1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, May 15, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    مجھے ایک خیال سوجھا کہ ہماری اردو کے گپ شپ کے چوپال میں کیوں نہ ایک لڑی ایسی بنائی جائی جس میں ہم ایک دوسرے کی جائز تعریفیں کیا کریں۔ لیکن صرف تعریفیں۔ تاکہ گپ شپ بھی چلتی رہے اور ہمارے دل میں ایک دوسرے کے لیے محبت، خلوص اور دوستی کے سچے جذبات بھی جنم لیتے، بڑھتے اور پھلتے پھولتے رہیں۔

    امید ہے آپ سب حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔

    میں‌پہلی تعریف کرتا ہوں۔

    ہماری اردو کے سبھی صارفین ماشاءاللہ بہت بااخلاق ہیں۔
     
  2. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    نعیم بھائی کی تعریفی لڑی بنانے کی کاوش بھی قابل تعریف ہے۔
     
  3. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بھولا بھائی واقعی تعریف کے قابل ہیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہادیہ بہن ایک باحوصلہ لڑکی ہیں
     
  5. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    واہ جی واہ
    ہادیہ کی تعریف ہوگئی یہ تو
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    مگر میں تو مجبور ہوں نا :84:
     
  7. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    میں آپ کی مجبوری سمجھ سکتی ہوں ۔۔پر کچھ کر نہیں سکتی۔۔۔۔:sad0126:
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہا ہا ہا ، آپ کی سمجھداری قابل تعریف ہے ۔
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آصف پتر کی میری پوتی کیساتھ پدرانہ شفقت بہت ہی زیادہ اچھی بات ہے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ہم سب کے ساتھ آپ کی شفقت بھی قابل تعریف ہے ۔
     
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ھارون بھائی کی محبت اور شفقت سچ میں‌قابلِ تعریف ہے۔ :n_great:
     
  12. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    لیکن اسما ادی بھائی کی ایک بہن بھی ہوتی ہیں جو بالکل مجبور نہیں ہے۔:84:
     
  13. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    بے شک،شاید سارے بڑے بھائی ایسے ہی ہوتے ہیں :222::222::222:
     
  14. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اور کسی نے تعریف کروانی ہے تو جلدی سے آ جائے پھر میں نے آرام کرنا ہے۔
     
  15. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    ارے انسان کی کیا تعریف
    تعریف اس کی جس نے جہان بنایا
     
  16. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    مرزا کی بات بھی قابل تعریف ہے۔
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اچھا جی آپ کی تو سمجھداری بھی قابل تعریف ہے
     
  18. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آپ کی تعریف کی بھی تعریف کی جاتی ہے۔ :yes:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    و جہ
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    یہاں تو تعریفوں کی چھڑی لگی ہے
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آپ کو "وجہ" والی عادت آصف بھائی سے پڑی ہے یا آصف بھائی کو آپ سے؟
     
  22. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آپ کی ذہانت تو گئی کام سے
     
  23. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    آصف بھائی یاد آگئے آپ کی وجہ دیکھ کر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔:84:
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    مجھے بھی کبھی یاد کرلیا کریں :hathora:
     
  25. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    مار کیوں‌رہے ہیں‌بھائی:121:
    آپ سے تو بات ہو رہی ہے نا۔۔۔۔۔۔۔:angle:
     
  26. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    وجہ ہم کسی کی تعریف نہیں کرتے

    ہم تو اللہ اور اس کے رسول کی کرتے ہیں
    جس نے ہم کو پیدا کیا
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    اب جملہ زیادہ موزوں نہیں لگ رہا ؟؟؟ :139:
     
  28. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    مرزا عادل نذیر صاحب کا آجکل ہر کس و ناکس پیغام پر "شکریہ " دبانا بھی قابلِ تعریف ہے۔
     
  29. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    میں آپ کا انتظار کرتا رہتا ہوں سارا دن بھای نعیم جی اور آپ کہاں غالب ہیں
     
  30. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

    نعیم بھائی کی بات کا یقین اوپر والا پیغام دیکھ کر ہو گیا۔
    ہاہاہا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page