1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوپر والے ممبر کے لیے کوئی گانا

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by زنیرہ عقیل, Mar 26, 2018.

  1. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    جئیں تو جئیں کیسے بن آپ کے
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    گا میرے منوا گاتا جا رے
     
  4. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    یہ شام پھر نہیں آئے گی
    اس شام کو، .اس ساتھ کو
    آؤ امر کر لیں، امر کر لیں
     
  5. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہم چلے چھوڑ کر تیری محفل صنم
    دل کہیں نا کہیں تو بہل جائےگا
     
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

  7. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    تم دل کی دھڑکن میں رہتے ہو رہتے ہو
     
    غوری likes this.
  8. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں
     
  9. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    گائیگی دنیا گیت میرے
     
  10. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    تم سے مل کر نا جانے کیوں
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    برے نصیب میرے
     
  12. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    نصیب میں جس کے جو لکھا تھا وہ تیری محفل میں کام آیا
     
  13. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    یہ دنیا یہ محفل میرےکام کی نہیں
     
  14. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    تم اتنا جو مسکرا رہے ہو
    کیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
     
  15. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    غم نہ ہونگے جہاں میں
     
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    غم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے
     
  17. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    نہ تو زمیں کے لیے ہے نا آسماں کے لیے
     
  18. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    جو درد ملا اپنوں سے ملا
    غیروں سے شکایت کون کرے
    جو زخم دیا پھولوں نے دیا
    کانٹوں سے شکایت کون کرے
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ھے
    جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ھے تیری محفل ھے

    تیرے بغیر جہاں میں کوئی کمی سی تھی
    بھٹک رھی تھی جوانی اندھیری راھوں میں
    سکون دل کو ملا آکر تیری باھوں میں
    میں ایک کھوئی ھوئی موج ھوں تو ساحل ھے
    جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ھے تیری محفل ھے
    تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ھے
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    میرے بھیا میرے چندا میرے انمول رتن
    تیرے بدلے میں زمانے سے کو ئی چیز نہ لوں

    تیرے سانسوں کی قسم کھا کے ہوا چلتی ہے
    تیرے چہرے کی جھلک پاکے بہار آتی ہے
     
  21. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ہم کیا کریں
    تمہی کہہ دو اب اے جان ادا ہم کیا کریں
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آج دنیا میں میرا کوئی بھی نہیں
    میری امی نہیں
    میرے ابا نہیں میری آپا نہیں
    میرےننھے سے معصوم بھیا نہیں
     
  23. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    یہ شام اور تیرانام،دونوں کتنے ملتے جُلتے ہیں
    تیرانام نہیں لوں گا،بس تجھ کو شام کہوں گا
     
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    گلوں میں رنگ بھرے باد نو بہار چلے
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    دور ویرانے میں اک شمع ہے روشن کب سے
    کوئی پروانہ ادھر آئے تو کچھ بات بنے
     
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے
     
  27. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    جستجوجس کی تھی اُس کو تو نہ پایا ہم نے
    اِس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے
     
  28. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    دنیا کسی کے پیار میں جنت سے کم نہیں
     
  29. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    جب دل کو ستاوے غم،پاس نہ ہوہمدم،چھیڑسکھی سرگم،تو۔۔چھیڑسکھی سرگم
    سا۔رے ۔گا۔ما۔پا۔دھا۔نی۔سا
    سا۔نی ۔دھا۔پا۔ما۔گا۔رے۔سا
    بڑازورہے سات سروں میں،بہتے آنسوجاتے ہیں تھم۔۔۔۔۔۔چھیڑسکھی سرگم
     
    Last edited: Jul 20, 2018
  30. ساتواں انسان
    Offline

    ساتواں انسان ممبر

    ان دیکھا انجانا سا ، پگلہ سا دیوانہ سا
    جانے وہ کیسا ہوگا رے
    چوری سے چپکے چپکے
    بیٹھا ہے دل میں چھپکے
    جانے وہ کیسا ہوگا رے
     

Share This Page