:
    ماشاءاللہ۔

    بہت سی دعائیں۔۔۔۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    گندلاں دا ساگ تے مکھن مکئی

    [​IMG]
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    اف ۔۔۔۔۔۔۔۔ یم یم
    سر جی
    آپ کی صحت کا راز معلوم ہوگیا۔"تھوڑا کھاو پر چنگا"
     
  9. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ٹھنڈا ٹھنڈا کسٹرڈ فروٹ ٹرائفل آپ سب کے لیے​

    [​IMG]
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    کباب روٹی

    [​IMG]
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آپ کی چوائس سادہ ضرور ہے مگر حکمت کے تقاضوں کے عین مطابف ہے۔
     
  12. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    دال چاول​


    [​IMG]
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    ا م علی
    عرب دنیا کی معروف سویٹ ڈش



    [​IMG]

    [​IMG]
    اجزاء
    [​IMG]
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    نان اور کوفتے

    [​IMG]
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    سلطة عربية

    عربی سلاد

    [​IMG]


     
  17. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    کباب اور مسالہ فش
     
  18. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    گندلاں دا ساگ تے مکھن مکئی
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    عربی سلاد - تبولہ / تبولی


    [​IMG]
     
  20. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    غوری جی پارٹی میں صرف ڈشز لایئے نا۔۔باورچی کو کیوں ساتھ لے آئے آپ۔۔:n_please:
     
  21. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    چکن کباب
    [​IMG]
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  23. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    پینا کولاڈا​

    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی


    سعودی شیمپین
    (الکحل سے مبرا)

    [​IMG]
     
  25. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    غوری جی
    [​IMG]
     
  26. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    مسی روٹی

    [​IMG]
    ہرے دھینے کی چٹنی کے ساتھ
    [​IMG]
     
  27. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    چاکلیٹ سوئس رول
    [​IMG]
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    شکریہ حریم صاحبہ!
    میری پسندیدہ مسی روٹی جس قدد دیکھنے میں دلکش ہے اس سے کہیں زیادہ ذائقے میں عمدہ ہے۔ اس پکوان کو عالمی معیار کے مینا بازار میں پیش کیا جائے تو ہمارے وطن کی ثقافت کی بہترین نمائندگی کرسکتی ہے۔ کیونکہ یہ ناصرف ذائقے میں لذیذ ہے بلکہ صحت کے لئے بھی مفید ہے۔
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    کھڑی مونگ کی دال
    [​IMG]
     
  30. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ون ڈش پارٹی

    آج کا میرا لنچ

    رانی اورنج جوس
    [​IMG]

    ڈینش بٹر کوکییز
    [​IMG]
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page