1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لک فارورڈ سے گپ شپ

Discussion in 'گپ شپ' started by زاہرا, Mar 28, 2008.

  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    کیا کرواتے ھیں‌حجامت[/quote:1i743wh0]

    کونسے موچی سے :neu:
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    حجامت تو حجام کرتا ھے ھارون جی آپ کو آج تک یہی نہیں معلوم کمال ھے یہ موچی سے کون سی حجامت کراتے رہے ھیں‌آپ :soch: :soch: :soch:
     
  3. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک جی ۔ عزت افزائیوں پر اتنا ہنسنا اچھی بات نہیں :no:
    ویسے اوتار میں اپنی فوٹو تو لگائیں ۔۔۔۔۔۔ (ضروری فرمائش) :titli:[/quote:244oay9n]
    اوتار میں یہی ڈسپلے ہر جگہ لگایا ھوا ھے
    ویسے پک لگا دیتا ھوں
    [​IMG]
    یہ کوئی ایک ماہ پہلے کی ھے
     
  4. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ھارون بھائی نے اصل میں موچی سے نئے بال لگواے تھے اس لئے اب حجامت بھی موچی سے ہی کرواتے ہیں
    :hasna: :hasna:
     
  5. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ارے لک بھائی آپ کی لک دیکھ کر " تراہ " نکل گیا ہے ۔

    ویسے اچھی ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rona: :rona: :rona: :rona: :rona:
     
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    اور ناظرین۔ لک فارورڈ نے آف سٹیمپ سے باہر جاتی بال کو "موچیانہ شاٹ" لگا کر باونڈری سے باہر بھیج دیا۔
    چھکا ۔۔۔ چھکا ۔۔۔ چھکا۔۔۔۔ :86:
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :mashallah: اللہ کریم نظر بد سے بچائیں :dilphool:
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    عثمان بھائی ۔ نور جی کی فرمائش پوری کرنے پر ہم سب کی طرف سے شکریہ
    ویسے آپ اس فوٹو کو اوتار میں کیوں نہیں لگاتے ؟
    کالے چیتے سے زیادہ بری تو نہیں :no:




    :201: غصہ نہ کیجئے :201:
    یہی کہنا چاہ رہا تھا کہ ماشاءاللہ ۔ آپ کافی ہینڈ سم ہیں۔ :mashallah:
     
  9. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    کالاچیتا کسی کا گفٹ ہے اس لئے اس کو ڈسپلے پر لگایا ھوا ھے
    :happy:
    اور آپ سب کا بہت شکریہ
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    عثمان بھائی ۔ یہ کیا بات ہوئی ؟
    اتنی اچھی شکل و صورت اللہ تعالی کا گفٹ ہے۔
    اسے آپ دکھانے سے شرماتے ہیں

    اور " کسی " نے یہ کالا چیتا " گفٹ "‌ کردیا ہے۔ تو اسے آپ سجائے پھرتے ہیں :nose:
     
  11. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    نعیم بھائی میں شکل دیکھانے سے کب شرما رہا ھوں اگر شرماتا ھوتا تو یہاں ڈسپلے کرتا شکل تو روز دیکھتا ھوں پھر اس کو ڈسپلے کرنے کا کیا فائدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ٹھیک ہے لک بھائی ۔ لیکن جو روز دیکھتے ہیں وہ ڈسپلے بےشک نہ کریں نا

    رازداری بھی کوئی چیز ہوتی ہے

    جو کبھی کبھی دیکھتے ہیں یا چھپ چھپ کے دیکھتے ہیں
    وہ ڈسپلے کر دیں :237: :84: :237:
     
  13. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :hasna: :hasna: یہ چھپ چھپ کر دیکھنے "والے" کی طرف سے ہی گفٹ ھے موجودہ اوتار
    :happy:
     
  14. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    یعنی " وہ " آپ کو جانور سمجھتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کمال ہے
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    چلیں اچھی بات ہے۔
    اچھی یادیں سنبھال کے رکھنا چاہیئں :yes:
     
  16. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    نہیں بھائی ایسا کچھ نہیں ھے :pagal:
     
  17. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    شکریہ نعیم بھائی :flor:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لک کیا ہو گیا ھے آپ کو کیوں کسی معصوم کی پک لگا کر اسے اپنا نام دے رہے ہیں ویسئ یہ فورم ضرورت رشتہ کا نہیں ہے لک :hpy:
     
  19. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    اللہ اکبر میں نے کب ضرورت رشتہ کا اشتہار دے دیا یہ تصویر تو فرمائیش پر لگائی تھی
    :nose:
     
  20. علی کاظمی
    Offline

    علی کاظمی ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2008
    Messages:
    796
    Likes Received:
    0
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    نہیں‌تو آپ کا مطبل ہے سارے ہی اندھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ارے لک بھائی ۔ آپ خواہ مخواہ میں گھبرا گئے۔ وہ آپ نے انگریزی محاورہ سنا ہے نا ۔

    کہواں دھی نوں ۔۔۔ تے سناواں نوہ نوں ۔۔۔ (یعنی مخاطب کوئی اور ہے۔ لیکن اصل میں سنا نا کسی اور کو ہے)

    ہوسکتا ہے خوشی جی ۔ آپکو کہہ کر خود کو یا کسی اور کو سنا رہی ہوں :suno:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    میں نے لک کو ہی کہا تھا کیونکہ لک سے مذاق ھوتا رہتا ھے اسے اچھا لگے یا برا
    کسی اور کو کہنا ھوتا تو کسی اور کا نام لکتی مینوں کسے دا ڈر تے نیئی
    ویسے یہ کسی کون ھے اس کی وضاحت کریں ھارون دے وڈے پا جی
     
  23. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    میرے بارے میں ہوتا تو میں تو فورا ً لڈیاں ڈالنا شروع کردیتا ایسے :86: :86: :86:
    لک بھائی پتہ نہیں کیوں گھبرا گئے :soch:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    آپ کو بھی لڈی ڈالنے واسطے بلوائیں گے میری کزن کی شادی ھے جنوری میں
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    میری شادی میں میں نے اپنے ڈاکٹر صاحب سے کہا سر مجھے ایک ماہ چھٹی چاہئے وہ کہنے لگے کیوں‌۔ میں نے کہا سر میرے ماموں کی لڑکی کی شا دی ہے ڈاکٹرصاحب نے کہا " سٹوپڈ کزن کی شادی کیلئے ایک ماہ چھٹی ۔ میں نے کہا سر مجبوری اس شادی میں مجھے ایز اے دولہا شرکت کرنی پڑے گی :neu:
     
  26. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    لگتا ھے ھارون کی مکئی کے سٹے (چھلیاں) بہت کھائے ھیں‌آپ نے تو اتنے تکے لگاتے ھین
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    میری شادی میں میں نے اپنے ڈاکٹر صاحب سے کہا سر مجھے ایک ماہ چھٹی چاہئے وہ کہنے لگے کیوں‌۔ میں نے کہا سر میرے ماموں کی لڑکی کی شا دی ہے ڈاکٹرصاحب نے کہا " سٹوپڈ کزن کی شادی کیلئے ایک ماہ چھٹی ۔ میں نے کہا سر مجبوری اس شادی میں مجھے ایز اے دولہا شرکت کرنی پڑے گی :neu:[/quote:3k3m8wjq]
    :201: واہ ہارون بھائی :201:
    بہت خوب حسِ مزاح پائی ہے آپ نے
    دیکھ لیں۔ کبھی کبھی منہ سے نکلی بات سچ ہوجاتی ہے اور بندے کو بھگتنا پڑتی ہے :soch:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    :201: :201: :201:
    میں تو بھگت رہا ہوں آپ خوشی جی سے انکے کزن کا حال پوچھیں :suno:
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    کون سے کزن کا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: لک فارورڈ کا تعارف

    ویاہ والے کا
     

Share This Page