1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوپر والے ممبر کے لیے کوئی گانا

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏26 مارچ 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس لڑی میں آپ نے اوپر والے ممبرکے لیے کوئی گانا پسند کرنا ہے


    تو شروع ہوجائیں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دل میں رہنے والے
    دل سے نہیں نکلتے

    بدلے ہزار موسم
    رشتےنہیں بدلتے
     
    ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ریشمیں زلفیں
    یہ شربتی آنکھیں
    انہیں دیکھ کر
    جی رہے ہیں سبھی
    ( پروفائل پکچر کی حد تک )
     
    ًمحمد سعید سعدی، غوری اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نئے دِنوں کی مُسافتوں کو اُجالنا ہے:
    وفا سے آسُودہ ساعتوں کو سنبھالنا ہے: سنبھالنا ہے:
    اُمّیدِ صُبحِ جمال رکھنا،
    خیال رکھنا: خیال رکھنا: خیال رکھنا
     
    ًمحمد سعید سعدی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    خیال تو آپ کو رکھنا چاہیے تھا ملی نغمہ لکھتے ہوئے
    :) :)
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو دیکھ کر قومی جذبہ بیدار ہوتا ہے
    تمھارا پیار چاہیے
    مجھے جینے کے لیے
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    نصیب انسان کا چاہت سے ہی سنورتا ہے
    کیا برا اس میں کسی پر جو کوئی مرتا ہے

    ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے
    مرنے والا کوئی زندگی چاہتا ہو جیسے
    روٹھ جاؤ اگر تم تو کیا ہو
    پل میں ایسے لگے جسم سے جاں جیسے جدا ہو
    ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے
    زندگی بن تمہارے ادھوری
    تم کو پالوں اگر ہر کمی میری ہوجائے پوری
    لے چلیں گے تمہیں ہم وہاں پر
    تنہائی صنم شہنائی بن جائے جہاں پر
    ہم تمہیں چاہتے ہیں ایسے
    ذرا پوچھو تو میرا ارادہ
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے شاید تمہیں پہلے بھی کہیں دیکھا ہے
    اجنبی سی ہو مگر غیر نہیں لگتی ہو
    وہم سے بھی ہو جو نازک وہ یقیں لگتی ہو
    ہائے یہ پھول سا چہرہ یہ گھنیری زلفیں
    میرے شعروں سے بھی تم مجھ کوحسیں لگتی ہو
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اوپر والے کے لیے لکھنا تھا اوپر سے اوپر والے کے لیے نہیں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ دوستی ہم نہیں توڑینگے
    توڑینگے دم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑینگے
    جان پر بھی کھیلینگے تیرے لیے لے لینگے
    سب سے دشمنی
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا............................. میری روم میٹ مجھے آج پاگل سمجھ رہی تھی مگر ان کو کیا پتہ
    ...بھائی نے فیمیل سمجھ کر گایا


    گا میرے منوا گاتا جا رے،
    جانا ہے ہم کا دُور
     
    غوری اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بابل کی دعائیں لیتی جا
    جا تجھے سکھی سنسار ملے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھیا میرے چندا میرے انمول رتن
    تیرے بدلے میں زمانے سے کو ئی چیز نہ لوں

    تیرے سانسوں کی قسم کھا کے ہوا چلتی ہے
    تیرے چہرے کی جھلک پاکے بہار آتی ہے

    ایک پل بھی میری نظروں سے جو تو اوجھل ہو
    ہر طرف میری نظر تجھکو پکار آتی ہے

    میرے بھیا میرے چندا میرے انمول رتن
    تیرے بدلے میں زمانے سے کو ئی چیز نہ لوں

    تیرے چہرے کی مہکتی ہوئی لڑیوں کیلئے
    ان گنت پھول امیدوں کے چنے ہیں میں نے

    وہ بھی دن آئے کہ ان خوابوں کی تعبیر ملے
    تیری خاطر جو حسیں خواب بنے ہوں میں نے

    میرے بھیا میرے چندا میرے انمول رتن
    تیرے بدلے میں زمانے سے کو ئی چیز نہ لوں
     
  14. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    ساتھیووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو! مجاہدوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو!
    جاگ اُٹھاہے ساراوطن،ساتھیو!،مجاہدو!!
    ساتھ ہیں مرد وزن ،سرپہ باندھے کفن
    جاگ اُٹھا ہے سارا وطن،ساتھیو!مجاہدو!!
    ہرجری صف شکن ،ہرجواں تیغ زن
    جاگ اُٹھا ہے سارا وطن،ساتھیو!مجاہدو!!
    سرپہ سایہ فگن دست ِ خیبر شکن
    جاگ اُٹھا ہے سارا وطن،ساتھیو!مجاہدو!!
    اَآااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا! آااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااآآآ!!!
     
  15. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    میں گانے ہی نہیں سنتا۔
     
  16. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    تو آج سن لیں ، آپ کے لیے اسپیشل
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مہ سے مینا سے نہ ساقی سے
    نہ پیمانے سے
    دل بہلتا ہے میرا
    آپ کے آجانے سے ، آپ کے آجانے سے
     
  17. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاری
    سدا خوش رہو تم دعا ہے ہماری
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ایک مسکراہٹ مسکان نہیں ہوتی
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اے بھائی ذرا دیکھ کے چلو
     
  21. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    r.jpg
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    گائے گی دنیا گیت میرے
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جس دن بھلادوں تیرا پیار دل سے وہ دن آخری ہو میری زندگی کا
     
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پیار کی عمر ہو اتنی صنم
    تیرے نام سے شروع تیرے نام پہ ختم
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تم مجھے یوں بھلا نہ پاؤ گے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    تم آگئے ہو نور آگیا ہے
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے بنا کیا جینا۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں