1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

فرحت عباس شاہ کی شاعری

Discussion in 'اردو شاعری' started by خوشی, Oct 18, 2008.

  1. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    ویلکمممممممممم خوشی جی دل کی گہرایا نال
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بڑی نوازش عادل جی
     
  3. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ادھورا پن

    رہ جاتا ھے ہر بارستارہ یا کوئی چاند
    اپنی تو کوئی رات مکمل نہیں‌ ہوتی
     
  5. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں ذرا دور ہٹوں پاس بلاتی جائے
    موت بھی کیا ھے مرا ساتھ نبھاتی جائے

    ایک اک کرکے ہوئے جاتے ھیں پیارے رخصت
    ایک اک کر کے سبھی یار اٹھاتی جائے

    جانے کیا ھے کہ ہوئی جاتی ھیں‌آنکھیں بوجھل
    جانے کیا ھے کہ کوئی چیز رلاتی جائے

    اس سے تو لگتا ھے اب اگلی مری باری ھے
    جس طرح شام مرا سوگ مناتی جائے

    کھل اٹھا چاند کفن میں بھی ترے چہرے کا
    چین کی نیند ترا روپ سجاتی جائے

    کاٹتی جائے ہواؤں ‌کی طنابیں فرحت
    توڑتی جائے سفر دھول اڑاتی جائے
     
  6. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ
     
  8. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    ویلکممممممممممممممممممممم جی
     
  9. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت خوب جناب۔۔!
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ
     
  11. ابن عبداللہ
    Offline

    ابن عبداللہ ممبر

    Joined:
    May 31, 2006
    Messages:
    262
    Likes Received:
    4
    سب دوستوں سے اک عرض ھے کہ
    میرا نام
    ابن عبداللہ
    ھی لکھا کریں۔
     
  12. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    بہت اچھے
     
  13. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37

    آپ اپنے تعارف میں ہی اپنی اس خواہش کا اظہار کردیتے تو کم از کم میں تو کبھی‌آپ کو خالی عبداللہ نہ لکھتی اب خیال رکھوں گی ابن عبداللہ جی
     
  14. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    آپی جی ۔ آپ کے والد صاحب کی مادری زبان عربی تھی نا ؟
     
  15. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کھوکھلے لفظوں سے گھڑتا ھے غزل
    چیختا ھے کہ اثر غائب ھے
     
  16. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    واہ واہ بہت خوب۔۔
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ مبارز جی
     
  18. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  19. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ
     
  20. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    ویلکم جی
     
  21. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ پھر سے ویلکم نہ بھی کہیں گے تو خیر ھے کم از کم شاعری کی لڑی میں :happy:
     
  22. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکوہ مسافر ھے

    اسے مجھ سے یہ شکوہ ھے

    سفر کیوں مختصر ھے

    راستے کیوں سمٹ جاتے ھیں لمحوں میں

    تمہارے ساتھ چلنے میں یہ اک نقصان سا کیا ھے

    کہ جب نکلو پلک جھپکے میں صدیاں بیت جاتی ھیں

    غروب مہر تو جیسے صبح صادق کے کاندھے سے

    لگا بیٹھا ھے ظالم سا

    نگوری شام ڈھلنے کے لئے تیار بیٹھی ھے

    کہ ہم نے اک ذرا باہر نکلنے کا

    ارادہ ایک دوجے کو بتایا اور یہ موئی شام یوں لپکی

    کہ جیسے منتظر تھی بس ہماری ہی

    اسے مجھ سے یہ شکوہ تھا

    سفر کیوں مختصر ھے

    راستے کیونکر سمٹ جاتے ھیں لمحوں میں

    میں اس کے بعد اب

    لمحوں کی جن بھاری چٹانوں کے تلے ٹھہرا

    خود اپنی چاپ کی زنجیر میں جکڑا

    طویل اور ان گنت رستوں کے جنگل میں گھسٹا

    ہجر کے جس رائیگاں ٹھہراؤ سے الجھا ہوا

    دو چار قدموں میں بھٹکتا پھر رہا ہون

    کس طرح اس کو بتاؤں

    اور کہاں سے ڈھونڈ لاؤں

    اور اسے کیسے کہوں

    شکوہ مسافر ھے
     
  23. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بہت ہی عمدہ انتخاب ہے جناب۔۔ :happy:
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت ہی شکریہ مبارز جی
     
  25. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ایک ادھورا سپنا

    آؤ مل کے

    پورے چاند کو چھو آتے ھیں

    کبھی نہ کبھی تو پورا ہو گا

    ایک ادھورا سپنا

    جیون ہو گا اپنا
     
  26. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    بہت خوب
     
  27. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    بہت شکریہ عادل جی
     
  28. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    ویلکم جی
     
  29. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    عمدہ ہے۔۔۔
     
  30. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ مبارز جی
     

Share This Page