1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھول

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏26 مئی 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ذرا مشکل ہے۔ :?
     
  2. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیا مشکل ہے ؟
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پچھلا صفحہ دیکھیں پتا چل جائے گا۔
     
  4. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    یہ پچھلا دیکھنا کیا! مشکل ہے ؟
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تو دیکھ لیں‌ پھر :lol:
     
  6. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ موٹر وے پولیس کہاں غائب ہے ان دنوں ؟
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    موٹروے پولیس حاضر ہوووووووووووووو!!
     
  8. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    حاضر ہے مگر یہاں نہیں سلیمی چوک میں
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اگر آپ کو پتا تھا کہ پولیس سلیمی چوک میں ڈیوٹی پر ہے، تو کیوں پوچھا کہ:

    اقتباس:
    “یہ موٹر وے پولیس کہاں غائب ہے ان دنوں ؟“
     
  10. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سمجھا بھی کرو یار۔ موٹر وے پولیس آج کل بہت مصروف ہے۔ عید جو قریب آ رہی ہے۔
     
  11. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہمممم پولیس تو عیدی اکٹھی کر رہی ہو گی :)
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    عاشی جی! آپ تو کافی سمجھدار ہیں۔ :D
     
  13. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    پولیس کی حرکات سے ہمارے معاشرے کے چھوٹے بڑے مرد و زن سب واقف ہیں
     
  14. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہیں عاشی، موٹر وے پولیس عیدی اکٹھی نہیں ‘وصول‘ کر رہی ہو گی۔
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اور محمود بھائی نے اپنے (زیرِ تعمیر) مکان کے لئے پولیس سے اُدھار بھی لینا ہے۔ :wink:
     
  16. محمود
    آف لائن

    محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یار جبار بھائی، آپ نے تو بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی۔
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں“ :oops:
     
  18. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لکھنا بند کر دیں ایک ہفتے کے لئے :lol: :wink:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    چلیں آپ کی مانی، ہمیں یہ سزا منظور ہے لیکن ابھی نہیں، 3 دن بعد ہم لکھنا چھوڑ دیں گے، اور یہ جو تین دن ہوں گے یہ اس ایک ہفتے (سات دن) کی سزا میں مزید جمع کر لیں۔۔۔ مطلب یہ کہ 3 دن بعد ہم 10 دنوں کے لئے لکھنا چھوڑ دیں‌گے۔۔۔ پکّا!!!! :wink:
     
  20. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اوہو مبارکاں جبار جی نے سزا قبول کر لی سب کو مبارک ہو
    اور جبار جی آپ کو ڈبل مبارک باد جس کام کے لیے آپ جا رہے ہیں خدا آپ کو اس کام کی جزادے آمین
     
  21. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دُعا دینے کا بہت شکریہ فنا جی! 8)
     
  22. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    کیا واقعی اعتکاف میں بیٹھنے کا پختہ ارادہ کرلیا ہے بھائی عبد الجبار؟
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جی! الحمداللہ
     
  24. عمار خاں
    آف لائن

    عمار خاں ممبر

    شمولیت:
    ‏28 ستمبر 2006
    پیغامات:
    212
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    اللہ اس اعتکاف کی برکت سے آپ سمیت ہم سب کی عقل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آمین، ثم آمین
     
  26. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جبار بھائی مبارک
    اللہ آپ کی یہ کوشش قبول کرے
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیر مبارک! شکریہ!
     
  28. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا تو بھول یہاں تک پہنچ گئی واہ!
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بھول بھول میں‌ بھول ہو تو بھول سمجھ کو بھول جانا
    بھولنا صرف بھول کو ، کہیں ہمیں نا بھول جانا​
     
  30. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو کون کافر بھول سکتا ہے
    دیکھ لیں پھر پلٹ کر آپ کے پاس ہیں ہم​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں