1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از الف لام میم, ‏28 مئی 2006۔

  1. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ????????? ?? ???? ???? ?? ?????

    [center:2iab1ts8]???? ????? ?? ??? ?? ????? ????? ???? ????????? ????? ?? ??? ??????? ?? ??? ??? ???? ???? ??? ???? ?????
    [​IMG][/center:2iab1ts8]
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????????? ?? ???? ???? ?? ?????

    ??? ??????? ????? ???? ???? ??? ?? ???? ???? ?? ???? ???? ?????? ???? ?? ??? ????? :pagal: ?? ???? ???? ????? ?? ?? ????? ???? ????? ?? ????? ??? ????? ??? ???? :a180:
     
  3. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: ????????? ?? ???? ???? ?? ?????

    ???????? ?? ???? ?? ??? ?????? ?? ????? ???? ??? ????? ??? ???? ????? ???? ??? ????? ???? ????? :zuban:
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ????????? ?? ???? ???? ?? ?????

    ??? ?????? ???? ????? ?? ???? ???? ?????? ??? ???? ???? ?? ??? ???? ????? :yes:
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    Re: ????????? ?? ???? ???? ?? ?????

    ????? ?????! ??? ?????? ???? ?? ?? ??? ?? ???? :hands: :139:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی جی کی کیا بات ھے، ھر ایک کے دل میں گھر کرتے جارھے ھیں،!!!!!!!
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    عبدالجبار صاحب
    میرے پاس الفاظ نہں جو تعریف کے لئے استعمال کروں
    :a180: کلام ہے بہت ہی عمدہ
    :a165:
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    30 اکتوبر 2009 رات 02:30

    رُت مرے دیس کی ویران سی لگتی ہے مجھے
    اور قدرت بھی تو حیران سی لگتی ہے مجھے

    ہے یقیں ماں کی دُعاؤں میں اثر ہوتا ہے
    آج تو ماں بھی پریشان سے لگتی ہے مجھے

    اِک دھماکے سے میرا جسم بکھر جائے گا
    سانس جو چلتی ہے مہمان سی لگتی ہے مجھے

    آج کے دور کے انسان کی یہ حالت ہے
    شکلِ انسان بھی حیوان سی لگتی ہے مجھے

    کب تلک لُٹتی رہے گی یہ کسی کے ہاتھوں
    قوم میری بڑی نادان سی لگتی ہے مجھے

    ہے کوئی خاص کرم جو ہیں سلامت اب تک
    ورنہ یہ قوم تو بے جان سی لگتی ہے مجھے

    سوئےِ مشرق سے کوئی ٹھنڈی ہوا لیتا تھا
    میری دھرتی میرا ایمان سی لگتی ہے مجھے

    مجھ میں موجود ہے یارو کوئی ایسی ہستی
    جو فقیری میں بھی سلطان سی لگتی ہے مجھے

    شکلِ محبوب مرے دل میں سمائی ایسے
    وہ میری جان، میری جان سی لگتی ہے مجھے

    میں نے جبّار بہت غور کیا ہے اس پر
    صورتِ یار تو بھگوان سی لگتی ہے مجھے

    (عبدالجبّار)
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    590
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی بہت عمدہ شاعری ہے میں نے تو پڑھی ہی آج ہے :a191: :a165: :101:
     
  10. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہلے کیوں نھیں پڑھی
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    590
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے یہ لڑی دیکھی ہی نہیں تھی
     
  12. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جبار جی بہت خوب شاعری لکھی ہے آپ نے :dilphool:
     
  13. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    بہت اچھی شاعری ھے
    مذید کا انتظار رھے گا
    شکریہ
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ ایک ایک شعر پر سینکڑوں بار داد قبول ہو۔
    ہر شعر سے حب الوطنی کی کرنیں پھوٹتی نظر آتی ہیں۔
    بہت ہی عمدہ نظم ہے۔ ماشاءاللہ
     
  15. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    199
    جبار انکل ۔ کمال کی زبردست شاعری ہے۔ بہت ہییییی خوب ۔
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    حسن بھائی! نادیہ جی! شام جی! نعیم بھائی اور عقرب جی! پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ :)
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    36
    یہ کب لکھا خوب ھے ویسے
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    عبدالجبار صاحب۔ عمدہ شاعری پر بہت سی داد حاضر ہے۔
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    590
    ملک کا جھنڈا:
    میرا پیغام کس نے ڈلیٹ کیا ہے :207: :131: :131: :131:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    خوشی اور زاہرا جی! غزل کی داد پر آپ کا مشکور ہوں۔ :happy:
    ............................................................



