1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

دیکھ لے۔۔۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by عبدالجبار, Jun 11, 2006.

  1. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ہان یہ تو ہے :glass:
     
  2. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    کیا یہ کوئ چکر ہے :soch:
     
  3. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں یہ جلیبی کی طرح بالکل سیدھا چکر ہے
    :boxing:
     
  4. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    اپ کی طرح ہوا نا
    اب میرا چھکا ضرور دیجیے گا پلیززز
     
  5. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    مانگے کہ چھکے سے اُدھار کی دکی بھلی
    :zuban:
     
  6. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    مریم تم ہی بھگتو :rona:
     
  7. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :horse: :horse: :horse: ہا ہاہاہاہاہاہاہ کلا شیں جوان میدان میں ہاہاہاہااہاہہاہاہا
     
  8. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ہے ہے ہے
    کیا بات ہے؟؟؟؟ ہاں؟؟؟؟ کریں بات دیکھ لیتی ہوں میں :horse:
     
  9. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لے
    :glass:
     
  10. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    کولا پی پی کر آپ کی مونچھ داڑھی نکل آئ پر آپ باز نہیں آئے :pagal:
     
  11. آبی ٹوکول
    Offline

    آبی ٹوکول ممبر

    Joined:
    Dec 15, 2007
    Messages:
    4,163
    Likes Received:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بندی ہیں کہ نائی ہیں جو آپ کا دھیان مونچھ داڑھی پر چلا گیا :zuban:
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ پوتوں کے بگڑے بھی کبھی سدھرتے ہیں ؟
    انگریزی میں کہیں گے۔
    the damaged of nappies can never be repaired
    پیشگی شکریہ :hasna:
     
  13. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔ :201: ۔۔ چوکا۔۔
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بنتا ہے بھئی بنتا ہے۔
    لاحاصل جی ۔ دیکھا۔۔۔ مانگ کے نہیں۔ مار کے چوکے چھکے لیتے ہیں۔ :horse:
     
  15. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ہاہاہاہا۔۔ :201: ۔۔ چوکا۔۔[/quote:3v3s9m21]
    شکریہ مریم :hands:
     
  16. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا۔۔ :201: ۔۔ چوکا۔۔[/quote:3f0nx6np]
    شکریہ مریم :hands:[/quote:3f0nx6np]
    کوئی بات نہیں کومل۔۔ جہاں چوکا چھکا بنتا ہو گا میں ضرور دوں گی۔۔ یہ کنجوس اور جیلس لوگ دیں‌ یا نہ دیں۔۔ :suno:
     
  17. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    میں تو کسی بھی لڑکی سے نہیں‌جلتا حالانکہ میں‌تو بھلا ہی چاہتا ہوں تمام لڑکیوں‌کا۔۔۔ کنجوس اور جیلس نعیم بھائی ہیں۔۔۔
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔
    دیکھو پلیز میں اپنے 20 سالہ کنوارے پن کے تجربے کی بنا پر آپ کو بتا رہا ہوں کہ لڑکیوں کے بھروسے پر اپنے بھائیوں کو کبھی ناراض مت کرنا۔ گھاٹے میں بلکہ گھاٹی میں رہو گے اور کوئی نکالنے بھی نہیں آئے گا :suno:
     
  19. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    نعیم بھائی آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں‌ بڑے بڑھوں کی نصحیتیں ٹھیک ہی ہوتی ہیں لہذا آپ کی بات پر یقین ہے۔۔
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کو بڑے بوڑھوں کے پاؤں دھو کر پینے کو مہیا کروں ؟ :hasna:
     
  21. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں کاشفی جی۔۔ اب آپ دشمنوں کی باتوں میں آ رہے ہیں۔۔ :rona:
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھنا کیا ہے ؟ سوائے پینگ کے کچھ نظر تو آتا نہیں۔ :119:
     
  23. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    دیکھ لیں کاشفی جی۔۔ اب آپ دشمنوں کی باتوں میں آ رہے ہیں۔۔ :rona:[/quote:169znicd]

    نہیں مریم نعیم بھائی کو دشمن تو نہیں ‌کہو۔۔۔بہت اچھے ہیں۔سگھڑ ہیں۔۔۔۔۔۔ اگر اجازت دیں آپ تو آپ کی بات آگے بڑھاؤں۔۔۔۔ :119: دیکھ لیں ۔۔
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی جی ۔ میرا ایسا کوئی عندیہ نہیں ہے۔
    اس لیے یہ دیکھنا دکھانا کہیں اور کریں :suno:
    مجھے تو اپنے کاکے کی فکر ہے :baby:
     
  25. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    آپ کی وجہ سے مریم مجھ سے ناراض ہو گئی ہے بات بھی نہیں کر رہی ہیں اب۔۔۔ سوڑی مریم۔۔۔
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ بالکل سوڑی نہیں ہیں: بہت کھلے دل و دماغ کی ہیں ماشاءاللہ
     
  27. کاشفی
    Offline

    کاشفی شمس الخاصان

    Joined:
    Jun 5, 2007
    Messages:
    4,774
    Likes Received:
    16
    مریم دیکھیں نعیم بھائی کہہ رہے ہیں کہ آپ کے دماغ میں بھوسا بھرا ہوا ہے ۔۔۔۔
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار آپ ایمپائر تو نکمے تھے ہی ۔ اب پتہ چلا کہ ترجمان بھی بہت خراب ہیں :boxing:
     
  29. ذوالقرنین کاش
    Offline

    ذوالقرنین کاش ممبر

    Joined:
    Apr 25, 2008
    Messages:
    383
    Likes Received:
    3
    دیکھ لیا، اب اوتار میں اپنی تصویر بھی لگالیں ، سچی ہم ڈریں گے نہیں
    اوہو آپ برا مان گئے، خیر کوئی باد نہیں آپ بھلے برا مانیں ہم برا نہیں مانیں گے
    :takar:
     
  30. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیا، اب اوتار میں اپنی تصویر بھی لگالیں ، سچی ہم ڈریں گے نہیں
    اوہو آپ برا مان گئے، خیر کوئی باد نہیں آپ بھلے برا مانیں ہم برا نہیں مانیں گے
    :takar:[/quote:2iipsbvt]
    ذوالقرنین بھائی ۔ ایک بات بولوں ؟
    انسان کو ہمیشہ دوسروں کو ایسے کام کی ترغیب دینا چاہیے جو خود کرتا ہو۔
    پہلے آپ خود اپنی فوٹو لگائیں۔ پھر مجھے کہیں۔ :zuban:
     

Share This Page