1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھول

Discussion in 'گپ شپ' started by موٹروے پولیس, May 26, 2006.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمار بھائی کی دعا
    ثم آمین۔ ویسے لگتا ہے عمار بھائی دعا اپنے لیے مانگنا چاہتے تھے باقیوں کو تکلفاً ساتھ ملا لیا ہے۔ :lol:
     
  2. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    تکلفاً نہیں بھول کر لڑی کا عنوان تو یہی بتاتا ہے :lol:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔ خوب کہی
     
  4. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    ہا ہا ہا ہا اہ اہا
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی
    آپ کی بات بھی دل کو لگتی ہے لیکن بھولنے کے فن میں مہارت توسابقہ پومی کیوپڈ اور موجودہ صدرِ پاکستان کو حاصل نہیں ہے؟؟؟ اسی لیے وہ بھول کر بھی اس بھول والی لڑی میں داخل نہیں ہوتے :lol:
     
  6. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بھول جانا تو رسمِ دنیا ہے
    آپ نے کون سا کمال کِیا​
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجھے بھولنے کی کوشش کئی بار ہوئی ہے
    یہ بھول بھی تو ہم سے کئی بار ہوئی ہے​
     
  8. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    بھول جاتا ہوں مَیں ستم اُس کے
    وہ کچھ اِس سادگی سے مِلتا ہے​
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم بھول گئے ہر بات مگر تیرا پیار نہیں بھولے
    کیاکیا ہوا دل کے ساتھ مگر تیرا پیار نہیں بھولے​
     
  10. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہم تمہیں‌یاد بھی آئیں تو کبھی بھولے سے
    تم ہمیں بھول بھی جاؤ تو بہت یاد کریں​
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس دور میں لٹ جائے غریبوں کی کمائی
    اس عہد کے سلطاں سے کوئی بھول ہوئی ہے​
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    ہم تم کو بھول جائیں مگر ایک شرط ہے
    گلشن میں‌ جا کے پھول سے خوشبو جدا کرو​
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو نہ بھولنے والی بات ہوئی نا۔
    سیدھا بول دیں کہ نہیں بھولیں گے۔
    دوسرے بے چاروں کو اتنے اوکھے کم کیوں ڈالتے ہیں ؟
     
  14. فنا
    Offline

    فنا ممبر

    Joined:
    Jun 8, 2006
    Messages:
    238
    Likes Received:
    0
    اگر یاد ہوں تواس لڑی کا نام بھول ہے
    بھولے ہوئے شعر نہیں
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تو سارے بھول جاتے ہیں۔ :84:
     
  16. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ہاں‌جیسے آپ کو تو بڑا یاد رہتا ہے
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کب دعویٰ کیا ؟

    میں تو ہمیشہ کہتا ہوں کہ بھولا بھالا ہوں۔

    ویسے آپ ہیں کون ؟

    (دیکھا یہ بھی میں بھول گیا)
     
  18. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    میں تو یاد ہوں کہ میں بھی بھول گیا؟ :twisted:
     
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو آپ ہمیں بھول جائیں گے جناب۔

    منتظمِ اعلیٰ کے لیے ہم آپ کے بھرپور ووٹر اور سپورٹر بلکہ ٹرانسپورٹر بن چکے ہیں
    اور کرسی پر پہنچنے کے بعد کون اپنے ووٹروں شوٹروں کو یاد رکھتا ہے :84:
     
  20. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نعیم بھائی! آپ ہمیں بھی روایتی‌ سیاستدانوں جیسا سمجھتے ہیں۔ :(

    جائیں میں آپ سے نہیں بولتا :(
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا !! ارے دیکھا !!‌ ارے لوگو دیکھا !!!

    یہی تو میں کہنا چاہتا تھا۔ ووٹوں والی لڑی میں ووٹ لے لیے اور کوئی چھوٹا موٹا بہانہ کر کے فرما رہے ہیں۔۔۔۔

    جا جا میں توہسے ناہیں بولوں​
     
  22. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    نہیں نہیں جبار جی ایسے بلکل نہیں ہیں
     
  23. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    لگتا ہے مٹھائی والا چکر لگ گیا ہے ۔
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی ! یہ بغیر مٹھائی کے بھی انکی حمائتی ہیں۔

    جب کبھی کیبل خراب ہو تو سلیمی چوک سے ہی کام بنتا ہے :wink:
     
  25. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    یہ کیبل کا کیا چکر ہے اور یہ بار بار خراب کیوں ہو جاتی ہے۔ کیا وہاں ڈی ایس ایل کنیکشن نہیں ہوتا؟؟؟
     
  26. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادیہ جی !

    جواب کے لیے حاضر ہوںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں !!!!
     
  27. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نادیہ خان کو تو اب بھول ہی جائیں۔۔ :84:
     
  28. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    باقی سب لوگ تو کب کے بھول چکے لیکن آپ یقیناً انہیں نہیں بھولے اسی لئے یہ پیغام ارسال کیا ہے ۔ :wink:
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پیا دیس سدھار گئیں ؟؟

    یا کہیں اور کوچ کر گئیں ؟؟
     
  30. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    معلوم نہیں حضور مدت ہُوئی کبھی ہمارے آس پاس کیا، پڑوس میں بھی دکھائی نہیں دیں :?
     

Share This Page