    10 نومبر 2009
    ..................

    جو جو بھی زلفِ یار کے بیمار ہو گئے
    وہ سارے کے سارے میرے دلدار ہو گئے

    سو بار دل سے عہد کئے اُن کہ بُھلا دیں
    جب نظر ملی عہد سب بیکار ہوگئے

    سر پر جو ایک بار رکھا نقشِ کفِ پا
    پھر ہم نے کہا ہم بھی تاجدار ہو گئے

    گر یار منانے میں کی تاخیر ذرا سی
    تو جان لیں ‌کہ آپ گنہاگار ہو گئے

    جس وقت عشق آتشِ نمرود میں کودا
    جو آگ کے شعلے تھے وہ گلزار ہو گئے

    جس شہر کے لوگوں نے وفا اختیار کی
    اُس شہر کے کتے بھی وفادار ہو گئے

    دکھ اور درد سہتے ہوئے عمر کٹ گئی
    دل سخت ہُوا اور ہم جبّار ہو گئے

    (عبدالجبّار)​
     
  21. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    ye poetry achi nhi thi
    so don't mind plz
    thanks
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    590
    ملک کا جھنڈا:
    گر یار منانے میں کی تاخیر ذرا سی
    تو جان لیں ‌کہ آپ گنہاگار ہو گئے

    جس وقت عشق آتشِ نمرود میں کودا
    جو آگ کے شعلے تھے وہ گلزار ہو گئے


    بہت خوب جبار بھائی عمدہ شاعری :flor:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,062
    موصول پسندیدگیاں:
    11,100
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عبدالجبار بھائی ۔ مقطع میں تخلص کا خوب استعمال ہے۔ :a180:
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    ایک لمبے عرصے بعد کچھ نیا حاضرِ خدمت ہے۔ سو اپنے شیخ و مرشد کے حضور کچھ پیش کر کے دوبارہ آغاز کرنا چاہوں گا۔
    --------

    میرے شیخ و مرشد کے نام

    تیرے چہرے نے تو دیوانہ بنا رکھا ہے
    سارا عالم ہی اُجالوں سے سجا رکھا ہے

    تیرے لوٹ آنے کی اُمید لگی رہتی ہے
    میں نے دروازے پہ اِک دیپ جلا رکھا ہے

    کبھی داتا، کبھی خواجہ، کبھی بہلول بنے
    ہو وہی، نام ہی اِس بار نیا رکھا ہے

    تیری آنکوں میں نظر آتی ہے مجھ کو جنّت
    تُو نے فردوس کو آنکھوں میں چُھپا رکھاہے

    میں تو کہتا ہوں کہ ہر وقت مرے ساتھ رہو
    میں تو دیوانہ مری بات میں کیا رکھا ہے؟

    تیرا جبّار، خطاکار، گنہاگار بہت
    ایک ہی آس کہ دل تجھ سے لگا رکھا ہے

    عبدالجبار​
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    9,879
    موصول پسندیدگیاں:
    1,759
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    بہت عمدہ جبار بھائی ۔۔۔۔
    بہت دنوں بعد آئیں ہیں اور ایک عمدہ کلام لے کر آئے ہیں ۔۔۔۔بہت شکریہ
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    واصف بھائی! حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کا شکریہ۔
     
  27. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    بہت اچھا کلام ہے۔۔ زبردست۔۔ :a180:
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    شکریہ خوبصورت جی!
    ملک بلال بھائی، ارشین بخاری اور حسن رضا آپ کا بھی شکریہ۔ :flor:
     
  29. شاہ جی
    آف لائن

    شاہ جی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اگست 2011
    پیغامات:
    146
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    بہت خوب سوہنا بہت خوب اللہ آپ کو سلامت رکھے
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    جواب: عبدالجبار کے ذاتی کلام کی اشاعت

    بہت شکریہ، شاہ جی! اللہ پاک آپ کو بھی سلامت رکھے۔ آمین۔
    دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں