1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by الف لام میم, May 28, 2006.

  1. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    جبار جی نہایت عُمدہ کلام ہے
    اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
     
  2. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    محترم الکرم جی! حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ آپ جیسی شخصیت کی داد میرے لئے فخر کی بات ہے۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    واہ ۔ بہت خوب عبدالجبار بھائی ۔
    اللہ پاک آپ کو نسبتِ شیخ میں ترقی و پختگی عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. فیصل سادات
    Offline

    فیصل سادات ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,721
    Likes Received:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    ماشاءاللہ عبد الجبار صاحب۔ بہت ہی عمدہ کلام ہے۔
     
  5. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    پسندیدگی کا شکریہ۔
    ان شاءاللہ جلد کچھ نیا ارسال کروں‌گا۔
     
  6. برادر
    Offline

    برادر ممبر

    Joined:
    Apr 21, 2007
    Messages:
    1,227
    Likes Received:
    78
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    عبدالجبار صاحب طویل عرصہ بعد یہاں آکر آپ کا کلام پڑھ کر بہت اچھا لگا۔
    بہت ساری دعائیں آپکے لیے اور آپکے شیخ کامل کے لیے۔
     
  7. صدیقی
    Offline

    صدیقی مدیر جریدہ Staff Member

    Joined:
    Jul 29, 2011
    Messages:
    3,476
    Likes Received:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    بہت خوب سائیں جی۔۔۔۔۔اس کو جاری رکھیں
     

Share This Page