1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج آپ کا موڈ کیسا ہے ؟

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, Nov 19, 2007.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    موڈ کا تو پتہ نہیں مگر لگتا ھے طبیعت خراب ہونے کو ھے :soch:
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرے سر میں گذشتہ رات سے سخت درد ہے۔ رات کو بخار کی علامات بھی تھیں۔
    لیکن الحمدللہ بخار نہیں ہوا۔ پھر 2 انڈے شریف ابال کے کھائے ۔۔ اور نیند بھی کم ہی آئی ۔
    ابھی بھی طبیعت کچھ بوجھل سی ہے۔ رب خیر کرے۔
     
  3. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    دعا کہ اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطاء کرے۔ آمین
     
  4. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    نعیم بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، اور ہمیشہ خوش رکھے، آمین
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ساگراج بھائی ۔ اللہ تعالی آپکو بھی خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  6. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    نعیم جی بخار کی علامات تھیں تو 2 انڈے کھائے اور خدانخاوستہ بخار ہو جاتے تو کتنے انڈے کھاتے :soch:
     
  7. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں پھر میری ہمت کم اور مرغی کی ہمت زیادہ ہوتی :hpy:
     
  8. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    اللہ رب العزت آپ سب کو صحت و تندرستی عطا کرے۔۔۔آمین ثم آمین۔۔
    خوش رہیں۔۔۔اپنا بہت زیادہ دھیان رکھیں۔۔بھولے بھالو سمجھ آئی۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  9. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    خوشی جی اور نعیم بھائی شکریہ بہت بہت۔۔۔۔۔فار کیئرنگ۔۔۔۔آپ دونوں اپنا بہت زیادہ خیال رکھیں۔۔۔اور خوش رہیں۔۔۔ :happy:
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ آپکی محبتوں کا بہت شکریہ ۔
    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے ہم سب کو بن ملاقات ، باہمی محبت و خلوص کی ایسی مضبوط لڑی میں پرو دیا ہے۔
     
  11. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26

    :dilphool: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    کسی بہت ہی پیارے دوست سے بات ہوئی ھے موڈ بہت خوشگوار ہو گیا ھے :hpy:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ تاپ سے تپا ہوا ہے :rona:
     
  14. عاشو
    Offline

    عاشو ممبر

    Joined:
    May 4, 2008
    Messages:
    1,161
    Likes Received:
    1
    ہارون بھائی اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ دے ۔۔۔ آمین ثم آمین :dilphool:


    میرا موڈ بس ٹھیک ہی ہے کیوں کے بہت زیادہ تھکاوٹ ہے اور کچھ کچھ گلا خراب ہونے کے آثار بھی ہیں ۔۔۔
     
  15. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    شاپنگ کر کر مت وجی ہوئی ہے۔ آہہہہہہہہہہہہہہہ :hasna:
     
  16. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شاپنگ کرنے کے لئے پاؤنڈز کہاں سے لئے :soch:
     
  17. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    الزبتھ کی پوتی دراصل میری ۔۔۔ :hasna:


    میرے کان میں‌ایک ائیر سٹڈ لاک ہو گیا ہے ، اسے کھونے کی کوشیش جاری ہے۔ :hasna: :hasna:
     
  18. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :soch: :no: :no: :no: :no: :no:
     
  19. عبدالروف اعوان
    Offline

    عبدالروف اعوان ممبر

    Joined:
    Nov 30, 2008
    Messages:
    851
    Likes Received:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    کہیں‌ٹیسکو کا وایئن کسٹرڈ تو نہیں کھا لیا آپ نے :208: :208: کیسی بہکی بہکی پوسٹس کر رہیں‌ہیں‌آپ ، مثال کہ تور پہ یہ سمائلی والا تھریڈ نہیں شریفاں‌بی بی :hathora: :hasna: :hasna:
     
  20. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شریفاں بی بی اس نام کی بھی کلاس فیلو تھی اےےےےےےےےےےےےےےےےےےے کتنے پرانے ہو بھئی :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  21. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    موڈ ٹھیک ہے، اللہ کا شکر ہے
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہنا دعاؤں کا شکریہ :dilphool:
    ؎

    اللہ کریم آپ“ کو بھی صحت عطا فرمائیں آمین :flor:
     
  23. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    موڈ تو موڈ ھے ہارون جی بخار کی سنائیں
     
  24. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    عاشو بہنا دعاؤں کا شکریہ :dilphool:
    ؎

    اللہ کریم آپ“ کو بھی صحت عطا فرمائیں آمین :flor:[/quote:3aapoven]

    آپ دونوں کے لیئے آمین ثم آمین۔۔
     
  25. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    بس کیا بتاؤں خوشی جی۔۔ھارون بھائی کو جب جب بھابھی سے ڈانٹ پڑتی ہے دل بہت افسردہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔اور پھر تھوڑی دیر بعد بخار محسوس ہونے لگتا ہے ھارون بھائی کو۔۔۔
    اللہ تعالی ھارون بھائی کو صحت و تندرستی عطا کرے آمین۔۔ثم آمین۔۔۔
     
  26. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    موڈ ٹھیک ہے :boxing:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے بلکل خیریت ہے
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس کیا بتاؤں خوشی جی۔۔ھارون بھائی کو جب جب بھابھی سے ڈانٹ پڑتی ہے دل بہت افسردہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔اور پھر تھوڑی دیر بعد بخار محسوس ہونے لگتا ہے ھارون بھائی کو۔۔۔
    اللہ تعالی ھارون بھائی کو صحت و تندرستی عطا کرے آمین۔۔ثم آمین۔۔۔
    [/quote:1rlqwp2c]

    کاشفی بھائی آپ اپے مستقبل کے بارے میں ایسا کیوں سوچتے ہیں :zuban:
     
  29. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    ہارون جی میں ن؁ بھی بخار کا پوچھا تھا آپ میری بات گول کیوں کر جاتے ھیں مبارز زیادہ نظر آتا ھے آپ کو اس کی ہر بات کا جواب دیتے ھیں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:

    میرا موڈ بہت خراب ھے
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا شکر ہے بلکل خیریت ہے[/quote:3tadbq75]

    خوشی بہن آپ نے یہ پیغام کیوں نہیں دیکھا :neu:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page