1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوپر والے ممبر کے لیے کوئی گانا

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 مارچ 2018۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  2. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    عشق سے کیا لینا عاشقی سے کیا لینا
    موت سے کیا لینا زندگی سے کیا لینا
    تیری میری یاری پہ ہنسی گی دنیا ساری
    او یارا تیری یاری پہ قربان
    ہیلو برادر ، برادر ، ہیلو برادر
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لمبی جدائی
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ناراض کیوں ہو ہم سے
    کس بات پہ ہو روٹھے
    اچھا چلو یہ مانا
    تم سچے ہم ہیں جھوٹے
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بعد کس کو ستاؤگے
    اسے کس طرح سے مٹاؤگے
    کہاں جاکے تیر چلاؤگے
    میری دوستی کی بلائیں لو
    مجھے ہاتھ اٹھا کر دعائیں دو
    تمہیں ایک قاتل بنا دیا
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے توڑیں گے دم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے
     
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    سنبھالو ذرا اپنا آنچل گلابی
    دکھاؤ نہ ہنس ہنس کے آنکھیں شرابی
    سلوک ان کا دنیا میں اچھا نہیں ہے
    حسینوں پہ ہم کو بھروسہ نہیں ہے
    اٹھاتے ہیں نظریں تو گرتی ہے بجلی
    ادا جو بھی نکلی قیامت ہی نکلی
    جہاں تم نے چہرے سے آنچل ہٹایا
    وہیں اہل دل کو تماشہ بنایا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کتنا بدل گیا انسان...........................
     
  11. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تمہاری نظر کیوں خفا ہوگئی
    خطا بخش دو گر خطا ہوگئی
     
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    خطا مُعاف یہ کُچھ اور ہے حیاء تو نہیں
    کہِیں یہ ترکِ تعلق کی ابتدا تو نہیں
     
  13. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ سے جدا ہوکر
    تمہیں دور جانا ہے
    پل بھر کی جدائی
    پھر لوٹ آنا ہے
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پھر اسی راہ گزر پر شاید
    ہم کبھی مل سکیں مگر شاید
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    راہ میں ان سے ملاقات ہوگئی
    جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہوگئی
     
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آواز دے کہاں ہے
    دنیا میری جواں ہے
     
  17. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    میں دنیا بھلا دونگا تیری چاہت میں
    ہو دشمن زمانہ مجھے نہ بھلانا
    میں خود کو مٹا دونگا تیری چاہت میں
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں تو شام غم میں
    کاٹنی ہے زندگی اپنی
    جہاں وہ ہے وہیں
    اے چاند لے جا چاندنی اپنی
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:


    حبیب ولی محمد کی آواز میں استاد قمر جلالوی کا خوبصورت کلام
    کب میرا نشیمن اہلِ چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تنہائی ملتی ہے محفل نہیں ملتی
    راہ محبت میں کبھی منزل نہیں ملتی
    دل ٹوٹ جاتا ہے ناکام ہوتا ہے
    الفت میں لوگوں کا یہی انجام ہوتا ہے
    کوئی کیا جانے کیوں یہ پروانے
    کیوں مچلتے ہیں غم میں جلتے ہیں
    آہیں بھر بھر کے دیوانے جیا کرتے ہیں
    جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:

    چلو دلدار چلو
    چاند کے پار چلو
     
  22. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    چلتے چلتے
    یونہی کوئی مل گیا تھا
    سر راہ چلتے چلتے
    وہیں تھم کے رہ گئی ہے
    میری رات ڈھلتے ڈھلتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں